• صارفین کی تعداد :
  • 14132
  • 12/24/2013
  • تاريخ :

خيموں کا جلانا

خیموں کا جلانا

خيموں کا جلانا

 

اس نوحے کو  واقعۂ  کربلا کے مظالم کي ياد ميں  پڑھا گيا  ہے جو امام حسين(ع) اور ان کے  ساتھيوں پر کيے گئے- کربلا کے ميدان  ميں اموي خليفہ يزيد کي بھيجي گئي افواج نے حضرت حسين ابن علي عليہ السلام اور ان کے اہل خانہ کو شہيد کر ديا- اس نوحے ميں ان تاريخي حقائق پر روشني ڈالي گئي ہے کہ  آل رسول ص کن مصائب کا شکار رہي  -  امام حسين(ع) کي شہادت کے بعد يزيد کے افواج نے سارے خيموں کو جلا ديا اور اہل بيت اطہر کے بقيہ افراد پر مشتمل قافلہ اور سارے بچوں اور خواتين کو قيدي بنا کرا ابن زياد کے پاس کوفہ لے گئے-


 متعلقہ تحریریں:

حضرت سکينہ (س)

عزاداري امام حسين (ع) کا نوحہ