صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
جمعہ 22 نومبر 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
ایران
3
4
5
6
7
8
9
10
11
12
عید نوروز سے جشن بہاراں تک ( حصّہ سوّم )
عام طور پر یہ سات اشیاء سیب ، سبزگھاس ،سرکہ ،گندم سے تیّار شدہ ایک غذا، ایک رسیلا پھل یا بیر، ایک سکّہ اور ادرک پر مشتمل ہوتی ہیں
عید نوروز سے جشن بہاراں تک ( حصّہ دوّم )
ان کے سال کا پہلا دن نوروز کے نام سے ہے ، جس میں آب نیسان بھی برستا ہے یہ اس وقت ہے جب سورج برج حمل میں داخل ہوتا ہے
عید نوروز سے جشن بہاراں تک
انسانی تاریخ میں ہر ملت اور قوم نے اپنی تحقیق، تاریخی واقعات یا ثقافت کی بنا پر اپنے لیۓ خاص ایام اور کیلنڈر مرتب کیۓ
مغربي لبرل کے انقلابوں ميں آزادي و عدالت
افراد کی آزادی، انفرادی آزادی اور سماجی انصاف کی قربانی کی قیمت پر زیر بحث آتی ہے۔
ہمارا انقلاب اللہ اور معنويات پر انحصار کرتا ہے
سیکولرازم جو دنیا کے مغربی حصّے پر حکمرانی کرتا ہے اپنے اندر مغربی ثقافت کی تباہی کو پالتا ہے اسی لۓ جو کچھ امریکہ کی تباہی کا باعث بنا ہے یہی سیکولرازم ہے۔
انقلاب فرانس ميں سياسي شموليت کي سطح
دولتمندوں کے کچھ لوگوں کے علاوہ اور لوگوں نے اس میں حصّہ نہ لیا تھا اور ان کا دائرہ فعالیت صرف پیرس تک محدود تھا۔
انقلاب اسلامی کی مجموعی خصوصیات کے حوالے سے انقلابات روس اور فرانس کا تقابلی جائزہ
مشابہ حوادث کے تقابل سے ہمیں ان کو سمجھنے میں آسانی ہو گی ۔ تاریخ انسانی میں بہت سے انقلابات رونما ہوۓ اور ممکن ہے کہ ان انقلابات کے درمیان بہت مماثلت پائی جاتی ہو
انقلاب کے بعد ادبی ترجمہ کے حوالے سے ترقی ( حصّہ چہارم )
سھیل سمی جو کہ ادبی مترجم ہیں اس بار ے میں کہتے ہیں کہ آخری سالوں میں ادبی ترجمہ نے خاطر خواہ ترقی کی ہے ۔
انقلاب کے بعد ادبی ترجمہ کے حوالے سے ترقی ( حصّہ سوّم )
انہوں نے اس موضوع پر اپنی بحث کو طول دیتے ہوۓ مزید کہا کہ دوسرے الفاظ میں ہم یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ اگر کوئی مترجم کسی متن کو سمجھنے سے قاصر ہے تو وہ اسے سمجھنے کی کوشش کرتا ہے
انقلاب کے بعد ادبی ترجمہ کے حوالے سے ترقی ( حصّہ دوّم )
مهدی غبرایی، ایک مترجم ہیں اور ان کا خیال ہے کہ جدید دور میں ٹیکنالوجی اور باہمی تعلقات کےاثرات کو نادیدہ نہیں لیا جا سکتا ہے ۔
ایران کا اسلامی انقلاب تاریخ میں اپنی مثال آپ ہے ( حصّہ پنجم )
قائد انقلاب اسلامی نے طلبہ یونینوں کو انقلاب کے اہداف کے سلسلے میں اور یونیورسٹی کے ماحول کو متاثر کرنے کے لئے ہمفکری اور ہمدلی کی دعوت دی اور فرمایا کہ یونیورسٹیوں کے حکام اور یونینوں کو بھی چاہئے کہ آپس میں بھرپور تعاون کریں۔
ایران کا اسلامی انقلاب تاریخ میں اپنی مثال آپ ہے ( حصّہ چہارم )
قائد انقلاب اسلامی نے اس ٹارگٹ کلنگ کا مقصد ملک میں علم و دانش کے شعبے میں جاری عظیم تحریک کو کچلنا بتایا۔
ایران کا اسلامی انقلاب تاریخ میں اپنی مثال آپ ہے ( حصّہ سوّم )
آپ نے فرمایا کہ سوویت یونین کا انقلاب بھی اس کی ایک اور مثال ہے جس کی نظریاتی بنیادیں بھی تھیں
ایران کا اسلامی انقلاب تاریخ میں اپنی مثال آپ ہے ( حصّہ دوّم )
قائد انقلاب اسلامی نے گزشتہ سالوں کے دوران نقطہ کمال کی سمت اسلامی انقلاب کی مسلسل پیش قدمی کا حوالہ دیا
ایران کا اسلامی انقلاب تاریخ میں اپنی مثال آپ ہے
ایران میں جب 1979 ء میں اسلامی انقلاب آیا تو اس نے دنیا کی بڑی بڑی طاقتوں کو حیران کر دیا اور دنیا کی استکباری حکومتوں کے سامنے محکوم قوموں کے لیۓ ایک استقامت کی علامت بن گیا
انقلاب کے بعد ادبی ترجمہ کے حوالے سے ترقی
ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد ادب کو بھی بہت حد تک ترویج ملی اور ترجمہ کے شعبے میں بہت ترقی ہوئی لیکن بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ ناتجربہ کار مترجم اس کام میں داخل ہو جاتے ہیں
دینی جمہوریت اور ڈیموکریسی ( حصّہ پنجم )
دینی جمہوریت کی نئی مثال نے بشریت کے سامنے ایک نیا راستہ پیش کیا ہے جس میں، انفرادی یا جماعتی استبداد اور صاحبان دولت و ثروت اور غارتگروں کے نفوذ سے قائم ہونے والے نظاموں کی برائیوں ، مادہ پرستی اور گناہوں میں غرق ہونے
دینی جمہوریت اور ڈیموکریسی ( حصّہ چہارم )
دینی جمہوریت کی حقیقی صورت یہ ہے کہ نظام کو خدا کی ہدایت اور عوام کے ارادے سے چلنا چاہئے۔
دینی جمہوریت اور ڈیموکریسی ( حصّہ سوّم )
آج وہ بہترین چیز جو ملک کے حکام کی راہ و روش اور رفتار و کردار کی اصلاح کی بنیاد اور معیار بن سکتی ہے، دینی جمہوریت ہے۔
دینی جمہوریت اور ڈیموکریسی ( حصّہ دوّم )
جمہوریت کا تعلق در اصل اسلام سے ہے۔ صحیح اور منطقی شکل میں جمہوریت کا بانی اسلام ہے
دینی جمہوریت اور ڈیموکریسی
ڈیموکریسی یعنی ملک چلانے اور حکومت کے سیاسی طریقۂ کار میں عوام کی رائے کا معیار اور بنیاد قرار پانا۔
ایران کے سفر کے لیۓ کچھ سفری معلومات ( حصّہ سوّم )
سفر کے دوران جن جملوں اور الفاظ کی آپ کو بہت زیادہ ضرورت پڑ سکتی ہے ہم کوشش کریں گے کہ ان جملات اور الفاظ کو ادائیگی کے ساتھ بیان کریں تاکہ سفر میں آپ کو مزید سہولت مل سکے ۔
ایران کے سفر کے لیۓ کچھ سفری معلومات ( حصّہ دوّم )
ایران،اسلامی جمہوریہ ایران،ایران کا سفر،ایران کی سیاحت،ایران کے سفر کے لیۓ کچھ سفری معلومات،ایران کے مقامات
ایران کے سفر کے لیۓ کچھ سفری معلومات
ایران میں سفر کرنے کے لیۓ ہوائی جہاز ، ریلوے اور بسوں کی سہولیات موجود ہیں مگر ان کے بارے میں غیر ملکی سیاحوں اور زائرین کو کم معلومات ہونے کی وجہ سے انہیں بےحد زیادہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑ جاتا ہے ۔
بندر انزلی
ایران کے شمالی علاقہ جات بہت ہی خوبصورت ہیں ۔ ان علاقوں میں دنیا بھر سے سیاح آتے رہتے ہیں جو یہاں کی آب و ہوا سے لطف اندوز ہوتے ہیں ۔
کیا دارالفنون پہلے ہی سے اسی نام سے مشہور تھا؟
دارالفنون پہلے سے اسی نام سے مشہور نہ تھا۔ امیر کبیر کے خصوصی اور دفتری خطوں میں اس سے مدرسہ، مدرسہ جدید، مدرسہ نظامیہ اور مکتب خانہ پادشاہی سے یاد کیا جاتا تھا۔
دارالفنون کے کام کرنے کا آغاز
اطریشی استاد جب تہران تک پہنچھے امیر کبیر برخواست کیا گیا تھا اور مرزا آقا خان نوری نے سرد مہری سے ان کی خاطر افزائی کی۔
دارالفنون کا تعارف
دارالفنون ایران کے پرانے درسگاہوں میں سے ہے کہ مرزا تقی خان امیرکبیر ناصرالدین شاہ کے وزیر اعظم کی کوشش سے بنایا ہوا تھا۔
ایران کا شہر تبریز ( حصّہ چہارم )
اس قلعے کو تاریخی اعتبار سے ہہت اہمیت حاصل ہے ۔ فارسی زبان میں اس کو ارگ تبریز یا مسجد علی شاہ کہا جاتا ہے ۔
ایران کا شہر تبریز ( حصّہ سوّم )
ایران کے قانونی انقلاب کی ابتداء بھی اس شہر سے ہوئی جبکہ قاجار بادشاہ محمد علی شاہ کی سلطنت میں اس کو عروج حاصل ہوا ۔
ایران کا شہر تبریز ( حصّہ دوّم )
یہ ایک بہت ہی قدیم اور تاریخی شہر ہے ۔ اس شہر کے قیام کے بارے میں خیال یہ کیا جاتا ہے کہ اس کی بنیاد (224-651 A.D ) سے بھی قبل رکھی گئی ۔
ایران کا شہر تبریز
تبریز اسلامی جمہوریہ ایران کا ایک بڑا اور اہم شہر ہے ۔ 1960 عیسوی تک یہ ایران کا دوسرا بڑا شہر تھا جبکہ اس شہر کو ایران کا دارلخلافہ رہنے کا بھی اعزاز حاصل رہا ہے ۔
اردبیل اور گیلان کے مشترک جنت نظیر مقامات
ایران کے شمالی علاقہ جات اپنے خوبصورت مناظر اور سرسبز مقامات کی بدولت بےحد معروف ہیں
شب یلدا کی تاریخ
مستشرقین اور مؤرخین نے یہ تسلیم کیا ہے کہ ایرانی ہزاروں سالوں سے موسم خزاں میں سال کی سب سے لمبی رات کو جاگ کر گزارتے ہیں اور رات بھر ان کے گھروں میں گہما گہمی اور رونق رہتی ہے ۔
تعزیھ کی تاریخ ( حصّہ سوّم )
فتح علی شاہ کے دور اقتدار کے اوائل تقریبا سن 1177 ہجری شمسی میں ایک عمارت بنام تکیھ نوروز خان کو تکیھ کے مراسموں کے لیے مخصوص کر دیا گیا تھا ۔
تعزیھ کی تاریخ ( حصّہ دوّم )
1311 ہجری قمری میں جب مذھبی رسومات کی ادائیگی کو ممنوع قرار دے دیا گیا تو تعزیھ بھی روک دیا گیا ۔
تعزیھ کی تاریخ
تعزیھ کو ہمیشہ ایران میں ہونے والے مذھبی، عزاداری کے مراسموں میں شامل کیا جاتا رہا ہے اور محرم کے دنوں میں اس کا بہت اچھے طریقے سے اہتمام کیا جاتا رہا ہے ۔
قاجار دور حکومت میں عزاداری ( حصّہ دوّم )
واقعہ کربلا کے بعد حضرت امام حسین علیہ السلام سے محبت کرنے والوں اور شیعوں نے حضرت امام حسین علیہ السلام اور شھداۓ کربلا کے لیۓ عزاداری کی ۔
قاجار دور حکومت میں عزاداری
قاجاری دور حکومت میں ایران کے اندر حضرت امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کو بڑے پررونق اور جوش کے ساتھ منایا جاتا تھا ۔
زرتشتی عقائد کے پروکار مردوں کے ساتھ کیا کرتے ہیں ؟ ( حصّہ دوّم )
زرتشتی مذھب میں مرحوم کے لیۓ مکمل مراسم کا اہتمام کیا جاتا ہے ۔ مرنے کے بعد ابتدائی طور پر اس کی پلکوں کو بند کرکے ، اس کے پاؤں کو گھٹنوں تا جمع کیا جاتا ہے اور صاف کپڑے پہناۓ جاتے ہیں ۔
زرتشتی عقائد کے پروکار مردوں کے ساتھ کیا کرتے ہیں ؟
دخمھ فارسی زبان کا لفظ ہے جو دراصل ایک گول عمارت کو کہا جاتا ہے جہاں پر زرتشتی مذھب کے پیروکار اپنے مردوں کو دفناتے ہیں ۔
تھران کے گلی محلوں کے نام رکھے جانے کی وجہ ( حصّہ سوّم )
یہ علاقہ پارک وی و تجریش یا ولی عصر سے لے کر ولنجک تک پھیلا ہوا ہے ۔ اس علاقے میں ایک باغ تھا جو حاج میرزا آقاسی کی ملکیت ہوا کرتا تھا اور چونکہ اس کا نام عباس تھا اس لیۓ اسے عباسیھ کہا گیا ۔
تھران کے گلی محلوں کے نام رکھے جانے کی وجہ ( حصّہ دوّم )
رومی پل حقیقت میں ایک چھوٹا پل تھا جو روس اور ترکی کے سفارت خانوں کو آپس میں ملاتا ہے ۔
تھران کے گلی محلوں کے نام رکھے جانے کی وجہ
ایران قدیم تہذیب و ثقافت کا حامل ایک بڑا ملک ہے ۔ اس کا دالخلافہ تھران بہت ہی پرانا شہر ہے اور آج دنیا کے چوٹی کے شہروں میں اس کا شمار ہوتا ہے ۔
اردو ادب فارسی ادب کا احسان مند ہے
اردو زبان خود بخود ضرورت کے تحت وجود میں آنے والی زبان ہے ۔ ابتدا میں اس کے الفاظ میں سادگی پائی جاتی تھی ۔ ایسی زبان جو عام لوگوں کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیۓ کافی تھی ۔ جوں جوں اس زبان نے ترقی کی منازل طے کیں
اردو زبان میں شاعری در حقیقت فارسی زبان کی مقلّد ہے
فارسی ایک بہت عظیم زبان کا درجہ رکھتی ہے ۔ تاریخ میں اس زبان نے ترقی کی بے شمار منازل طے کیں اور بہت سی دوسری زبانوں کا اثر قبول کیا اور اس کے بعد فارسی کی وسعت کے باعث اس زبان سے بہت سی دوسری شاخوں نے جنم لیا
کیا جمشید دنیا کا پہلا بادشاہ تھا ؟
ایرانی علم الاساطیر ماہرین کے مطابق دنیا کا پہلا بادشاہ جمشید یا جم ہے جس نے ایک ہزار سال تک حکومت کی
ساسانی دور حکومت میں موسیقی
ساسانی حکومت کا دورانیہ تقریبا چار سو سال تک محیط تھا اور ایران کی تاریخ میں قبل از اسلام ساسانی دور حکومت کو موسیقی کے لحاظ سے درخشاں زمانہ تصوّر کیا گیا ہے
مخالفت كى اقسام
اسلام كے سياسى نظام ميں رہبرى اور ولايت كے اعلى مقام كى وضاحت كے بعد اس نكتہ كى تحقيق ضرورى ہے كہ كونسے موارد ميں رہبر كى اطاعت واجب ہے؟ اور كونسے موارد ميں ولى فقيہ كى مخالفت كى جا سكتى ہے؟
رہبر كى اطاعت كى حدود
ولايت فقيہ پر مبنى نظام ميں لوگ كن امور ميں رہبر كى اطاعت كرنے كے پابند ہيں اور ولى فقيہ كى اطاعت كا دائرہ كس حد تك ہے؟
3
4
5
6
7
8
9
10
11
12
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن