حضرت زہرا (س) کي شادي
حضرت زہرا (س) کي شادي
يہ قصيدہ حضرت زہرا(س) اور حضرت علي(ع) کي شادي کے بارے ميں ہے- اس قصيدے ميں ايسا بيان ہوگيا ہے کہ حضرت علي(ع) اور حضرت فاطمہ(س) کي شادي کے دن ايک بہت مبارک دن تھا جس ميں سب خوش تھے اور ان کي شادي کے خوشي ميں جنت سے لوگوں کو بخشش اور عفو ملي، ان کے شادي کے ليے سب فرشتے سب آئےتھے اور ان کي عقد پورے آسمان ميں جاري تھے - اس قصيدے کے ايک شعر ملاحظہ فرمائيں:
سنا ہے آسمان پر حيدر و زہرا کي ہے شادي سنا ہے سج کے دلہن بن گئي جنت کي ہر وادي
متعلقہ تحریریں:
حضرت علي(ع) کي شہادت