• اسلامى تمدن ميں علمى مراكز
    • اسلام كے نئے تشكيل شدہ نظام كے استحكام اور اسلامى معاشرے كے اندرونى رشد و كمال سے بتدريج تعليمى مراكز وجود ميں آگئے جنہوں نے علوم و فنون كى پيدائشے اور وسعت ميں اہم كردار ادا كيا
    • مصبَاحُ الدُّجیٰ یونیورسٹی
    • یہ جنوبی ایشیا میں اپنی نوعیت کی ملت جعفریہ کی واحد اسلامی فاصلاتی مذہبی تعلیمی دانشگاہ ہے ۔ جس کا باقاعدہ آغاز قلعہ دیدار سنگھ ضلع گوجرانوالہ میں جنوری 2004 سے کیا گیا۔
    • انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی ملائشیا
    • انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی ملائشیا دنیا کی ایک معیاری یونورسٹی ہے ۔ اس یونیورسٹی میں تدریس اور انتظامی امور کے لیۓ انگریزی زبان کا استعمال ہو رہا ہے ۔
    • اسلامک یونیورسٹی غزہ
    • اسلامک یونیورسٹی غزہ ایک آزاد تعلیمی ادارہ ہے جو فلسطینی ریاست میں واقع ہے ۔ یہاں پر مختلف شعبوں میں تحقیق اور تدریس کے مناسب مواقع فراہم کیۓ گۓ ہیں ۔