کتاب
ايک پڑوسن نے دوسري سے ايک کتاب پڑھنے کے لیے مانگي- دوسري نے کہا ” بہن ميں کتاب ديا نہيں کرتي- آپ يہاں بيٹھ کر جتني چاہيں پڑھ ليں-”
چند روز بعد دوسري پڑوسن پہلي کے گھر گئي اور جھاڑو مانگي- پہلي نے کہا ” بہن ميں کسي کو جھاڑو نہيں ديا کرتي ، آپ کو جتني جھاڑو ديني ہو، يہاں ميرے گھر ميں دے ديں-”
بشکريہ ؛ بزم ساتهي
متعلقہ تحريريں:
ميں
بال
فرض کر ليں
اوۓ آہو يار
ميرا تخلص " شوھر "