• صارفین کی تعداد :
  • 3976
  • 5/25/2011
  • تاريخ :

چہرے سے بے وقوفی کا تعین

مسکراہٹ

ایک ناشر نے کتابوں کے نئے گاہک سے شوکت تھانوی کا تعارف کراتے ہوئے کہا: آپ جس شخص کا ناول خرید رہے ہیں وہ یہی ذات شریف ہیں۔ لیکن یہ چہرے سے جتنے بے وقوف معلوم ہوتے ہیں اتنے ہیں نہیں۔

شوکت تھانوی نے فوراً کہا: جناب مجھ میں اور میرے ناشر میں یہی بڑا فرق ہے۔ یہ جتنے بے وقوف ہیں، چہرے سے معلوم نہیں ہوتے۔

 


متعلقہ تحریریں:

اقبال ہمیشہ دیر سے آتا ہے

غالب قید میں

انجام بخیر (حصّہ سوّم)

انجام بخیر (حصّہ دوّم)

انجام بخیر

مکھیاں اڈائیں

پڑھنے یا لیٹنے

بچت

روپ

شوہر بیگم

ریل