ہاتھي
ايک پانچ سالہ بچي اپنے ابو کے ساتھ چڑيا گھر گئي - جب وہ ہاتھي کے پاس پہنچي تو ديکھا کہ اس کي ٹانگوں ميں جھرياں بھري کھال لٹک رہي ہے- اس بچي نے ابو سے کہا-
” نازش ! وہ ديکھو ہاتھي-”
”اچھا تو يہ ہوتا ہے ہاتھي- مگر ابو! اس کي پتلون تو بہت ڈھيلي ہے-”
بشکريہ ؛ بزم ساتهي
متعلقہ تحريريں:
ٹکٹ
گدھا
کتاب
سالگرہ زبان اور ٹانگ