• صارفین کی تعداد :
  • 4037
  • 11/13/2010
  • تاريخ :

دادا جان

دادا جان

دادا جان :اپنے پوتے کو صبح صبح اٹھنے کے فائدے بیان کر رہے تھے اور بتا رہے تھے کہ دیکھو جو چڑیاں صبح صبح اٹھتی ہیں انہیں باغ میں بہت سے کیڑے مکوڑے کھانے کو مل جاتے ہیں ۔

لیکن دادا جان یہ بھی تو سوچئے کہ کیڑے مکوڑوں کو صبح صبح اٹھنے کا اجر  کیا ملتا ہے ۔

پیشکش : شعبۂ تحریر و پیشکش تبیان


متعلقہ تحریریں :

خاندان غوري

ستارے اور حلال

فعل ماضي

کچھوا اور خرگوش

خاندان خلجي

آسمان

تقسيم

پہاڑ

اتفاق ميں برکت ہے

فعل ديگر