• صارفین کی تعداد :
  • 14046
  • 12/24/2013
  • تاريخ :

عاشور کي منظر

عاشور کی منظر

عاشور کي منظر

 

اس نوحے کو  واقعۂ  کربلا کے مظالم کي ياد ميں  پڑھا گيا  ہے جو حضرت زينب (س) پر کيے گئے- امام حسين(ع) کي شہادت کے بعد يزيد کے افواج نے سارے خيموں کو جلا ديا اور اہل بيت اطہر کے بقيہ افراد پر مشتمل قافلہ اور سارے بچوں اور خواتين کو قيدي بنا کرا ابن زياد کے پاس کوفہ لے گئے- حضرت زينب (س)  بڑي مصيبتيں اٹھانے کے بعد امام حسين (ع) اور ان کے فداکار اصحاب کے خوني پيغام کو لوگوں تک پہنچاتي ہيں -


متعلقہ تحریریں:

بي بي کلثوم

علمدار کربلا