• صارفین کی تعداد :
  • 12921
  • 8/8/2011
  • تاريخ :

ٹکٹ

مسکراہٹ

ايک دھوکے باز شخص نے يہ مشہور کر ديا کہ جو شخص اسے ايک ہزار روپے دے گا وہ اسے جنت کا ٹکٹ دے گا- جواب میں لوگوں نے اس کے پاس بے تحاشا پيسے بھيجے- ايک دن وہ اپنے کمرے ميں دولت کا حساب کر رہا تھا کہ کھڑکي سے ايک شخص داخل ہوا اور ريوالور نکال کر بولا، ”‌خبردار ساري دولت ميرے حوالے کر دو ورنہ.... اگر تم نے مجھے لوٹا تو سيدھا جہنم ميں جا ؤ گے- ”دھوکے باز نے کہا-”‌ ناممکن!” وہ شخص مسکرا کر بولا- ”‌ ميں نے پہلے ہي تم سے جنت کا ٹکٹ خريد رکھا ہے-”

 

بشکريہ ؛ بزم ساتهي


متعلقہ تحريريں:

زبان اور ٹانگ

کيلا

ميں

بال

فرض کر ليں