• صارفین کی تعداد :
  • 12868
  • 12/21/2009
  • تاريخ :

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ کلمات (51،52،53،54 )

امیرالمؤمنین علیہ السلام

قول نمبر51 :

تمہارا  عیب اسی  وقت تک چھپا رہے گا جب تک تمہارا مقدر سازگار ہے ۔

 

قول نمبر 52 :

معاف کرنا سب سے زیادہ اسے زیب دیتا ہے جو سزا دینے پر قادر ہو ۔

 

قول نمبر 53 :

سخاوت وہ ہے جو بن مانگے ہو ,اور مانگے سے دینا یا شرم ہے یا بدگوئی سے بچنا .

 

قول نمبر 54 :

عقل سے بڑھ کر کوئی ثروت نہیں اور جہالت سے بڑھ کر کوئی بے مائیگی نہیں .ادب سے بڑھ  کر کوئی میراث نہیں اور مشورہ سے زیادہ کوئی چیز معین و مددگار نہیں ۔

 

پیشکش : شعبۂ تحریر و پیشکش تبیان


متعلقہ تحریریں:

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ کلمات  (44،45)

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ کلمات ( 43)