واقعۂ کربلا
واقعۂ کربلا
اس نوحے کو واقعۂ کربلا کے مظالم کي ياد ميں پڑھا گيا ہے جو امام حسين(ع) اور ان کے ساتھيوں پر کيے گئے- کربلا کے ميدان ميں اموي خليفہ يزيد کي بھيجي گئي افواج نے حضرت حسين ابن علي عليہ السلام اور ان کے اہل خانہ کو شہيد کر ديا- اس نوحے ميں ان تاريخي حقائق پر روشني ڈالي گئي ہے کہ آل رسول ص کن مصائب کا شکار رہي -