صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
منگل 3 دسمبر 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
اسلام
>
قرآن کریم
>
قرآن و زندگی
1
2
3
ماں کا مقام قرآن کی روشنی میں
ھم نے انسان کو اپنے والدین کے ساتھ حسن سلوک کرنے کا حکم دیا ہے ،اس کی ماں نے اسے تکلیف جھیل کر پیٹ میں رکھا اور تکلیف برداشت کر کے اسے پیدا کیا۔
اپنے بچوں کو قرآن کی تعلیم دیں
اللہ تعالی کی بہت اعلی نعمتوں میں سے ایک نیک اولاد ہے ۔ بچوں کی تربیت والدین کا فرض ہوتا ہے اور بچوں کو آپ جس انداز سے تربیت دیں گے وہ بعد میں اسی طرح سے اپنی زندگی کو گزاریں گے
خدا کا غضب کن کے لیۓ
جو پاکیزہ رزق ہم نے تمہیں دیا ہے اس میں سے کھاؤ اور اس میں سرکشی نہ کرو ورنہ تم پر میرا غضب نازل ہو گا اور جس پر میرا غضب نازل ہوا بتحقیق وہ ہلاک ہو گیا ۔
خدا کے غضب سے بچو
قرآن میں ہم دیکھتے ہیں کہ غضب کا لفظ بعض مخصوص کے لیۓ استعمال ہوا ہے ۔ مثال کے طور پر قوم عاد کے لیۓ ۔ جن پر خدا کا غضب نازل ہوتا ہے
زندگی میں پریشانیاں گناہوں کی وجہ سے
روایات میں آیا ہے کہ بعض اوقات خدا کسی قوم پر عذاب نازل کرتا ہے اور اس قوم کے باسیوں کو عذاب دیتا ہے، مثال کے طور پر قوم نوح و ۔۔۔۔۔۔ لیکن بعض اوقات ناراض ہوتا ہے
دنیاوی مشکلات میں گناہوں کا اثر
زندگی میں ہمیں جن مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ، وہ ہمارے سرکردہ گناہوں کی بدولت ہوتی ہیں حتی کہ اگر ہم چلتے ہوۓ زمین پر بھی گر جاتے ہیں، وہ بھی روایات کے مطابق ہمارے کیۓ ہوۓ گناہوں کی وجہ سے ہوتا ہے
رمضان رحمتوں کا مہینہ ہے
رمضان المبارک رحمتوں ، برکتوں اورنزول قرآن کا مہینہ ہے۔ اس میں لیلۃ القدر آتی ہے۔ یہ شہراللہ( اللہ کا مہینہ) ہے۔ اس کا پہلا عشرہ رحمت ، درمیانی مغفرت اور آخری عشرہ جہنم سے آزادی کا ہے، یہ نیکیوں کے موسم بہار اور برائیوں کے موسم خزاں کا مہینہ ہے ، یہ رب کی
قرآن اور ماہ رمضان ( حصّہ سوّم )
اگر وہ پورے مہنیہ کے روزے صحیح آداب کے ساتھ بجا لاتا هے تو اسے اپنے نفس پر قابو پانے کا ملکہ حاصل هو جائے گا اور پھر شیطان آسانی سے اسے گمراہ نہیں کر پائے گا
قرآن اور ماہ رمضان ( حصّہ دوّم )
انہیں دنیا کی نعمتوں میں سے ایک ماہ مبارک اور اس کے روزے ہیں کہ اگر حکم پرور دگار پر لبیک کہتے هوئے روزہ رکھا ، بھوک و پیاس کو تحمل کیا تو جب جنّت میں داخل هو گے توآواز قدرت آئے گی
قرآن اور ماہ رمضان
اے صاحبان ایمان تمہارے اوپر روزے اسی طرح لکھ دیئے گئے ہیں جس طرح تمہارے پہلے والوں پر لکھے گئے تھے شاید تم اس طرح متّقی بن جاؤ
قرآنی رو سے دینی اخوّت
اتحاد اسلامی کے شکوفہ ہونے کا پیش خیمہ ہے اور اس کو اجتماعی نمو اور انسانی اقدار فراہم کرتا ہے اشیاء کے درمیان اتحاد اصول واحد کا ضرورت مند ہے کے جو ان کو ایک دوسرے کے قریب لاتے ہیں ۔
اتحاد اسلامی کے لیۓ نبی ص کی پیروی
اس بات کا مطلب یہ ہے کہ ایک پہلو سے حقیقت میں رسول کی اطاعت اسلام کی سیاسی حاکمیت پر پابندی، نشانی اور اسکی اہمیت کو بازگو کرتا ہے اور یہ وہ حاکمیت ہے جس کااسلام اور قرآن قائیل ہے اے وہ لوگ جو ایمان لائے اللہ کی اطاعت کرو
قرآن اتحاد مسلمین کی ترغیب دیتا ہے
اہل کتاب میں اختلاف کے فیصلے کے وقت توریت اور انجیل کی طرف مراجعہ کی دعوت دیں اور ان موارد پر توجہ رکھیں جو توریت، انجیل اورقرآن میں مشترک ہیں۔
قرآن اور اسلامی اتحاد کی ترغیب
ادیان آسمانی میں اتحاد اور اختلاف، قرآن کے نظریہ کے مطابق اتحاد اوراختلاف کو مشخص اصول اور جانے پہچانے وسائل کی بنیاد پر ہونا چاہیے، اختصار کے ساتھ اس کی طرف اشارہ کیا جائے گا، حقیقت میں انسانوں کے درمیان اتحاد کا محقق ہونا کچھ مشترک وجوہات پر موقوف ہے او
قرآن اور اسلامی اتحاد
کہ اختلاف اپنی زندگی کے تمام تاریخی مراحل میں ایک خارجی حقیقت کی طرح موجود رہا ہے اور وہ خود کسی دوسری علت کا معلول ہے جس کو خدا نے انسان کی زندگی پر مسلط کیا ہے
قرآن مجید کی رو سے اسلامی اتحاد
قرآن مجید نے اتحاد اور اختلاف کے موضوع کو تفصیل کے ساتھ بیان کیا ہے ، ایک طرف یہ کہ اس نے تاریخ انسانی میں اختلاف کے نتائج کو علل اور وجوہات کے ساتھ ذکر کرکے اس کے مٹانے کے طریقہ کو پیش کیا ہے
اسلامی اتحاد کے مقدمات
زندگی میں دین کے کردار کے لئے ایک عمومی اور کلی نظر یہ پیش کرنا اور یہ کہ کیا دین فقط انسان اور خدا اور عبادی اعمال اور اخلاقی اصول کے درمیان روحی اور قلبی رابطہ رکھتا ہے
اتحاد کے قرآنی راستے
یہ مسلّم ہے حقیقت ہے کہ آج عالم اسلام جن اہم مشکلات سے دست بہ گریبان ہے ان میں سے ایک اسلامی اتحاد ہے، اگر یہ کہیں ائمہ علیہم السلام اپنی پوری زندگی میں قرآن کریم اور سنت نبوی کی بنیاد پر عالم خارج میں جس چیز کے تحقق کی سعی وکوشش کرتے رہے
قرآن شفاء ہے
قرآن میں ارشاد باری تعالی ہے کہ قرآن شفاء ہے ، چنانچہ ارشاد فرماتا ہے: ’’اوراگر ہم اسے عجمی (عربی زبان کے علاوہ کسی) زبان کا قرآن بناتے تو وہ کافر لوگ کہتے کہ اسکی آیتیں کیوں واضح کی گئیں
قرآن سے زندگی میں بہار
قرآن پاک کی تلاوت سے بھٹکے ہوۓ لوگوں کو ہدایت اور بیماروں کو شفا میسر آتی ہے۔ یہ ایسا ساتھی ہے جو کبھی بے وفائی نہیں کرتا
اہمیت کتاب الہی
خدا تعالی کی ذات نے انسان کی رہنمائی کے لیۓ ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء مبعوث فرمائے۔ ان انبیاء کرام کو مختلف کتابیں اور صحیفے بھی عطا فرمائے
امثال اور حکم قرآنی
خدا وندمتعال نے بعض اعلی عقلی مفاہیم کو مثال کے ذریعہ بیان فرمایا ہے تاکہ عام لوگ ان مفاہیم کو اپنے فہم وادراک کے مطابق سمجھ سکیں بنابرایں قرآن کریم میں بیان کی گئیں مثالوں کا فلسفہ اعلی اورگہرے مفاہیم اور مسائل کو لوگوں کے فہم وادراک کے مطابق بیان ک
مثالیں اور قرآنی احکامات
کیونکہ قرآن کریم ایک کتاب ہے اس لئے فطری بات ہے کہ اس کی مثالیں بھی لفظی ہیں ۔ قرآن کریم میں ضرب المثل کے بیان کی خاص علامت ہے جس سے سامعین بہت زیادہ متائثر ہوتے ہیں اور اس مؤثر عامل سے قرآن کریم کو بہت زیادہ فائدہ پہونچا ہے ، بنیادی طور پر قرآن کریم نے
زندگی میں مثالوں کی اہمیت
خدا وندمتعال نے اعلی عقلی مفاہیم کو مثال کے ذریعہ بیان فرمایا ہے تاکہ عام لوگ ان مفاہیم کو اپنی عقل کے تناسب سے سمجھ سکيں ۔ بنابرایں قرآنی مثالوں کا فلسفہ اعلی اور گہرے مسائل کو سادہ اور لوگوں کے عقل وفہم کے مطابق بیان کرنا ہے ۔
قرآن سے محبت کے درجات
قرآن كو گھروں میں ركھنے كی جو سفارش ھماری روایتوں میں ملتی ھے شاید اس كی ایك علت یہ ھوكہ كسی خرافاتی چیز كو متبرك جاننے كے بجائے لوگ كلام الھی سے متبرك ھوں اس لئے امام صادق(ع) فرماتے ھیں
قرآن سے انسيت كے مرتبے
معاشرے میں قرآنی تعلیمات کو عام کرنا نہایت ضروری ہے ۔ ابھی تک اس بارے میں کوئی خاطر خواہ کام نہیں ہوا ہے ۔ اس لیۓ ضرورت اس امر کی ہے کہ اس شعبۂ میں زیادہ سے زیادہ کام کیا جاۓ تاکہ ہمارا معاشرہ قرآن کی شفاعت سے بہرہ مند ہو سکے
قرآن اور آزادي
اسلام نے اپنے پیروکاروں کو زبردستی اسلام قبول کرنے پر مجبور نہیں کیا ہے ۔ اسلامی نقطہ نظر سے دین میں کوئی جبر نہیں ہے ۔
قرآن کريم ميں آزادي کي حدود
جہاں تک انسان کے نفسانی اوصاف کے متعلق وصفی ( آزادی ) پر بحث کا تعلق ہے تو انسان کی شناخت کے علم کے حساب سے اس کے متعدد اور مختلف طرح کے معنی اور مفہوم سامنے آتے ہیں ۔
قرآن کے متعلق غور طلب باتيں
سوچیں اور غور کریں!کیا قرآن اسی لئے نازل ہوا تھا کہ ہم اس پر پھول پتیوں کے بوٹوں سے بنے جزدان چڑھا کر اسے طاق پر سجا دیں تاکہ جو بھی آئے ہمارے سلیقہ کی داد دیئے بنا نہ رہ سکے؟
مسلمانوں کي ترقي کا راز اسلامي تعلميات پر عمل پيرا ہونے ميں ہے
اسلام انسان کو قرآنی تعلیمات کی روشنی میں اس سرچشمہ حیات تک لے کر جاتا ہے جہاں انسانیت دوام و بقا سے ہمکنارہوتی ہے جہاں انسانی قدروں کو جلا ملتی ہے۔
مسلمان کو مغربي ثقافت سے بچنا چاہيۓ
افسوس کا مقام تو یہی ہے کہ نہ صرف یہ کہ آج کا مسلمان یہ جاننے کی واقعی کوشش نہیں کرتا
مسلمانوں کو قرآن کي روشني ميں زندگي بسر کرني چاہيۓ
قرآن کے سلسلہ میں دیگر مذاہب سے متعلقہ مفکرین اور مستشرقین کے نظریات اس قدر ہیں کہ انکے جائزہ کے لئے کئی مستقل کتابیں درکار ہیں اور اس سلسلہ میں پیشتر بھی کافی کام ہوا ہے
قرآن کی آفاقیت اور مستشرقین و مفکرین کے نظریات
یوں تو ہر قوم اپنے علمی سرمایہ اور ملی تشخص کو بیان کرنے والی کتاب پر افتخار کرتے ہوئے سر دھنتے نہیں تھکتی اور اسکی ثنا خوانی کرتی نظر آتی ہے لیکن قرآن کا طرہ امتیاز یہ ہے
قرآن ايک کامل منشور حيات
دنیا میں کوئی ایسی قوم نہیں جو یہ دعوی کر سکے کہ وہ دستور حیات اورآئین زندگی جو ایک مذہبی ، قومی یا وطنی نوشتہ کی صورت میں ہمارے پاس ہے
سائنس کي بہتر سمجھ کے ليۓ قرآني رہنمائي ضروري ہے
اس حقیقت کی مزید تشریح وتوضیح کرتے ہوئے علامہ اقبال نے واضح طور پر کہا ہے کہ سائنس ابھی اْن حقائق تک مکمل طور پر نہیں پہنچ پایا ہے
قرآن کے الفاظ عام انسان کے ليۓ قابل فہم
دراصل قرآن حکیم کی تعبیرات کا کمال یہی ہے کہ اس میں قدرت کی ظاہری نشانیوں کو غیبی حقائق کے لئے بطور دلیل پیش کیا گیا ہے ۔
انسان کے ليۓ قرآن کي عظمت اور ضرورت
اللہ تعالی نے اپنے آخری نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر نازل کی گئی کتاب قرآن مجید میں انسان کے لیۓ زندگی گزارنے کے تمام رہنما اصول بتا دیۓ ہیں ۔
سورہ آل عمران کے فوائد
اگر کوئی شخص آل عمران کی آیت 6 تا 8 کو بروز جمعہ سبز کاغذ پر زعفران اور گلاب سے تحریر کرے
آيتوں کا غلط مفہوم نکالنے سے پرہيز کريں
«لا إِكراهَ فِی الدّین» کا بہانہ بنا کر کہا جاتا ہے کہ عقیدہ میں آزادی ہے ۔ اس آیت سے پہلے بہت اچھی طرح سے وضاحت کی گئی ہے ۔
قرآني آيات کي سمجھ
مثال کے طور پر خدا تعالی نے اپنے بندوں کو حکم دیا : میری تخلیق پر سوچ بچار کرو ، نماز قائم کرو ، علم حاصل کرو ، جہاد کرو ، حلال روزی کماؤ ، شادی کرو ، حج ادا کرو ، دشمنوں سے دور رہو وغیرہ وغیرہ
آيات کا غلط مفہوم مت ليں
لوگوں کی سوچ اور مذھب میں خرابیاں لانے والے ہمیشہ آیات الہی کا غلط استعمال کرتے ہیں اور آیت کے خاص حصے کو لے کر اپنی سوچ کے مطابق اور فائدے کے لیۓ خاص طرح کا غلط ترجمہ اور تفسیر کرتے ہیں ۔
اپنے راستوں کا انتخاب ہمارے ليۓ لازمي ہے يا اختياري ؟
بعض علماء کرام انسان کو ڈراتے ہیں ؟ انسان عقل و فکر ہے اور عقیدہ آزاد ہے ۔ اس کا جواب کیا ہے ؟
قرآن نے متعدد مقامات پر تفکر کی بات کی ہے
شاید آپ جانتے ہوں کہ تفکر اور تذکر کے مابین فرق ہے۔ تفکر اس جگہ ہوتا ہے جہاں انسان کسی مسئلے کو بالکل ہی نہ جانتا ہو، اسے سرے سے ہی نہ جانتا ہو اور وہ مسئلہ اسے سمجھا دیا جائے۔ قرآن نے متعدد مقامات پر تفکر کی بات کی ہے۔
قرآن ازل سے ابد تک انسان کا رہنما ہے
اسلام کے پیروکاروں کو چاہیۓ کہ وہ خدا کی اس عظیم نعمت سے استفادہ اور رہنمائی حاصل کریں اور قرآن کے بتاۓ ہوۓ اصولوں کے مطابق اپنی زندگیوں کو ڈھال کر اپنے لیۓ کامیابی کا راستہ ہموار کریں ۔
قرآن کو دل سے قبول کرو
قرآن سے رہنمائی لینے کے لیۓ ضروری ہے کہ انسان اپنے دل سے شیطانی وسوسوں کو پاک کرے اور پاک دل کے ساتھ قرآن سے رہنمائی حاصل کرنے کی کوشش کرے ۔
انساني اخلاق کي درستي ميں قرآن کا کردار
قرآن نے انسان کی رہنمائی کے لیۓ ہر زاویے پر روشنی ڈالی ہے اور زندگی کے ہر پہلو کو بحث میں لا کر انسان کی تربیت کی ہے ۔
مشکلات زندگي ميں قرآن کي رہنمائي
ہم اس بات کے معتقد ہیں کہ قرآن اللہ کی آخری کتاب ہے جو جامع ، کامل اور ھمہ گیر ہے اور اس کتاب میں انسان کی زندگی کی مشکلات کو دور کرنے کے لیۓ پوری طرح سے رہنمائی کی گئی ہے
سورہ آل عمران کے خواص
جو شخص یہ سورہ مبارکہ جمعہ کے روز تلاوت کرے اس پر خدا اور فرشتے تا غروب آفتاب صلواة بھیجتے ہیں
اب قرآن کي حاکميت کا دور ہے
ہم بھي قرآن سے دور ، قرآن دشمن عالمي منصوبے کا شکار تھے قرآن کي طرف بازگشت کي لذت اور لطف سے ناشنا تھے۔
حاکميت قرآن
يہ کتاب ہے جسے ہم نے پ کي طرف نازل کيا ہے، تاکہ پ لوگوں کو حکم خدا سے تاريکيوں سے نکال کر نور کي طرف لیئيں اور خدائے عزيز و حميد کے راستے پر لگاديں۔
1
2
3
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن