• صارفین کی تعداد :
  • 4094
  • 11/13/2010
  • تاريخ :

ڈاکٹر

ڈاکٹر

ایک ڈاکٹر کی لکھائی بہت خراب تھی اس نے اپنے ایک مریض دوست کو دوپہر کے کھانے کی دعوت دی اور لکھا کہ کھانے کے علاوہ تاش اور سنگیت کا انتظام بھی ہو گا ۔

مگر وہ دوست کھانے پر نہ پہنچا تیسرے دن ملاقات ہوئی تو ڈاکٹر نے پوچھا

''میرا رقعہ مل گیا تھا ؟''

''جی ہاں بہت شکریہ '' دوست بولا میں اسے کیمسٹ کے پاس لے گیا اور نسخہ بنوا لیا اب قدرے افاقہ ہے ''

پیشکش : شعبۂ تحریر و پیشکش تبیان


متعلقہ تحریریں :

خاندان غوري

ستارے اور حلال

فعل ماضي

کچھوا اور خرگوش

خاندان خلجي

آسمان

تقسيم

پہاڑ

اتفاق ميں برکت ہے

فعل ديگر