ماہ رمضان کی انیسویں رات کے اعمال (حصّہ سوّم)
اعمال مخصوصہ :
جو ہر شب قدر کے ساتھ مخصوص ہیں ، انیسویں رمضان کی رات کے چند ایک اعمال ہیں:
(۱)سومرتبہ کہے: اَسْتَغْفِرُاللهَ رَبِّی وَاَتُوْبُ اِلَیٰہِ
(۲)سومرتبہ کہے:
اَللَّھُمَّ الْعَنْ قَتَلَةَ اَمِیٰرِالْمُوْمِنِیْنَ
بخشش چاہتاہوں الله سے جو میرا رب ہے اور اس کے حضور توبہ کرتا ہوں اے معبود: لعنت فرما امیرالمومنین(ع) کے قاتلین پر
(۳) مشہور دعا: یَاذَاالَّذِیْ کَاْنَ (اے وہ جو موجود تھا) پڑھے: جو اعمال رمضان کی چوتھی قسم میں ذکر ہو چکی ہے۔
(۴) یہ دعا پڑھے:
اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ فِیما تَقْضِی وَتُقَدِّرُ مِنَ الْاَمْرِ الْمَحْتُومِ وَفِیما تَفْرُقُ مِنَ الْاَمْرِ الْحَکِیمِ فِی لَیْلَةِ
اے معبود! جن امور کا تو لیلة القدر میں فیصلہ کرتا ہے حتمی فیصلوں میں سے اور ان کو مقرر فرماتا ہے اور جن پر حکمت امور میں
الْقَدْرِ وَفِی الْقَضاءِ الَّذِی لاَ یُرَدُّ وَلاَ یُبَدَّلُ أَنْ تَکْتُبَنِی مِنْ حُجَّاجِ بَیْتِکَ الْحَرامِ الْمَبْرُورِ حَجُّھُمُ،
امتیازات دیتا ہے اور ایسی قضاء وقدر معین کرتا ہے جس کو رد یا تبدیل نہیں کیا جا سکتا اس میں تو مجھے اس سال کے حجاج میں قرار دے
الْمَشْکُورِ سَعْیُھُمُ، الْمَغْفُورِ ذُنُوبُھُمُ الْمُکَفَّرِ عَنْھُمْ سَیِّئاتُھُمْ وَاجْعَلْ فِیما تَقْضِی وَتُقَدِّرُ أَنْ
جن کی برائیاں مٹا دی گئی ہیں اور جن کا تو کہ جن کا حج مقبول، جن کی سعی پسندیدہ، جن کے گناہ معاف
تُطِیلَ عُمْرِی، وَتُوَسِّعَ عَلَیَّ فِی رِزْقِی، وَتَفْعَلَ بِی کَذا وَکَذا ۔
نے فیصلہ کیا اس میں میری عمر کو دراز اور میرے رزق کو وسیع قرار دے ۔
کذاو کذا کی بجائے اپنی حاجات کا نام لے
https://www.islaminurdu.com/chapter.php?chapterID=1553
متعلقہ تحریریں:
مستحب روزے
روزہ کے متفرق احکام
سستی و جمود یا نشاط وارتقاء؟