صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
جمعرات 21 نومبر 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
اسلام
>
قرآن کریم
2
3
4
5
6
7
8
9
10
11
سورهء یوسف (ع) کی آیت نمبر 99-96 کی تفسیر
پیغمبر رحمت (ص) اور ان کی پاکیزہ عترت پر درود و سلام کے ساتھ ، الہی تعلیمات پر مشتمل آسان و عام فہم سلسلہ وار تفسیر پیام قرآن کے ساتھ حاضر ہیں اور حضرت یوسف علیہ السلام کی داستان پر مبنی اپنی یہ گفتگو سورۂ یوسف (ع) کی آیت چھیانوے سے شروع کر رہے ہیں
سورهء یوسف (ع) کی آیت نمبر 95-92 کی تفسیر
رحمت دو عالم سرکار ختمی مرتبت اور ان کی پاکیزہ عترت پر درود و سلام کے ساتھ آسان و عام فہم تفسیر کے پروگرام پیام قرآن میں آج ہم اپنی یہ سلسلہ وار گفتگو سورۂ یوسف کی آیات 92 اور ترانوے کی تلاوت اور ترجمہ و تشریح کے ساتھ شروع کررہے ہیں ارشاد ہوتا ہے
فرشتوں کے ہم نشین بن جاؤ ( حصّہ دوّم )
ہاں اگر تم صبر کرو اور تقویٰ اختیار کرو تو دشمن جب بھی تم پر اچانک حملہ کر دے تمہارا رب اسی وقت پانچ ہزار نشانزدہ فرشتوں سے تمہاری مدد کرے گا
وادى القرى ميں نو مفسد ٹولوں كى سازش
يہاں پر حضرت صالح اور ان كى قوم كى داستان كا ايك اور حصہ بيان كيا گيا ہے جو درحقيقت گزشتہ حصے كا تتمہّ ہے
قوم ثمود كا انجام
قرآن كريم ميں اس سركش قوم قوم ثمود پر تين دن كى مدت ختم ہونے پر نزول عذاب كى كيفيت بيان كى گئي ہے :اس گروہ پر عذاب كے بارے ميں جب ہمارا حكم آپہنچا تو صالح اور اس پر ايمان لانے والوں كو ہم نے اپنى رحمت كے زير سايہ نجات بخشى _
ناقہ صالح
اس كے بعد آپ نے اپنى دعوت كى حقانيت كے لئے معجزے اور نشانى كى نشاندہى كى ،ايسى نشانى جو انسانى قدرت سے ماورا ہے اور صرف قدرت الہى كے سہارے پيش كى گئي ہے
قوم صالح كى ہٹ دھرمي
آپ حضرات، گمراہ قوم كے سامنے حضرت صالح عليہ السلام كى منطقى اور خيرخواہى پر مبنى گفتگو ملاحظہ فرماچكے ہيں جناب صالحع كے جواب ميں اس قوم كى گفتگو بھى سينے انھوں نے كہا:اے صالح : تم سحرزدہ ہوكر اپنى عقل كھوچكے ہو، لہذا غير معقول باتيں كرتے ہو
حضرت صالح عليہ السلام
قوم ثمود اور اس كے پيغمبر جناب صالحع كى جووادى القرى ميں رہتے تھے جومدينہ اور شام كے درميان واقع ہے يہ قوم اس سرزمين ميںخوشحال زندگى بسر كر رہى تھى
قرآنی معلومات
پورا قرآن تیس پاروں پر مشتمل ہے۔
قرآن مجید اور حضرت علی علیہ السلام کی خدمات
اگر کوئی تاریخ اسلام پر صرف ایک سرسری سی نگاہ ڈالے تو اسے علی علیہ السلام اور قرآن مجید کے درمیان گہرے ربط کا اندازہ ہو سکتا ہے
فضائلِ علی علیہ السلام قرآن کی نظر میں
شیعہ سنی مفکرین و محققین اورعلمائے اہلِ سنت کے اعترافات کے مطابق مولائے موحدین امیر الموٴمنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہما السلام ایک جداگانہ شخصیت کے مالک تھے اور تمام صحابہٴ رسول میں اُن کو انتہائی ممتاز مقام حاصل تھا
فرشتوں کے ہم نشین بن جاؤ
ہم سب کی یہ شدید خواہش ہوتی ہے کہ زندگی کے مصائب اور مشکلات میں کوئی غیبی مدد ہم تک پہنچے اور ہمیں مصیبت سے نجات دلاۓ ۔
قرآن مجید اور اخلاقی تربیت
اخلاق ان صفات اور افعال کو کہا جاتا ہے جو انسان کی زندگی میں اس قدر رچ بس جاتے ہیں کہ غیر ارادی طورپر بھی ظہور پذیر ہونے لگتے ہیں
قرآن مجید اللہ تعالی کی طرف سے ایک عظیم تحفہ
قرآن كريم، خداوند عالم كي جانب سے انسانوں كے لئے عظيم ترين تحفہ ہے جو سعادت جاوداني كي طرف ان كي ہدايت كرتا ہے.
قبلہ كى تبديلي
بعثت كے بعد تيرہ سال تك مكہ ميں اور چند ماہ تك مدينہ ميں پيغمبر اسلام (ص) حكم خدا سے بيت المقدس كى طرف رخ كركے نماز پڑھتے رہے ليكن اس كے بعد قبلہ بدل گيا اور مسلمانوں كو حكم ديا گيا كہ وہ مكہ كى طرف رخ كركے نماز پڑھيں_
سورهء یوسف (ع) کی آیت نمبر 88-91 کی تفسیر
اس آسان و عام فہم تفسیر میں ہمارا سلسلۂ گفتگو سورۂ یوسف ( ع) کی آیت اٹھاسی تک پہنچ چکا ہے چنانچہ زمانۂ قحط میں حضرت یوسف ( ع) کے بھائیوں نے حضرت یعقوب (ع) کی تاکید پر کہ رحمت خدا سے مایوس ہونے کی ضرورت نہیں ہے
ثعلبہ
ثعلبہ بن حاطب انصاري ايك غريب آدمى تھا، روزانہ مسجد ميں آيا كرتا تھا اس كا اصرار تھا كہ رسول اكرم (ص) دعا فرمائيں كہ خدا اس كو مالا مال كردے
دعا کي درخواست کا تبديل ہوجانا
بعض روايات سے استفادہ ہوتا ہے کہ کبھي کبھي خدا وند عالم مومنين کي دعاؤں کومستجاب نہيں کرتا اور اس کے بدلے ميں اس کے گناہوں کو بخش ديتا ہے يا ان کو آخرت کيلئے ذخيرہ کرديتا ہے۔
قرآن کريم کس طرح معجزہ ہے؟ (حصّہ سوّم)
اسلام کی کتاب آسمانی اعجاز کا ایک نمونہ ہے قرآن ایک ایسی کتاب ہے جس کی نظیر پیش نہیں کی جاسکتی
قرآن ميں وقت کي اہميت کا ذکر (حصّہ سوّم )
بہتر يہي ہے کہ مومن مسلمان اپنے نفس کو پاک کرنے کے ليے اپنے گزرے ہو۔ لمحات سے عبرت حاصل کريں
قرآن ميں وقت کي اہميت کا ذکر ( حصّہ دوّم )
حسن بصري فرماتے ہيں کہ اے فرزند آدم تو ايام کے مجموعے کا حصّہ نہيں ہے اس ليے جو دن گزر گيا سو گزر گيا ۔
قرآن میں وقت کی اہمیت کا ذکر
بےشک انسان کے پاس سب سے نفیس ترین اور سب سے قیمتی چیز وقت ہی ہے ۔ ہم اپنے عمل اور کوشش سے جو بھی حاصل کرنا چاہیں اس کی کامیابی کا راز وقت کے درست استعمال میں ہی پوشیدہ ہے ۔
قرآن مجید کی آیات میں محکم اور متشابہ سے کیا مراد ہے؟
اس نے آپ پر وہ کتاب نازل کی ہے جس میں سے کچھ آیتیں محکم ہیں جو اصل کتاب ہیں اور کچھ متشابہ ہیں
قرآن کریم کس طرح معجزہ ہے؟ (حصّہ دوّم)
قرآن نقائص سے اس قدر مبرا و منزہ ہے کہ چھوٹی سی چھوٹی تصحیح اور اصلاح کا بھی محتاج نہیں ہے
دعاؤں، زیارات اور نمازوں کا بہت زیادہ ثواب ملنے کا فلسفہ
کیا ہر مسلمان ایسے سادہ اعمال انجام دینے سے اتنی عظیم جزا کا مستحق ہو گا ، یا با عبارت دیگر ان اعمال اورجزاؤں کے درمیان کیا رابطہ ہے
کیوں بعض قرآنی آیات متشابہ ہیں؟
اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ قرآن مجید میں متشابہ آیات کی وجہ کیا ہے؟ جبکہ قرآن مجید نور، روشنی، کلام حق اور واضح ہے نیزلوگوں کی ہدایت کے لئے نازل ہوا ہے تو پھر قرآن مجید میں اس طرح کی متشابہ آیات کیوں ہیں اور قرآن مجید کی بعض آیات کا مفہوم پیچیدہ کیوں ہے
سورۂ یوسف ( ع) کی آيت نمبر 87 ۔ 85 کی تفسیر
بسم اللہ الرّحمن الرّحیم مرسل اعظم (ص) اور ان کے اہلبیت مکرم (ع) پر درود و سلام کے ساتھ الہی تعلیمات پر مشتمل پیام قرآن میں ہم اپنی یہ آسان و عام فہم سلسلہ وار تفسیر سورۂ یوسف کی آیات پچاسی اور چھیاسی کی تلاوت اور ترجمہ و تشریح سے شروع کر رہے ہیں
دعا کے مستجاب نہ ہونے کے اسباب
بہت سے لوگ دعا کے دیر سے مستجاب ہونے یا بالکل مستجاب نہ ہونے کا گلہ کرتے ہیں اور اس بات کی طرف متوجہ نہیں ہیں کہ دوسرے کاموں کی طرح دعا کے بھی شرایط ہیں
کیا بسم اللہ تمام سوروں کا جز ہے؟
اس مسئلہ میں شیعہ علماء اور دانشوروں کے درمیان کوئی اختلاف نہیں ہے کہ ”بسم اللہ “سورہ حمد اور بقیہ دوسرے سوروں کا جز ہے
بنى اسرائيل كى گائے كا واقعہ
بنى اسرائيل ميں سے ايك شخص نا معلوم طور پر قتل ہو جاتا ہے _اس كے قاتل كا كسى طرح پتا نہيں چلتا
دعا کرنے کے آداب اور استجابت دعا کے شرایط
دعا کرنے والا خدا کو صحیح طریقہ سے پہچانے اور اس کی مالکیت، قدرت، عظمت، علم و آگاہی اور لطف و کرم پر ایمان رکھے۔
سورۂ یوسف ( ع) کی آيت نمبر 84 ۔ 80 کی تفسیر
خدا کے نبی حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور ان کی آل اطہر پر درود و سلام کے ساتھ الہی تعلیمات پر مشتمل پیام قرآن میں ہم اپنی یہ آسان و عام فہم سلسلہ وار تفسیر سورۂ یوسف (ع) کی آیت اسی سے شروع کررہے ہیں
قرآن کریم کس طرح معجزہ ہے؟
قرآن کریم کی عظمت کے سلسلہ میں چند نامور افراد یہاں تک کہ ان لوگوں کے اقوال بھی نقل کریں گے کہ جن لوگوں پر قرآن کریم سے مقابلہ کرنے کا الزام بھی ہے
دعا اور نماز میں حضور قلب کے حصول کا طریقہ
بے شک دعا اور نماز کی روح حضور قلب ہے اور بغیر اس کے تربیت و تزکیہ کے مہم آثار و روح کی نوار نیت کمتر حاصل ہوتی ہے
حضرت ذَالكفل عليہ السلام
مشہور يہى ہے كہ وہ پيغمبروں ميں سے تھے اور ان كے نام كا سورہ انبياء كى ايت 85 ميں پيغمبروں كے ناموں كے ساتھ اسماعيل عليہ السلام اور ادريس عليہ السلام كے بعد ذكر اس معنى پر گواہ ہے
دعا کے تربیت آموز آثار
مذہب اہلبیت علیہم السلام کی ایک مہم خصوصیت یہ ہے کہ اس مذہب میں ائمہ علیہم السلام سے ماثور ایسی دعائیں موجود ہیں جس کے مضامین و محتوی عالی و ارفع اور تربیت آموز ہیں
حضرت مسيح عليہ السلام كى گہورے ميں باتيں
اخر كار حضرت مريم (ع) اپنے بچے كو گود ميں لئے ہوئے بيابان سے ابادى كى طرف لوٹيں اور اپنى قوم اور رشتہ داروں كے پاس ائيں _
روح خدا سے كيا مراد ہے؟
تقريباً تمام مشہور مفسرين نے يہاں پر روح كى خداوند متعال كے بزرگ فرشتے جبرئيل(ع) سے تفسير كى ہے اور اسے روح سے تعبير كرنے كى وجہ يہ ہے كہ وہ روحانى ہے
كتاب آسمانی سے مراد کیا ہے؟ (حصّہ سوّم)
امام محمد باقر علیہ السلام آیت قل كفی باللہ شھیداً بینی و بینكم و من عندہ علم الكتاب كے ذیل میں فرماتے ہیں: آیت سے مراد ھم اھل بیت (ع) ہیں اور ھم میں سب سے پھلے و سب سے برتر علی علیہ السلام ہیں۔
فرشتے جناب مريم سے باتيں كرتے ہيں
جناب مريم (ع) كى ايك بلند فضيلت يہ تھى كہ فرشتے ان سے باتيں كيا كرتے تھے جس سے آپ (ع) كى عظمت واضح ہوجاتى ہے
كتاب آسمانی سے مراد کیا ہے؟ (حصّہ دوّم)
اس سلسلہ میں جوتقسیم بندی كی گئی ہے وہ معاشرہ كے اكثریت كو دیكھ كر كی گئی ہے لیكن ھر زمانہ اور ھر معاشرہ میں كچھ لوگ ایسے پائے جاتے ہیں جو دوسروں سے متفاوت ہیں
حضرت عيسى عليہ السلام كى ولادت كا سراغاز
آسمانى كتاب قرآن ميں مريم (ع) كى بات كرو كہ جس وقت اس نے اپنے گھروالوں سے جدا ہوكر مشرقى حصہ ميں قيام كيا
جناب مريم كے سرپرست حضرت زكريا (ع)
جناب مريم (ع) حضرت زكريا (ع) كى سرپرستى ميں پروان چڑھيں اور خدا كى عبادت و بندگى ميں اس طرح مستغرق ہوئيں كہ ابن عباس كے بقول جب وہ نو سال كى ہوئيں تو دن كو روزہ ركھتيں اور رات كو عبادت كرتيں_
افلاک و زمیں
بےشک آسمانوں اور زمین کی پیدائش اور رات اور دن کے آنے جانے میں عقل والوں کے لیے نشانیاں ہیں۔
چھوڑکے قرآن جہلِ جہاں پر کتنے برس برباد کئے (حصّہ سوّم)
بے شک قرآن میں مذہب، فلسفہ اور سائنس تینوں طرح کے علوم کا بیان ہے لیکن ان کا مقصد انسان کی ہدایت اور رہنمائی ہے ۔
چھوڑکے قرآن جہلِ جہاں پر کتنے برس برباد کئے (حصّہ دوّم)
وحدانیت کا یہی تصور وحدت نظام کی طرف اشارہ کرتا ہے۔ یعنی اﷲ کے علاوہ اگر اور بھی الٰہ ہوتے تویہ کائنات اتنی منظم نہ ہوتی ۔صرف یہی نہیں اﷲ نے ’’ہرشئے کو ٹھیک ٹھیک اندازے پرپیدا کیا ہے اور ہرشئے کا ایک مقصد ہے
کیا قرآن یہودیوں اور عیسائیوں کا دشمن ہے؟ (حصّہ دوّم)
اگر ہم غور کریں کہ تاریخی طور پر کسی بھی مذہب کی وسیع اکثریت کے لئے یہ ناممکن ہے کہ اپنےدرمیان اچانک اُبھرنے والے کسی مذہب کے بانی کو ہنسی خوشی قبول کرلے تو یہ بات ہمیں حیران کُن نہیں لگے گی۔
چھوڑکے قرآن جہلِ جہاں پر کتنے برس برباد کئے
علم روشنی ہے جہل اندھیرا۔ علم سمجھ تو جہل ناسمجھی۔ علم کے بغیر نہ قول کا بھروسہ نہ عمل کا ٹھکانہ ۔ بے شک علم کا مقام عمل سے پہلے ہے۔
مريم عليہا السلام كى پرورش كے لئے قرعہ كشي
جناب مريم(ع) كى والدہ پيدائشے كے بعد اپنى نوزائيدہ بچى كو ايك كپڑے ميں لپيٹ كر عبادت خانے ميں لے آئيں_
پالنے والے يہ تو لڑكى ہے
جب پيدائشے ہوئي تو مادر مريم(ع) نے ديكھا كہ وہ لڑكى تھي_اب وہ پريشان ہوئيں_سوچنے لگيں كہ كيا كروں كيونكہ بيت المقدس كى خدمت تو لڑكے كيا كرتے ہيں_
2
3
4
5
6
7
8
9
10
11
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن