صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
ھفتہ 2 نومبر 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
ایران
>
انقلاب اسلامی ایران
1
2
3
4
5
6
7
خرمشہر کا یوم آزادی
چوبیس مئی انیس سوبیاسی کوجب صدام کی بعثی فوج کے ڈیڑھ سالہ قبضے کے بعد ایران اسلامی کے سرفروشوں اورجانبازان اسلام نے خرمشہر کوواپس اپنی آغوش میں لیا تواس وقت دنیا کے بڑے بڑے سیاسی اوردفاعی نظریہ پردازوں کے ہاتھوں سے طوطے اڑگئے
ایران یونیورسٹی آف میڈیکل سائینسز
یہ میڈیکل یونیورسٹی ایران کے دارلحکومت تہران میں واقع ہے ۔ اس کی بنیاد سن 1974 ء میں ایک بین الاقوامی میڈیکل سنٹر کے طور پر رکھی گئی ۔
سانحہ ہفتم تیر ( حصّہ سوّم )
سانحہ ہفتم تیر (اٹھائيس جون) کے بارے میں ایک جملہ عرض کروں گا۔ ایک اہم چیز جس نے اس واقعے میں لوگوں کی توجہ اپنی طرف مبذول کرائی یہ تھی کہ پیکر انقلاب پر دشمن کی ضرب جتنی کاری ہوتی جاۓ گی لوگوں میں ایمان صبر اور استقامت کاجذبہ بھی اتنی ہی بڑھتا جاۓ گا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کا دن
29 فروردین 1358 ہجری شمسی کو ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کے تین ماہ بعد مسلح افواج نے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کے ساتھ ...
سانحہ ہفتم تیر ( حصّہ دوّم )
ہفتم تیر کا سانحہ اسلامی جمہوریہ ایران کے اقتدار اور استحکام کی علامت بھی ہے۔
سانحہ ہفتم تیر
اٹھائيس جون سن انیس سو اکیاسی کو تہران میں ایران کے اسلامی نظام کی تاریخ کا بڑا اندوہناک واقعہ پیش آیا۔
یوم اسلامی جمہوریۂ ایران
12 فروردین سنہ 1358 ہجری شمسی کو ایران میں اسلامی جمہوری نظام قائم کرنے کا اعلان کیا گیا ۔انقلاب اسلامی کی کامیابی کے بعد ، حکومتی نظام کے تعین کے لئے ریفرینڈم کروایا گیا تھا ۔
شورائے نگہبان یا نگراں کونسل
شورائے نگہبان ایک مقدس ادارہ ہے کیونکہ اس کی بنیاد تقوی پر رکھی گئی ہے۔ اس ادارے میں ان افراد کو رکھا جاتا ہے جو عادل اور درجہ اجتہاد پر فائز ہوتے ہیں۔
وزارت داخلہ اور شورائے نگہبان کا دفاع
اسلامی جمہوریہ ایران کے قائد انقلاب اسلامی کی جانب سے وزارت داخلہ کا بھی دفاع کیا جاتا ہے اور شورائے نگہبان کا بھی دفاع کیا جاتا ہے۔
مسترد ہو جانے والے افراد پر تہمت سے گریز
اسلامی جمہوری نظام میں قائد انقلاب کو انتخابات کے کام انجام دینے والے اداروں پر پورا اعتماد ہے۔ شورائے نگہبان قائد انقلاب اسلامی کا معتمد علیہ ادارہ ہے۔
بهمن ماہ میں ہونے والی انقلابی سرگرمیاں (حصّہ پنجم)
21 بہمن سنہ 1357 ھ ش کو شاہی حکومت کے خلاف ایرانی عوام کی جد و جہد میں اضافے کے بعد اچانک شاپور بختیار کی کٹھ پتلی حکومت نے آخری حربے کے طور پر تہران کو فوج کے حوالے کردیا اور لوگوں کو گھروں میں محصور کردیا ۔
بهمن ماہ میں ہونے والی انقلابی سرگرمیاں (حصّہ سوّم)
20 بہمن سنہ 1357 ہجری شمسی کو فضائیہ کے سپاہیوں اور افسروں کی طرف سے امام خمینی (رح) سے وفاداری اور انقلاب اسلامی سے یک جہتی کے اعلان کے بعد شاہی گارڈز نے فضائیہ کی ایک چھاؤنی پر حملہ کردیا ۔
بهمن ماہ میں ہونے والی انقلابی سرگرمیاں (حصّہ دوّم)
19 بہمن سنہ 1357 ہجری شمسی کو ایرانی فضائیہ کے افسروں کی ایک کثیرتعداد امام خمینی (رح) کی خدمت میں پہونچی اور امام خمینی (رح) اور انقلاب اسلامی کی حمایت کا اعلان کیا ۔
بهمن ماہ میں ہونے والی انقلابی سرگرمیاں (حصّہ اوّل)
2 بہمن 1357 ہجری شمسی کو شاہی حکومت کے خلاف ایران کی مسلمان قوم کا احتجاج جاری رہنے کی وجہ سے شاہ کی فوج اورعوام کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں بہت سے لوگ شہید اور زخمی ہوگئے ۔
اہلیت کا جائزہ ایک بین الاقوامی اصول
اہلیت کا جائزہ لینا اور صلاحیت کو چیک کرنا ایک عالمی روش اور اصول ہے۔ یہ صرف ایران اور ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی سے مختص نہیں ہے۔
12 بہمن سنہ 1357 ہجری شمسی
12 بہمن سنہ 1357 ہجری شمسی کو 15 سال کی جلا وطنی کے بعد بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) نے ایران کی سرزمین پر قدم رکھا ۔
اہلیت کی تشخیص
شورائے نگہبان کی ذمہ داری یہ ہے کہ آئین سے ماخوذ معیاروں اور ضوابط کی بنا پر شرطیں پوری ہونے کا جائزہ لے اور اس فریضے کو سنبھالے۔
انتخابات کے اجرائی عہدہ دار و ناظر اور قانون کی پابندی
بعض لوگ قانونی اداروں کے خلاف الزام تراشی کرتے ہیں۔ سرکاری محکمے منجملہ وزارت داخلہ جو انتخابات کا انعقاد کرواتی ہے اور شورائے نگہبان جو انتخابات کی نگرانی کے فرائض انجام دیتی ہے
انتخابات کی نگرانی
انتخابی مبصرین اور ناظروں کے انتخاب میں بہت توجہ اور احتیاط سے کام لینا چاہئے۔ اس سلسلے میں جو چیز سب سے زیادہ ضروری ہے
اسلامی نظام کے ستونوں پر دشمن کا حملہ
دشمن کو یہ موقع نہیں دینا چاہئے کہ وہ جو چاہے کر گزرے۔ دشمن ذہنوں کو متاثر کرتا ہے پھر نطام کی بنیادوں میں نفوذ پیدا کرنے کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرتا ہے۔
شورائے نگہبان یا نگراں کونسل کا سنجیدہ اقدام
اگر شورائے نگہبان انتخابی امور پر نظارت کے تحت قوانین کے مطابق ایک نتیجے پر پہنچ جائے تو اسے چاہئے کہ سنجیدگی سے اقدام کرے۔
انتخابات کے انعقاد کے سلسلے میں شورائے نگہبان کی نظارت کی اہمیت
اسلامی جمہوریہ ایران کے آئین میں شورائے نگہبان یا نگراں کونسل کو کام سونپنے کا مطلب ہے، اس کام کو زیادہ سے زیادہ معتبر اور لائق اعتماد بنانا۔
عوام کے ووٹوں کی حفاظت
عوام کے ووٹوں کی حفاظت و صیانت ہونا چاہئے۔ وزارت داخلہ کے متعلقہ حکام بھی اور شورائے نگہبان کے مبصرین بھی بہت محتاط رہیں
شورائے نگہبان کی توہین نا قابل برداشت
اگر کچھ لوگ شورائے نگہبان کو برا بھلا کہتے ہیں تو در حقیقت انہوں نے قانون شکنی کی ہے۔
شورائے نگہبان اسلامی جمہوریہ ایران کے استحکام کی ضامن
اسلامی جمہوریہ ایران کا استحکام اس کی اسلامی شناخت پر منحصر ہے اور شورائے نگہبان اس چیز کی ضامن ہے۔
شورائے نگہبان یا نگراں کونسل
شورائے نگہبان ایک مقدس ادارہ ہے کیونکہ اس کی بنیاد تقوی پر رکھی گئی ہے۔ اس ادارے میں ان افراد کو رکھا جاتا ہے جو عادل اور درجہ اجتہاد پر فائز ہوتے ہیں۔
شیراز یونیورسٹی
شیراز یونیورسٹی ایران کی ایک معروف یونیورسٹی ہے ۔ اس کی بنیاد سن 1946 ء میں جونیر کالج آف ہیلتھ کی تاسیس کے ساتھ عمل میں آئی ۔
حضرت امام خمینی رح کے آخری الفاظ
میں سکون خاطر، مطمئن دل ، خوش و خرم روح اور پرامید ضمیر کے ساتھ بہ فضل و کرم الہی بہنوں اور بھائیوں کی خدمت سے اجازت لے کر اپنے ابدی مقام کی طرف روانہ ہو رہا ہوں ۔
حضرت امام خمینی کی پیش گوئی
امام خمینی نے اپنی وفات سے پہلے چند اہم تاریخی اقدامات کئے ، جن میں شاتم رسول (ص) ملعون سلمان رشدی کے واجب القتل ہونے کا فتوی اور سابق سوویت یونین کے آخری سربراہ میخائیل گورباچوف کے نام دعوت اسلام پر مبنی بصیرت افروز خط قابل ذکر ہے
امام خمینی معاصر تاریخ کا مردِ مجاہد
امام خمینی(رہ) ایک ایسے عظیم انقلاب کے موجد و بانی تھے جس نے شہنشاہوں کے2500سالہ اقتدار کا یکسر خاتمہ کیا ۔ انہوں نے اپنی بے لوث و پرخلوص قیادت کے بل پر امریکہ ، روس اور دیگر عالمی طاقتوں کے اثر و رسوخ کو ختم کرکے
امام خمینی معاصر تاریخ کا مردِ مجاہد (حصّہ دوّم)
امام خمینی(رہ) نے زمانے کو بتا دیا کہ کس طرح سے خدائے برتر وبزرگ پر بھروسہ کرکے دنیا کی بڑی سے بڑی طاقت سے ٹکرایا جا سکتا ہے ۔
امام خمینی معاصر تاریخ کا مردِ مجاہد (حصّہ اوّل )
امام خمینی(رہ) ایک ایسے عظیم انقلاب کے موجد و بانی تھے جس نے شہنشاہوں کے2500سالہ اقتدار کا یکسر خاتمہ کیا ۔
یوم انقلاب ، یوم فتح مندی (حصّہ سوّم )
آج ایرانی عوام اپنی انتھک کوششوں اور محکم ارادوں کا ثمرہ دیکھ رہے ہیں آج انقلاب کے دور کی جوان اور پر جوش نسل اسلامی جمہوری نظام کے اعلیٰ عہدیداروں میں تبدیلی ہوچکی ہے
یوم انقلاب ، یوم فتح مندی (حصّہ دوّم )
آج جب مشرق وسطی کا علاقہ سیاسی تنازعات اور عدم استحکام کا شکار ہے ایران کو مشرق وسطی میں امن و استحکام کا گہوارہ کہا جاتا ہے ۔
یوم انقلاب ، یوم فتح مندی (حصّہ اوّل )
گیارہ فروری 1979 کو جب سورج طلوع ہوا تو ایران میں ایک نئی زندگی کا آغاز ہوا ۔ شہریوں کی نبض تیزي کے ساتھ چل رہی تھی لوگوں کی آنکھوں سے اشک شوق جاری تھے اور فتح و کامیابی کے جشن و سرور نے فضا کو عطر آ گیں بنا دیا تھا ۔
مسلمانوں کی بیداری اور اتحاد میں انقلاب اسلامی کا کردار
عصر حاضر میں بڑی طاقتوں نے دنیا کو اپنے مفادات کے لحاظ سے بانٹ رکھا ہے لیکن اسلامی ممالک جو کبھی عظمت و شکوہ کے حامل تھے آج مختلف طرح کے مسائل سے دوچار ہیں، عصر حاضر میں بڑی طاقتوں نے دنیا کو اپنے مفادات کے لحاظ سے بانٹ رکھا ہے
انقلاب اسلامی ایران کی اهم انقلابی شخصیات
انقلاب اسلامی ایران کی اهم انقلابی شخصیات
22 بهمن کے مراسم کی تصویری اشاعت
22 بهمن کے مراسم کی تصویری اشاعت
انقلاب اسلامی کے حوالے سے آذر کے مہنے میں رونما ہونے والے اہم واقعات
3 آذر سنہ 1353 ہجری شمسی کو ایران کی سابق شاہی حکومت کی خفیہ پولیس ساواک کے ایجنٹوں نے تہران کی مسجد جاوید کو حکومت مخالف سرگرمیوں کی بنا پر بند کردیا
انقلاب اسلامی ایران کے پر دشوار مراحل میں امام خمینی (رح) کا قائدانہ کردار
بیس جمادی الثانی 1320 ہجری قمری مطابق 24ستمبر 1902 عیسوی کو ایران کے صوبہ مرکزی کے شہرخمین میں بنت رسول حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی طیب وطاہر نسل کے خاندان میں آپ ہی کے یوم ولادت با سعادت پر روح اللہ الموسوی الخمینی کی پیدائش ہوئي
دی ماہ میں ہونے والی انقلابی سرگرمیاں
9 دی ماہ 1357 ہجری شمسی(29-12-1978) کو ایران کے مسلمان عوام کی تحریک کو کچلنے میں جنرل ازہاری کی فوجی حکومت کی ناکامی کے بعد شاہ نے شاپور بختیار کو وزیر اعظم مقرر کردیا
بو علی سینا یونیورسٹی
بو علی سینا یونیورسٹی کے قیام کی طرف پہلا قدم اس وقت اٹھایا گیا جب فروری 1973ء میں حکومت ایران اور حکومت فرانس کے درمیان ایک معاھدہ طے پا گیا
ایران کا اسلامي انقلاب عالم اسلام کے ليے ہدايت کا سرچشمہ ہے
حضرت آيت اللہ العظمي خامنہ اي نے نماز جمعہ کے خطبوں ميں جمہوري اسلامي ايران کے مقابلے ميں عالمي استکبار کي شکست فاش اور اس کے علل اور اسباب کو بيان کرتے ہوئے
امریکہ کے جاسوسی اڈہ (سفارت خانہ )پر قبضہ اور عالمی استکبار کے ساتھ مقابلہ
اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد ،دشمن کی سازشیں اپنے عروج پر پہنچ ﮔﺋیں اور بڑے شیطان امریکہ نے مخفی اور آشکار طور پر دخالت کرتے ہوۓ عوامی تحریک میں انحراف ایجاد کرنے کی کوشش کی
اسلامی انقلاب ۔ 5 اکتوبر 1978 کی ایک خبر
بریکنگ نیوز 5 اکتوبر 1978 اسٹاف رپورٹر : عراق کے شہر نجف اشرف سے ملنے والی اطلاعات میں بتایا گیا ہے
اسلامی انقلاب ۔4 اکتوبر 1978 کے دن کی یادیں
بریکنگ نیوز چار اکتوبر 1978 اسٹاف رپورٹر : عراق کے مقدس شہر نجف اشرف سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ الحاج سید روح اللہ موسوی الخمینی اپنے فرزند الحاج سید احمد خمینی کے ہمراہ کویت کے لئے روانہ ہو گئے ہیں
آزادگان، امام خمینی –رح- کی کلام میں
اسرا دشمنوں کے هاتوں کے در میان رهائی سرو کی طرح هیں اور دنیا کے احرا کی گیت گاتے هیں . عزیز مفقودیں خداوند کے بے کران بحر هیں اور دون دنیا کں غربا کو ان کں .اعلی مفام پر حیرت لگ گئی هیں
26 مرداد سنہ 1369 ھ ش کو جنگی قیدیوں کے تبادلے کے سلسلے میں عراقی جیلوں میں ب ند ایرانی جنگي قیدیوں
26 مرداد سنہ 1369 ھ ش کو جنگی قیدیوں کے تبادلے کے سلسلے میں عراقی جیلوں میں بند ایرانی جنگي قیدیوں ک.پہلا گروپ ایران پہنچا ۔
آزادگان رهبر معظم انقلاب اسلامی –دام ضله العالی –کی کلام میں
همیں آپ کے رنج و غم سے بهر پور لمحوں کا پته اندک هے آپ کی ملاقات کرنے کے وقت میں مجهے یوں لگتا هے که الهی نعمتوں اور ایک مومن کے سخت امتحانوں کے مجموعے کو آپ کے وجود میں دیکه سکتے هیں . الهی ثواب آپ پر گوارا هو
اسلامی انقلاب کی کامیابی
عشرۂ فجر کے پہلے دن یعنی 11 فروری سن 1979 مطابق 12 بہمن 1357 ھ ش کو بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کئي سال جلا وطنی کے بعد ایران واپس آئے...
1
2
3
4
5
6
7
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن