• صارفین کی تعداد :
  • 14594
  • 11/29/2011
  • تاريخ :

لفٹ

مسکراہٹ

گاہک ہوٹل کے بيرے سے کہہ رہا تھا ”‌ ميں اس کمرے ميں ہر گز نہيں رہوں گا- کيا تم نے مجھے جانور سمجھ رکھا ہے- اس ميں تو صرف ايک اسٹول پڑا ہے- تم يہ سمجھتے ہو کہ ميں پہلي بار گا ئوں سے شہر آيا ہوں- اس ليے مجھے الو بنا لوگے- “

بيرے نے جھنجلا کر کہا ”‌ چلئے صاحب اندر تو چلئے- يہ آپ کا کمرہ نہيں لفٹ ہے لفٹ، سمجھے-“

 

بشکريہ ؛ بزم ساتهي

پيشکش : شعبۂ تحرير و پيشکش تبيان