حضرت علي(ع) کي شہادت
حضرت علي(ع) کي شہادت
اس نوحے کو حضرت علي (ع) کي شہادت پر پڑھا گيا ہے- شہادت سے دو روز قبل مسجد ميں صبح کي نماز کے دوران جب حضرت علي (ع) سجدے کي حالت ميں تھے کہ ابن ملجم نے زہر ميں بجھي ہوئي تلوار سے آپ کے سرپروار کيا اور 21 رمضان کو آپ (ع) اپنے معبود حقيقي سے جا ملے - آپ (ع) نے وہ سعادت حاصل کرلي جس کي آپ کو ہميشہ سے آرزو تھي، يعني راہ خدا ميں شہادت ۔
متعلقہ تحریریں:
عاشورہ کي ماتم سرايي
حضرت عباس (ع) کي شہادت پر نوحہ