• صارفین کی تعداد :
  • 5000
  • 10/20/2009
  • تاريخ :

ادھار اور جان پہچان

مسکراہٹ

ادھار اور جان پہچان

 دکان دار: بھلا میں تمہیں اتنا ادھار کیسے دے دوں... میں تو تمہیں جانتا تک نہیں۔

گاہک: اسی لیے تو آپ کے پاس آیا ہوں۔


ان پڑھ کروڑ پتی اور پڑھا لکھا کلرک

کروڑ پتی کا کلرک:حضور! آپ ان پڑھ ہوتے ہوئے کروڑ پتی بن گئے، اگر پڑھے لکھے ہوتے تو آپ کیا ہوتے۔

کروڑ پتی: تمہاری طرح کلرک ہوتا۔


پاگل اور مصروفیت

ایک شخص: اگر کسی پاگل کو مصروف رکھنا ہوتو کیا کرنا چاہیے۔

دوسرا: اس کو ایک گول کمرے میں لے جا کر کونے میں بیٹھنے کے لیے کہہ دیں۔

 

شعبۂ تحریر و پیشکش تبیان


متعلقہ تحریریں:

بڑا صابن

 ہوم ورک

چور اور وکیل

انعام اور شرط