• حیات و مرگ
    • حیات و مرگ و طلوع و غروب ہے دنیا/ کہ پر سمیٹتا ہے کوئی، تولتا ہے کوئی
    • قضا و قدر
    • قضا نے جب بهی کڑا وقت مجه پہ ڈالا ہے/ کسی خضر نے مجهے آکے خود سنبهالا ہے
    • مسئلے
    • کسی بهی مسئلے کا تمہیں سامنا تو کرنا ہو گا۔
    • منافق
    • ان لوگوں میں شمار نہ ہوجانا جو دوسروں کو برائیوں سے روکتے ہیں خود نہیں رکتے اور وه نیکی کرنے کہتے ہیں جو خود نہیں کرتے
    • چاند
    • شاید کہ چاند بهول پڑے راستہ کبهی/ رکهتے ہیں اس امید کچه لوگ در کهلے
    • قیامت
    • آخر انتہا قیامت ہے اور یہ عقلمند کی نصیحت اور جاہل کی عبر کیلئے کافی ہے۔
    • الله
    • جس نے اپنے اور الله کے ما بین معاملات کو درست رکها، الله اس کے اور دوسرے لوگوں کے معاملات کو درست کر دے گا۔
    • انڈا
    • ایک خراب انڈے کا دوسرے خراب انڈے کی طرف جانا ہمیں یقینی ہے کہ خراب انڈه اور دوستی میں کوئی فرق نہیں۔
    • خیال
    • دوسروں کے مسائل میں خواہمخواه نہ الجهو وه اپنا خیال تم سے زیاده رکه سکتے ہیں
    • مجرب نسخہ
    • زندگی کے میدانِ کارزار میں حقیقی مؤثر ہتھیار اور فتحِ کا مجرب نسخہ
    • اچها کردار
    • اپنا کردار اس قابل بنا کہ تیرا عذر قابل قبول اور حجت قائم ہو سکے
    • موت
    • جب تم موت کی طرف پشت کرکے بهاگ رہے ہو اور موت تمہارے پیچهے پیچهے آگے بڑ ه رہی ہو تو دونوں کے ملنے کی جگہ قریب کیوں نہ ہو؟
    • نماز
    • الله نے بندوں کو تکبر سے دور رکهنے کیلئے نماز کو فرض قرار دیا.
    • ڈاکٹر
    • ڈاکٹر: یہ دوا پی کر بچے کی طرح سو جاؤ گے ۔
    • سرمایہ
    • ایک وقت میں دوستی کا سرمایہ لگاؤ
    • محبت پر ایس ایم ایس
    • رونے سے غم دل کا گزارہ نہیں ہوتا ، ہر شخص دل کا سہارا نہیں ہوتا اس روز لگتا ہے بیکار جییۓ ہم ،جس روز کبھی ذکر تمہارا نہیں ہوتا