صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
جمعرات 21 نومبر 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
مناسبتیں
1
2
3
4
5
امام جعفر صادق –ع- کی شهادت پر خصوصی اشاعت
امام جعفر صادق –ع- کی شهادت پر خصوصی اشاعت ...
بچوں کا عالمی دن
بچوں کے عالمی دن کی خصوصی اشاعت ...
عیدالفطر پر خصوصی اشاعت
مسلمانوں کے عظیم تہوار عید الفطر پر خصوصی اشاعت پیش خدمت ہے ...
یوم قدس پر خصوصی اشاعت
سرزمین فلسطین کی تاریخ اور یوم قدس کے متعلق معیاری تحاریر پیش خدمت ہیں ...
یوم شہادت حضرت امام علی علیہ السلام پر خصوصی اشاعت
حضرت علی علیہ السلام کے یوم شہادت پر خصوصی اشاعت پیش خدمت ہے ...
پہلی شب قدر پر خصوصی اشاعت
پہلی شب قدر کی مناسبت پر اس بابرکت رات کی اہمیت پر خصوصی اشاعت کے ذریعے روشنی ڈالی گئی ہے ...
حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کے یوم ولادت پر خصوصی اشاعت
حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کے یوم ولادت کی مناسبت سے ان کی زندگی پر مبنی تحاریر پیش خدمت ہیں ...
مساجد کے عالمی دن پر خصوصی اشاعت
مساجد کے عالمی دن کی مناسبت سے دنیا کی تاریخی مساجد اور ان کے طرز تعمیر پر خصوصی اشاعت کے ذریعے روشنی ڈالی گئی ہے ۔ ...
یوم آزادی برصغیر مبارک باد
برصغیر پاک و ہند کے یوم آزادی کے موقع پر خصوصی اشاعت ...
امام عصر، امام زمان-عج- کے یوم ولادت کی خصوصی اشاعت
امام عصر، امام زمان-عج- کے یوم ولادت کی خصوصی اشاعت ...
ماں کے دودھ کے عالمی دن پر خصوصی اشاعت
ماں کے دودھ کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیۓ ماں کے دودھ کے عالمی دن پر خصوصی اشاعت پڑھیے ۔ ...
یوم بعثت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر خصوصی اشاعت
روز بعثت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اہمیت اجاگر کرنے کے لیۓ خصوصی اشاعت کا اہتمام کیا گیا ہے ...
حجاب کی اهمیت پر خصوصی اشاعت
حجاب کی اهمیت پر خصوصی اشاعت ...
یوم ولادت با سعادت حضرت امام علی علیہ السلام مبارک باد
ولادت با سعادت حضرت امام علی علیہ السلام کے موقع پر خصوصی اشاعت ...
حضرت فاطمہ زہرا (س) کے یوم ولادت پر خصوصی اشاعت
حضرت فاطمہ زہرا س کے یوم ولادت با سعادت کے موقع پر ان کی زندگی کے مختلف پہلوؤں پر خصوصی اشاعت کے ذریعے کچھ روشنی ڈالی گئی ہے ۔ ...
حضرت امام خمینی رح کے یوم وفات پر خصوصی اشاعت
حضرت امام خمینی رح کے یوم وفات پر ان کی زندگی کے مختلف پہلوؤں کو اجاگر کرنے کے لیۓ خصوصی اشاعت کا اہتمام کیا گیا ہے
جواہر لال نہرو کی زندگی پر خصوصی اشاعت
ہندوستانی عوام کے ایک عظیم لیڈر جواہر لال نہرو کے یوم وفات پر ان کی زندگی پر مبنی تحاریر ہم اپنے قارئین کی خدمت میں پیش کر رہے ہیں ...
حضرت فاطمہ زھرا (س) کے یوم شهادت پر خصوصی اشاعت
حضرت زھرا ۔س۔ کے یوم شهادت پر ان کی زندگی کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالنےکے لیے خصوصی اشاعت کا اہتمام کیا گیا ہے ...
تاج محل آگرہ پر خصوصی اشاعت
تاج محل آگرہ محبت کی ایک یادگار عمارت ہے جسے مغلیہ بادشاہ شاہجہان نے اپنی محبوب بیگم ارجمند بانو کی یاد میں تعمیر کروایا ...
شاعر مشرق حضرت علامہ محمد اقبال کے یوم وفات پر خصوصی اشاعت
علامہ محمد اقبال لاہوری کے یوم وفات پر ان کی زندگی کے مختلف پہلوؤں کو اجاگر کرنےکے لیۓ خصوصی اشاعت کا اہتمام کیا گیا ہے
عید نوروز پر خصوصی اشاعت
شمسی سال کے آغاز اور عید نوروز پر خصوصی اشاعت ...
یوم پاکستان پر خصوصی اشاعت
23 مارچ 1940ء کی اہمیّت کو اجاگر کرنے کے لیۓ خصوصی اشاعت ...
عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
عید میلادلنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر خصوصی اشاعت ...
يوم ولادت حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام
حضرت صادق علیہ السلام کے يوم ولادت پر خصوصي اشاعت ...
حضرت امام رضاعلیہ السلام کی شھادت
حضرت امام رضاعلیہ السلام کے یوم شھادت پر خصوصی اشاعت
حضرت امام حسن علیہ السلام کے یوم شھادت پر خصوصی اشاعت
یوم شہادت امام حسن علیہ السلام کے موقع پر خصوصی اشاعت کے ذریعے ان کی زندگی پر روشنی ڈالی گئی ہے ۔..
حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے یوم وفات پر خصوصی اشاعت
حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے یوم وفات کے موقع پر ان کی زندگی کے کچھ پہلوؤں پر روشنی ڈالی گئی ہے
امام موسی کاظم علیہ السلام
ہم امام موسی کاظم علیہ السلام کے یوم ولادت کے پرمسرت دن کے حوالے سے اپنے تمام قارئین کی خدمت میں مبارک باد عرض کرتے ہیں ...
22 بھمن، انقلاب اسلامی ایران کے یادگار دن پر خصوصی اشاعت
22 بھمن کا دن اسلامی دنیا کے لیے امید کی ایک کرن بن کر آیا ۔ ...
حضرت امام باقر علیہ السلام کی ولادت پر خصوصی اشاعت
ہم حضرت امام باقر علیہ السلام کے یوم ولادت کے پرمسرت دن کے حوالے سے اپنے تمام قارئین کی خدمت میں مبارک باد عرض کرتے ہیں ...
حضرت امام سجاد علیہ السلام کی شھادت
حضرت امام سجاد علیہ السلام کی شھادت پر خصوصی اشاعت ...
کربلا کے عظیم شھداء کی یاد میں ماہ محرم کے موقع پر خصوصی اشاعت
اے حسین (ع) ۔ اے حریم شہادت کے سب سے اونچے منارے ۔ اے ہمت مردانہ کے اوتار اور اے ثبات و عزم کے پروردگار ۔ ازل سے لے کر ابد تک کی انسانیت کا غلامانہ سلام قبول کر!
محرم کے پهلے دس دنوں کے تاریخی واقعات
محرم کے پهلے دس دنوں کے تاریخی واقعات
محرم پر تصویری اشاعت
محرم پر تصویری اشاعت
کامیاب کون ہوا ؟
کیا اس حق و باطل کی جنگ میں بنی امیہ اور ان کا خونخوار اور دنیا پرست لشکر کامیاب ہوا یا امام حسین علیہ اسلام اور ان کے باوفا اصحاب کہ جنہوں نے راہِ حق اور رضائے خدا میں اپنا سب کچھ قربان کر دیا؟
محرم الحرام اور وحدت مسلمین
محرم الحرام میں حضرت امام حسین اور ان کے اصحاب باوفا کی مظلومانہ شہادت کی یاد تازہ کرنے ثانی زہرا حضرت سیدہ زینب کے باطل شکن خطبات اور طریق عزاداری کو زندہ کرنے کے لئے ...
عید غدیر پر خصوصی اشاعت
ہم عید غدیر خم کے پرمسرت دن کے موقع پر تمام عالم اسلام کو مبارک باد پیش کرتے ہیں........
یوم ولادت امام ھادی علیہ السلام پر خصوصی اشاعت
ہم اپنے تمام قارئین اور ملت اسلام کے ہر فرد کو حضرت امام ہادی علیہ السلام کی ولادت باسعادت کے موقع پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ...
شھادت امام محمد باقر علیہ السلام
حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کی شھادت کے موقع پر خصوصی شھادت ...
حضرت امام جواد علیہ السلام کا یوم شھادت
حضرت امام جواد علیہ السلام کے یوم شھادت پر خصوصی اشاعت
حج بیت اللہ
ہم حج بیت اللہ کے مقدس فریضہ کی ادائیگی پر تمام خوش نصیب حجاج کرام کو مبارک پیش کرنے کے ساتھ مسلمانوں کی کامیابی کے لیے دعا گو ہیں۔
ہم حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے یوم ولادت پر اپنے تمام صارفین کو مبارک باد پیش کرتے ہیں
حضرت امام رضا (ع) کے یوم ولادت پر خصوصی اشاعت ۔
حضرت معصومہ _س_ کے یوم ولادت کی خصوصی اشاعت
حضرت معصومہ _س_ کے یوم ولادت کی خصوصی اشاعت ...
امام جعفر صادق –ع- کی شهادت پر خصوصی اشاعت
امام جعفر صادق –ع- کی شهادت پر خصوصی اشاعت
جہان اسلام کو عیدالفطر مبارک ہو
رمضان کے اختتام اور عید کے پرمسرت دن کے موقع پر خصوصی اشاعت
29 رمضان کے اہم واقعات
29 رمضان المبارک سنہ 648 ہجری قمری کو عظیم عالم دین محدث اور ادیب علّامہ حلّی جو جمال الدین کے نام سے معروف ہیں ، پیدا ہوئے ۔ابتدا میں انہوں نے اپنے والد کے پاس رائج علوم سیکھے
28 رمضان کے اہم واقعات
28 رمضان المبارک سنہ 272 ہجری قمری کو ایران کے منجم اور محدث ابو معشر بلخی نے وفات پائی ۔
27 رمضان کے اہم واقعات
27 رمضان المبارک سنہ 1110 ہجری قمری کو عظیم مسلمان عالم دین علّامہ محمد باقر مجلسی کا انتقال ہوا ۔انہوں نے اپنی زندگی میں متعدد کتابیں لکھیں جو مسلمانوں کے لئے اہم ترین ماخذ کی حیثیت رکھتی ہیں
26 رمضان کے اہم واقعات
26 رمضان المبارک سنہ 808 ہجری کو مسلمان مورخ ، مفکر اور ماہر عمرانیات ابن خلدون کا انتقال ہوا ۔ان کو فقہ ،حدیث ، عربی ادب اور دینی معارف سمیت اپنے زمانے کے تمام علوم میں مہارت حاصل تھی
23 رمضان کے اہم واقعات
23 رمضان المبارک سنہ 220 ہجری قمری کو مصر اور شام کے فرمانروا اور خاندان طولونیان کے بانی احمد بن طولون پیدا ہوئے
1
2
3
4
5
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن