بس
ایک جگہ ایک بس خراب ہو گئی مالک نے کنڈیکٹر سے بس ٹھیک کرنے کو کہا ۔ کافی دیر ہو گئی مگر بس ٹھیک نہ ہوئی اس پر تھک ہار کر کنڈیکٹر نے کہا !
""میں تو اب بہت تھک گیا ہوں اب تو میری بس ہو گئی ہے""
مالک یہ سن کر جلدی سے بولا""بس تو میری ہے ۔ تمہاری کیسے ہو گئی ""
متعلقہ تحریریں:
جنگل
بد بو
ماسٹر صاحب
مسافر اور گاڑی
پروفیسر صاحب
دادا جان
چھتری
خادمہ
مکھی اور بیرا
ٹرین اور دیہاتی