• صارفین کی تعداد :
  • 14800
  • 12/8/2011
  • تاريخ :

ايک ساتھ

مسکراہٹ

چھاپہ خانوں کي ہڑتال کے باعث جب ايک بوڑھے شخص کو اپنا پسنديدہ اخبار سترہ روز تک نہ مل سکا تو اس نے اخبار کے مدير کو فون کيا اور بولا

”‌ جناب ! جب آپ کو پتہ تھا کہ اتنے دن ہڑتال رہے گي تو آپ نے سترہ کے سترہ دنوں کے اخبار ايک ساتھ کيوں نہ چھپوا کر رکھ ليے....؟؟“

 

بشکريہ ؛ بزم ساتهي

پيشکش : شعبۂ تحرير و پيشکش تبيان