صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
سوموار 16 ستمبر 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
اسلام
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
قرآن اور ماہ رمضان ( حصّہ دوّم )
انہیں دنیا کی نعمتوں میں سے ایک ماہ مبارک اور اس کے روزے ہیں کہ اگر حکم پرور دگار پر لبیک کہتے هوئے روزہ رکھا ، بھوک و پیاس کو تحمل کیا تو جب جنّت میں داخل هو گے توآواز قدرت آئے گی
قرآن اور ماہ رمضان
اے صاحبان ایمان تمہارے اوپر روزے اسی طرح لکھ دیئے گئے ہیں جس طرح تمہارے پہلے والوں پر لکھے گئے تھے شاید تم اس طرح متّقی بن جاؤ
قرآن کریم میں ائمہ (ع) کے نام ( حصّہ سوّم )
سورہ نساء کی ۵۹ ویں آیت میں ”اولوالامر“ کہا ہے : ”یا اٴَیُّہَا الَّذینَ آمَنُوا اٴَطیعُوا اللَّہَ وَ اٴَطیعُوا الرَّسُولَ وَ اٴُولِی الْاٴَمْرِ مِنْکُمْ “ ۔ ایمان والو اللہ کی اطاعت کرو ، رسول اور صاحبانِ امر کی اطاعت کرو جو تم ہی میں سے ہیں۔ ”اولواالامر“
قرآن کریم میں ائمہ (ع) کے نام ( حصّہ دوّم )
بعض اوقات شخص کے اوصاف و صفات قرآن کریم میں ذکر کئے ہیں جیسے حضرت سلیمان (ع) کا واقعہ جس میں فرمایا ہے : ”قالَ الَّذی عِنْدَہُ عِلْمٌ مِنَ الْکِتابِ․․․“ اور ایک شخص نے کہا جس کے پاس کتاب کے ایک حصہّ کا علم تھا(۶) ۔ (۷)
حضرت مہدی (علیہ السلام) کی ولادت کے متعلق اہل سنت کے اقوال ( حصّہ سوّم )
ابوالعباس احمد بن علی قلقشندی شافعی جو کہ انساب کا ماہر عالم ہے ،امام جعفر صادق (علیہ السلام) اور ان کی اولاد کے نسب میں حضرت مہدی کو امام حسن عسکری (علیہ السلام) کے بیٹے اور شیعوں کے بارہویں امام ذکر کیا ہے
حضرت مہدی (علیہ السلام) کی ولادت کے متعلق اہل سنت کے اقوال ( حصّہ دوّم )
ابی محمد حسن بن علی کی وفات آٹھ ربیع الاول ٢٦٠ ہجری کو جمعہ کے روز ہوئی ، ان کے ایک بیٹے تھے جن کا نام محمد ہے ۔ ان کی والدہ کا نام ام ولد(٦) اور نرجس تھا ۔ ان کی کنیت ابوالقاسم اور القاب حجت، مہدی، خلف صالح ، قائم، منتظر اور صاحب الزمان ہیں اور ان سب میں
حضرت مہدی (علیہ السلام) کی ولادت کے متعلق اہل سنت کے اقوال
تاریخی اور اہل سنت کی کتابوں میں مراجعہ کرنے سے معلوم ہوتا ہے کہ ان میں سے بہت سے علماء نے حضرت مہدی (علیہ السلام) کی ولادت کا اعتراف کیا ہے اور ان کا حسب و نسب ذکر کیا ہے ،ان علماء میں سے بعض کے نام مندرجہ ذیل ہیں
قرآن کریم میں ائمہ (ع) کے نام
قرآن کریم کی آیات اور روایات سے معلوم ہوتا ہے کہ قرآن کریم میں ہرچیز کا ذکر موجود ہے اور خداوند عالم نے اس میں ہر چیز کو بیان کردیا ہے جیسا کہ قرآن کریم میں ذکر ہوا ہے ” وَ نَزَّلْنا عَلَیْکَ الْکِتابَ تِبْیاناً لِکُلِّ شَیْءٍ“
علم کی فضیلت ۔قرآن وحدیث کی روشنی میں
ان تفصیلات سے واضح ہواکہ دین اسلام نے اپنے ماننے والوں کوعلم حاصل کرنے سے نہیں روکا،بلکہ اس کی فضیلتیں بیان کرکے ہمیں اس کوحاصل کرنے کی ترغیب دی ہے،البتہ اسلام یہ حکم ضروردیتا ہے کہ اپنے آپ کو ضرر رساں نہیں، بلکہ نفع بخش بنا وٴ۔ایک انسان کے قول وعمل سے دو
علم کی فضیلت ۔قرآن وحدیث کی روشنی میں
اہل علم کاصرف یہی مقام ومرتبہ نہیں ہے کہ انہیں دنیا کی تمام چیزوں پر فضیلت دی گئی ہے اور اس کام میں وہ جب تک مصروف ہیں ، اللہ تعالیٰ کی تمام مخلوق ان کے لیے دعا کرتی رہتی ہے،بلکہ ان کا مقام ومرتبہ یہ بھی ہے کہ اللہ کے رسول صلی الله علیہ وسلم نے انہیں انبی
علم کی فضیلت ۔قرآن وحدیث کی روشنی میں
علم کے ذریعے آدمی ایمان ویقین کی دنیا آباد کرتا ہے ،بھٹکے ہوئے لوگوں کو سیدھا راستہ دکھاتا ہے، بروں کو اچھا بناتا ہے، دشمن کو دوست بناتاہے ، بے گانوں کو اپنا بناتا ہے اور دنیا میں امن وامان کی فضا پیدا کرتا ہے۔
پاکستان کے مذہبی گروہوں کے اختلافات ( حصّہ دوّم )
اہل سنت كا دوسرا فرقہ اہل حديث ہے۔اس كي آبادي باقي فرقوں سے كم ہے مگر عقايد كے حوالے سے باقي فرقوں سے سخت تر ہے۔ يہ فرقہ اعتقادات و نظريات كے حوالے سے وہابيت سے ملتا جلتا ہے۔
پاکستان کے مذہبی گروہوں کے اختلافات
تقسيم بندي كے اعتبار سے مذہب اہل سنت آبادي كے لحاظ سے مذہب اہل تشيع سے زيادہ ہےالبتہ مذہب اہل سنت صرف ايك فرقہ نہيں بلكہ يہ خود بھي تين حصوں ميں تقسيم ہوجاتا ہے۔
امام موسی کاظم (ع) کی امامت کس طرح ہوئی؟
۱۴۸ ھ میں امام جعفرصادق علیہ السلام کی وفات ہوئی، اس وقت سے حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام بذات خودفرائض امام کے ذمہ دارہوئے اس وقت سلطنت عباسیہ کے تخت پرمنصوردوانقی بادشاہ تھا
بعثت رسول اللہ ص تاریخ کاعظیم واقعہ
دنیا میں بہت سے عظیم واقعات رونما ہوئے ہیں ،عظیم انبیاء مبعوث ہوئے ہیں، انبیائے اولوالعزم مبعوث ہوئے ہیں اور بہت سے بڑے بڑے واقعات ہو گذرے ہیں لیکن رسول اکرم ۖ کی بعثت سے بڑا کوئی واقعہ نہیں ہے
امام خمینی (رہ) اور امام خامنہ ای کی نظر میں بعثت رسول ۖ
آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای روز بعثت کو انسانی تاریخ کا عظیم ترین اور بابرکت ترین دن قرار دیتے ہوئے فرماتے ہیں کہ عید سعید مبعث قیامت تک انسان کی سعادت منشاء اور خیرات و برکات کا سرچشمہ ہے۔
اہلبیت علیہم السلام کی احادیث میں حصول علم
اہلبیت علیہم السلام کی احادیث میں بھی حصول علم کے بارے میں بہت زیادہ تاکید کی گئی ہے ، رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں کہ علم حاصل کرنا ہر مسلمان فرد پر واجب ہے
علم ایک لازوال دولت ہے
علم کی عظمت سے کسی بھی طرح سے انکار نہیں کیا جا سکتا ہے ۔ یہ وہ لازوال دولت ہے جو ہماری حفاظت کرتا ہے
علم کا مقام
جب علم کی اہمیّت اس کامقام اور مرتبہ ہمارے سامنے واضح ہو گیا ،تو ہمیں چاہیے کہ اس مقدّس اور نورانی علم کو حاصل کرنے میں کو ئی کوتاہی غفلت نہ کریں
بچوں کو نماز پڑھنے کی عادت ڈالنے کے لیۓ چند تجاویز ( حصّہ دوّم )
بچوں کو پانچ سال کی عمر سے نماز کی باتیں سنائیں اور سات سال کی عمر سے بچوں کو نماز کی ترغیب دیں اور نو سال کی عمر کو پہنچ کر اگر کوتاہی کرے تو انہیں تنبیہ کریں
علم کی عظمت
علم کی اہمیّت کا اندازہ ہم پہلی نازل ہونے والی وحی سے بھی لگا سکتے ہیں کہ اس وحی میں کل پانچ آیات ہیں، جن میں ایک طرف انسان کی پیدائش کے مادے کا ذکر ہے تو دوسری طرف انسان کے علم کا ذکر کرکے اشارہ کردیا گیا
اسلام میں علم کی فضیلت
علم ایک لازوال دولت ہے کہ جس کے حصول کے لیۓ بہت زیادہ تاکید کی گئی ہے ۔علم کو حاصل کرنے کے لیے حضرت موسی علی نبیّنا وعلیہ الصّلوة والسّلام جیسے عظیم پیغمبر بھی
بچوں کو نماز پڑھنے کی عادت ڈالنے کے لیۓ چند تجاویز
ہم میں سے بہت سارے مسلمان ایسے ہیں جو لاکھوں صدقے خیرات کرتے ہیں ، حج اور عمرے پر جاتے ہیں مگر نماز کی اہیمت کے بارے میں اچھی طرح سے آگاہ نہیں ہوتے ہیں
اسلامی تعلیمات حقیقت پر مبنی
اسلام اور اسلامی تعلیمات حقائق پر مبنی ہیں جو انسان کو مکمل لائحہ حیات عطا کرتے ہیں ۔ اسلامی تعلیمات پر عمل پیرا ہو کر انسان دنیا اور آخرت دونوں میں سرخرو ہو سکتا ہے
اسلامی معاشرے پر یلغار
سلام معاشرہ ایک مدّت کے لیے زوال کا شکار رہا ہے اور اس چیز کا فائدہ مغرب نے اٹھایا اور اسلامی معاشرے پر مغربی اقدار کی یلغار کر دی
اسلام اور مغربی زندگی میں فرق
مغربی معاشرے میں خدا کے وجود کو اہمیت نہیں دی جاتی ہے ۔ سیکولرزم کی تحریک روس اور یوروپی ممالک میں سیاست کو،چرچ کے تسلط سے آزاد کرانے کے لئے شروع کی گئی تھی
دور حاضر میں تبدیلیاں
موجود دور میں اسلام اور مغرب کے درمیان تعلقات ایک نۓ موڑ پر ہیں ۔ اس دور میں پیش آنے والے واقعات نے دونوں کی تاریخی آویزش پر اثرات مرتب کیے ہیں
اسلامی زندگی اور مغرب
کسی بھی معاشرے کو سمجھنے کے لیۓ ضوری ہوتا ہے کہ اس کے افراد کے عقائد اور رسم و رواج کو سمجھا جاۓ ۔
اذان کی آواز کے وقت ہماری ذمہ داری
دین کی تربیت میں ہمیں جو حکم دیا گیا ہے وہ یہ ہے کہ جب کوئی اذان کی آواز سنے تو اپنے کاموں سے ہاتھ روک دے اور نماز کی تیاری میں مصروف ہو جاۓ ۔
گناہ کے داخلی راستوں پر کنٹرول
اگر ہم اس حقیقت کو جان لیں اور اسے اپنے ذہنوں میں نقش کر لیں کہ خدا کی ذات ہمارے ہر کام کو دیکھ رہی ہے تو ہم کوشش کرکے اپنے اعمال پر نظر رکھیں گے
گناہوں سے دوری اختیار کریں
ہمیشہ خدا سے رحمت کی امید رکھنی چاہیۓ ۔ اگر دل پر خوف کا غلبہ ہو تو اس سے ناامیدی پیدا ہوتی ہے اور ناامیدی گناہ ہے جبکہ اگر امید کا غلبہ ہو توانسان میں جرآت پیدا ہوتی ہے
گناہ کے تکرار سے بچنے کے لیۓ مؤثر ترین راستے
انسان جب اپنے برے کرتوتوں پر خدا کے سامنے احساس ندامت اور شرمندگی محسوس کرتا ہے تو وہ روحی اور روانی لحاظ سے بہترین حالت میں ہوتا ہے
ہفتہ وحدت حضرت امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کا عظیم کارنامہ(حصہ دوم)
حضرت امام خمینی نے انقلاب اسلامی کے بعد امت اسلامی کو ولادت باسعادت خاتم الانبیاء، معلم انسانیت، رحمۃاللعالمین حضرت محمد مصطفٰی کے عظیم موقع کو باہمی اختلاف سے نجات کا ذریعہ قرار دیتے ہوئے ایک ایسا پیغام دیا، جس کو امت کے مخلص و سنجیدہ طبقات نے ایک نعمت
ہفتہ وحدت حضرت امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کا عظیم کارنامہ(حصہ اول)
کسی بھی قوم، معاشرہ، دین یا افراد کی ترقی و عروج و کمال اس کے اتحاد، وحدت، اخوت اور برادرانہ تعلقات میں پنہاں ہوتا ہے جب کہ اس کے مقابل زوال، سرنگونی اور پستی باہمی اختلاف، تفرقہ اور تقسیم کا مرہون منت کہا جاسکتا ہے۔
شہادت امام حسن عسکری (ع)
امام حسن عسکری علیہ السلام کی کنیت ابومحمد ہے جبکہ مختلف کتب میں آپ (ع) کے متعدد القاب ذکر ہوئے ہیں جن میں مشہورترین عسکری ہے جس کا سبب شہر سامرا کے محلہ عسکر میں آپ (ع) کی رہائش یا بالفاظ دیگر قلعہ بندی ہے۔
حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی شہادت
آٹھ ربیع الاول سنہ 260 ہجری کی صبح وعدہ دیدار آن پہنچا، دکھ و مشقت کے سال اختتام پذیر ہوئے۔ قلعہ بندیوں، نظربندیاں اور قید و بند کے ایام ختم ہوئے۔ ناقدریاں، بےحرمتیاں اور جبر و تشدد کا سلسلہ اختتام پذیر ہوئے
وہ عمل جو گناہوں کی زنجیریں توڑ دیتا ہے ( حصّہ سوّم )
جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مدینہ کی طرف ہجرت فرمائی تو مدینہ میں پہنچنے کے بعد جو پہلا کام انجام دیا وہ مسجد کی تعمیر تھا ۔ یہ مسجد نہ صرف خدا کا گھر اور عبادت کی جگہ تھی بلکہ تعلیم و تربیت کی جگہ اور سیاسی اور عدالت کی جگہ بھی قرار پائی
وہ عمل جو گناہوں کی زنجیریں توڑ دیتا ہے ( حصّہ سوّم )
نماز سے بڑھ کر ايسا کوئي ذريعہ يا وسيلہ نہيں ہے جو انسان و خدا کے درميان رابطے کو مستحکم تر يا قوی تر کر سکے ۔ ايک عام انسان بھي اگر خدا کے ساتھ اپنے رابطے کو استوار کرنا چاہتا ہے تو نماز ہي سے شروعات کرتا ہے
وہ عمل جو گناہوں کی زنجیریں توڑ دیتا ہے
اللہ تعالی کے احکامات کی پیروی انسان کو سعادت و کمالات کی بلندیوں اور بالاخر قرب الہی کے حصول میں مدد فراہم کرتی ہے
امام جعفر صادق علیہ السلام کی سیرت طیبہ
حضرت امام جعفر صاد ق (ع) پیغمبر اسلام (ص) کے چھٹے جانشین اور سلسلہ عصمت کی آٹھویں کڑیں ہیں آپ کے والد ماجد امام محمدباقر (ع) تھے اور مادر گرامی جناب ام فروہ بنت قاسم بن محمد بن ابی بکر تھیں ۔
حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی حیات طیبہ پر ایک نظر)حصه دوم(
امام جعفر صادق علیہ السلام سے کسب فیض کرنے والے شاگردوں کی تعداد ہزاروں میں ہے جن میں ہر مکتب فکر سے تعلق رکھنے والے لوگ شامل ہیں ۔
حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی حیات طیبہ پر ایک نظر
سترہ ربیع الاول سن تراسی ہجری قمری کو طلوع فجر کا وقت تھا شہر رسول مدینے کی فضا برکت سے معمور تھی ۔ اسی ہنگام خاندان عصمت و طہارت کی ایک عظیم ہستی امام جعفر صادق علیہ السلام نے عالم ہستی میں قدم رکھا اور شہر مدینہ کی خیرو برکت میں مزید اضافہ ہوگیا ۔
درآمد کے فرق میں پوشیدہ حکمت ( حصّہ دوّم )
بحرحال درآمد کا یہ فرق استعداد کے فرق کی بدولت ہے لیکن یہ سب بھی خدا کا کرم ہے جو اس شخص پر ہوتا ہے ۔ یہ بھی ممکن ہے کہ اس کا ایک حصّہ اکتسابی ہو اور ایک حصّہ غیر اکتسابی ۔
روزی کی تقسیم کے فرق میں پوشیدہ حکمت
اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ خدا تعالی نے رزق اور روزی کو انسانوں کے درمیان تقسیم کیا ہوا ہے خواہ انسانوں میں سے کوئی خدا کا شکرگزار ہو یا نہ ہو ، ان سب کو خدا روزی دے رہا ہے
موت کیوں پسند نہیں ہے ؟
موت کا ڈر اور اس حقیقت سے فرار ایک ایسا انکار ناپذیر موضوع ہے کہ کم و بیش تمام انسانوں نے اس کا تجربہ کیا ہے
عشق حسین علیہ السلام
کیا امام حسین (ع) ان کی عزاداری اور محرم کی مقدس یادگاریں مسلمانوں میں اختلاف اور تنازعہ کا موضوع بن سکتی ہیں ؟ وہ کون سا مسلمان ہے حسین (ع) جس کے ایمان کا حصہ نہ ہوں ؟
امام حسین (ع) کی شہادت کے بعد کوفہ و شام کے حالات )حصہ دوم(
ایسے میں علی (ع) کی بیٹی زینب کبریٰ (ع) نے آواز دی ! اے کوفہ والو! اے مکر و دغا کے بندو ! تم رو رہے ہو خدا کرے تمہارے یہ آنسو کبھی نہ تھمیں تم یونہی نالے کرتے رہو تمہاری مثال اس بوڑھی عورت کی ہے جو مضبوط دھاگا بٹ کر کھول دے اور فریاد کرے ، تم کوڑے میں اگ
امام حسین (ع) کی شہادت کے بعد کوفہ و شام کے حالات
تاریخ اسلام پر نظر رکھنے والا ہر شخص جانتا ہے کہ حسینی انقلاب کے اتمام و اکمال کی ذمہ داری سید سجاد (ع) اور حضرت زینب سلام اللہ علیہا نے مخدرات کربلا کی معیت میں انجام دی ہے اگر اسیروں نے اپنی ہدایت و آگہی کا فریضہ بخوبی انجام نہ دیا ہوتا تو شہدائے کربلا
امام حسین (ع) کی شہادت کے بعد جناب زینب (ع) کا کردار)حصہ دوم(
لشکر یزید، شمر اور خولی کی سرپرستی میں رسیاں اور زنجیریں لے کر آگیا ۔عورتیں رسیوں میں جکڑدی گئیں اور سید سجاد (ع) کے گلے میں طوق اور ہاتھوں اور پیروں میں زنجیریں ڈال دی گئیں بے کجاوہ اونٹوں پر سوار، عورتوں اور بچوں کو قتل گاہ سے لے کر گزرے اور بیبیاں کربل
امام حسین (ع) کی شہادت کے بعد جناب زینب (ع) کا کردار
راہ حق و حقیقت میں کربلا کی فرض شناس خواتین نے امام عالیمقام (ع) کی بہن حضرت زینب کبری (ع) کی قیادت میں ایمان و اخلاص کا مظاہرہ کرتے ہوئے صبر و تحمل اور شجاعت و استقامت کے وہ جوہر پیش کئے ہیں جس کی مثال تاریخ اسلام بلکہ تاریخ بشریت میں بھی ملنانا ممکن ہے
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن