رزلٹ
ایک لڑکا: امتحان کا رزلٹ معلوم کرنے کے لئے کتنے پیسے دینے ہونگے ؟
دکاندار: اگر پاس ہو گئے تو ایک روپیہ لوں گا۔
لڑکا: اور اگر فیل ہو گیا تو ایک روپیہ دو گے ؟
متعلقہ تحریریں:
جنگل
بد بو
ماسٹر صاحب
مسافر اور گاڑی
پروفیسر صاحب
دادا جان
چھتری
خادمہ
مکھی اور بیرا
ٹرین اور دیہاتی