• صارفین کی تعداد :
  • 12901
  • 10/15/2011
  • تاريخ :

جلدي

جلدی

اسکوٹر سوار( بھاگتے ہوئے لڑکے سے) ”‌ارے بيٹا کہاں جانا ہے ، ميں تمہيں چھوڑ آ ئوں-”

لڑکا: ”‌ نہيں مجھے جلدي ہے- ميں خود ہي چلا جا ئوں گا-”

 

بشکريہ ؛ بزم ساتهي


متعلقہ تحريريں:

چولہا

ہاتھي

شرارت

بال بچے

فون