• صارفین کی تعداد :
  • 12592
  • 8/8/2011
  • تاريخ :

فون

فون

گا ؤ ں سے ماں اپنے بيٹے سے ملنے شہر گئي- باتوں باتوں ميں بولي- ”‌کوئي خاص بات ہو تو فون کر ليا کرو بيٹا-”

”‌امي!” بيٹے نے حيرت سے کہا- ”‌ آپ کے ہاں تو فون نہيں ہے-”

”‌ميرے ہاں نہیں ہے تو کيا ہوا؟” ماں نے جواب ديا- ”‌تمہارے پاس تو ہے-”

 

بشکريہ ؛ بزم ساتهي


متعلقہ تحريريں:

سالگرہ

زبان اور ٹانگ

کيلا

ميں

بال