• صارفین کی تعداد :
  • 4741
  • 11/13/2010
  • تاريخ :

چھتری

چھتری

ایک شخص ہوٹل میں داخل ہوا اور ضرورت کے لیے جاتے ہوئے اپنی چھتری ایک جگہ رکھ کر اس کے ساتھ  کاغذ کی چٹ پر عبارت لکھ کر لگا دی  ۔

یہ چھتری اس شخص کی ہے جو مکا مار کر دانت باہر نکال دیتا ہے میں دس منٹ میں آ رہا ہوں ۔

جب واپس آیا تو چھتری غائب تھی اور اس کی جگہ پر یہ عبارت درج تھی ۔

یہ چھتری اس شخص نے اٹھائی ہے جو بیس میل فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑ سکتا ہے میں اب کبھی واپس نہیں آؤں گا ۔

پیشکش : شعبۂ تحریر و پیشکش تبیان


متعلقہ تحریریں :

خاندان غوري

ستارے اور حلال

فعل ماضي

کچھوا اور خرگوش

خاندان خلجي

آسمان

تقسيم

پہاڑ

اتفاق ميں برکت ہے

فعل ديگر