امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ کلمات ( 58،59،60،61 )
قول نمبر 58 :
مال نفسانی خواہشوں کا سر چشمہ ہے .
قول نمبر59 :
جو تمہیں برائیوں سے ڈراۓ گویا اس نے نیکی کی بشارت دے دی ۔
قول نمبر 60 :
زبان ایک ایسا درندہ ہے اگر ذرا آزاد کر دیا جاۓ تو کاٹ کھاۓ گا ۔
قول نمبر 61 :
عورت اس بچھو کے مانند ہے جس کا ڈسنا بھی مزیدار ہوتا ہے ۔
پیشکش : شعبۂ تحریر و پیشکش تبیان
متعلقہ تحریریں:
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ کلمات ( 47،48،49)
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ کلمات ( 46 )
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ کلمات (44،45)