صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
جمعرات 21 نومبر 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
سروسز
1
2
3
4
محبت پر ایس ایم ایس
رونے سے غم دل کا گزارہ نہیں ہوتا ، ہر شخص دل کا سہارا نہیں ہوتا اس روز لگتا ہے بیکار جییۓ ہم ،جس روز کبھی ذکر تمہارا نہیں ہوتا
عید کے دن کے ایس ایم ایس (Eid sms )
تیری دید جس کو نصیب ہے وہ نصیب قابل دید ہے/ تیرا پیار میری زندگی تجھے دیکھنا میری عید ہے
دوستی پر ایس ایم ایس
پھول ایسا ہو جو باغ کو خوشبو سے بھر دے / ہم سفر ایسا ہو جو اندھیروں کو روشن کر دے
رمضان کا مہینہ (sms on Ramadhan )
جسکا انتظار تھا مجھ کو کئی مہینوں سے/ پورے سال بعد جو یہ رمضان آ رہا ہے
سیاست دانوں کے لطائف
پاکستان کی تاریخ میں سب سے تعلیم یافتہ قومی اسمبلی (مشرف دور) کے پہلے اجلاس میں اسمبلی ممبران سے حلفِ وفاداری لیا جا رہا تھا۔ تمام ممبران کے ہاتھ میں کاغذات تھے، جن پر حلف کی عبارت لکھی تھی
دھوبی آج کپڑے دھو رہا ہے
بڑی محنت کرتا ہے۔ شام کو بھٹی چڑھاتا ہے، دن بھر بیکار بیٹھا رہتا ہے۔ کبھی کبھی بیل پر لادی لادتا ہے اور گھاٹ کا رستہ لیتا ہے
کھانا خود بخود پک رہا ہے
دیکھنا۔ بیوی آپ بیٹھی پکا رہی ہے۔ ورنہ دراصل یہ کام میاں کا ہے۔ ہر چیز کیا قرینے سے رکھی ہے
کلرک کے لطیفے
بینک کلرک سے ایک آدمی نے کہا جناب ، میں ٹی وی لائسنس کی آدھی فیس جمع کراؤں گا ۔
ادیبوں کے لطیفے
عبدالحمید عدم کو کسی صاحب نے ایک بار جوش سے ملایا اور کہا:یہ عدم ہیں۔عدم کافی جسامت والے آدمی تھے
ايک دعا
يا اللہ/ کھانے کو روٹي دے
معالج اور بیمار کے لطیفے
ایک بچے کی یادداشت بہت کمزور تھی علاج کے لئے ڈاکٹر بلوایا گیا
ہمارا ملک
ايران ميں کون رہتا ہے؟/ ايران ميں ايراني قوم رہتي ہے؟
پاني پت
پاني پت ميں اس وقت تک صرف ايک لڑائي ہوئي تھي. پاني پت والوں کا اصرار تھا ايک اور ہوني چاھئيے، چناچہ اکبر نے پہلي فرصت ميں بہيروبنگاہ کے ساتھ ادھر کا رخ کيا
پاکستان
حدود اربعہ پاکستان کے مشرق ميں سيٹو ہے، مغرب ميں سنٹو، شمال ميں تاشقند اور جنوب ميں پاني يعني جائے مفر کسي طرف نہيں۔
رونا رلانا
ایک امریکن ادبی نقاد ایک مقام پر لکھتا ہے کہ مرد ایک ہنسوڑا جانور ہے اور عورت ایک ایسا حیوان ہے جو اکثر رونی شکل بنائے رہتا ہے
اخبار میں ضرورت ہے
یہ ایک اشتہار ہے لیکن چونکہ عام اشتہار بازوں سے بہت زیادہ طویل ہے اس لئے شروع میں یہ بتا دینا مناسب معلوم ہوا ورنہ شاید آپ پہچاننے نہ پاتے
کیچڑ اور مٹی
ایک خاتون نے اپنی پڑوسن سے کہا کیا یہ گلی اتنی گندی ہے کہ بچے جب کھیل کر آتے ہیں تو کیچڑ اور مٹی سے لت پت ہوتے ہیں
بھارت
یہ بھارت ہے، گاندھی جی یہی پیدا ہوئے تھے، لوگ ان کی بڑی عزت کرتے تھے، ان کو مہاتما کہتے تھے، چنانچہ مار کر ان کو یہیں دفن کر دیا اور سمادھی بنا دی، دوسرے ملکوں ...کے بڑے لوگ آتے ہیں تو اس پر پھول چڑھاتے ہیں
ہاسٹل میں پڑنا
ہم نے کالج میں تعلیم تو ضرور پائی اور رفتہ رفتہ بی اے بھی پاس کرلیا، لیکن اس نصف صدی کے دوران میں جو کالج میں گزارنی پڑی۔ ہاسٹل میں داخل ہونے کی اجازت ہمیں صرف ایک ہی دفعہ ملی۔ خدا کا یہ فضل ہم پر کب اور کس طرح ہوا؟ یہ ...سوال ایک داستان کا محتاج ہے
اکبر( akbar)
آپ نے حضرت ملا دو پیازہ اور بیربل کے ملفوظات میں اس بادشاہ کا حال پڑھا ہوگا، راجپوت مصوری کے شاہکاروں میں ...اس کی تصویر بھی دیکھی ہوگی
بابر
بابر شاہ سمر قند سے ہندوستان آیا تھا، تاکہ یہاں خاندان مغلیہ کی بنیاد ڈال سکے، یہ کام تو وہ بحسن و خوبی اپنے وطن میں بھی کرسکتا تھا، البتہ پانی پت کی پہلی لڑائی میں ...اس کی موجودگی ضروری تھی
سادگی
ایک بچہ اسکول دیر سے پہنچا تو استانی نے کہا ۔ ’’تمہیں معلوم ہونا چاہیے کہ اسکول آٹھ بجے شروع ہو جاتا ہے ‘...‘۔
ٹیچر کا بچوں سے سوال
کلاس جس میں صرف ایک مسلمان بچہ تھا۔ باقی سارے ہندو تھے ،کلاس ٹیچر بھی ہندو تھا۔ ایک دن کلاس ٹیچر بچوں کو پڑھا رہے تھے ۔ بولے بچو یہ میز سب کو نظر آرہی ہے نا؟۔ بچے بولے ۔ بے شک ۔۔۔۔
ماں کی مصیبت
ماں بچے کو گود میں ليے بیٹھی ہے۔ باپ انگوٹھا چوس رہا ہے اور دیکھ دیکھ کر خوش ہوتا ہے۔ بچہ حسب معمول آنکھیں کھولے پڑا ہے۔ ماں محبت بھری نگاہوں سے .....
ماں بننے کی کوشش نہ کرو،منے کو بہلانا
ماں اور بچہ بس میں سوار ہوئے ۔ ماں نے اپنا ٹکٹ تو لے لیا
سرمائے میں اضافہ
ایک بچے نے معصومیت سے سوال کیا ۔ ’’سر ! کیا یہ بات درست ہے کہ بچے قوم کا سرمایا ہیں اور ملک و ملت کا تابناک ...
خودآگاه
منو میاں ایک دن بڑے خوش اسکول سے واپس آئے اور بولے ۔...
تجریدی آرٹ
تجریدی آرٹ کی نمائش میں ایک چھوٹا سا لڑکا ایک تصویر کے سامنے رکا اور اپنی ماں سے کہنے لگا ...
بڑا خواب
ایک خاتون کے نو سالہ بیٹے کو بڑے ہو کر ٹیکسی ڈرائیور بننے کا بہت شوق تھا ۔ لیکن اس کی ماں نے اس کو کسی بڑے خواب کی ہمت بندھائی ۔
بٹن کون کون دبائے گا
بیٹا ! جب تمہارے ابو امریکہ جائیں گے تو میں ان سے کہوں گی کہ وہاں سے ایسی چیز لائیں جو میرے بیٹے کا ہر کام کردے۔...
کبوتر
کبوتر بڑے کام کا جانور ہے۔ یہ آبادیوں میں جنگلوں میں، مولوی اسمعیل میرٹھی کی کتاب میں غرض یہ کہ ہر جگہ پایا جاتا ہے ۔
کتے
علم الحیوانات کے پروفیسروں سے پوچھا۔ سلوتریوں سے دریافت کیا۔ ...
جمعہ والا شخص
ایک شخص اپنے بیوی بچوں سے دور شہر میں کام کرتا تھا اور ...
ذہانت
ایک عامل کا بڑا چرچہ تھا کہ وہ روحوں سے بات کروادیتے ہیں ...
باجی
ایک چھوٹے سے بچے نے دروازہ کھولا اور ...
یوں بھی ہوتا ہے
تین امریکی بچے جمع ہوئے تو انہوں نے گھر گھر کھیلنے کا فیصلہ کیا...
ڈیڈی
ایک نو عمر طالبہ اپنے باپ کو ’’پاپا‘‘ کہتی تھی ...
رازداری کی بات
ڈیڈی ! ’’ میں آپ سے یہ بات کہہ تو رہا ہوں لیکن ممی کو مت بتائیے گا ...
جواب
متین میا ں چوتھی کلاس میں تھے اور کلاس کے ذہین ترین بچے تھے ...
افادیت
ٹیلی ویژن کی افادیت کے سلسلے میں ایک پروگرام ہوا۔ اس پروگرام میں مختلف ...
فوری علاج
ایک ماں کسی ماہر نفسیات کے پاس پہنچی اور کہنے لگی۔...
عدم تحفظ
یک خاتون اپنے بچے کو ماہر نفسیات کے پاس لے گئیں ...
ادائیگی
ایک بچے نے اپنے باپ سے پوچھا ...
سویرے جو کل آنکھہ میری کھلی
گیدڑ کی موت آتی ہے تو شہر کی طرف دوڑتا ہے۔ ہماری جو شامت آئی تو ایک دن اپنے پڑوسی لالہ کرپا شنکرجی برہمچاری سے برسبیل تذکرہ کر بیٹھے کہ "لالہ جی امتحان کے دن قریب آتے جاتے ہیں، آپ سحرخیز ہیں...
راز کی بات
باپ نے بیٹے سے کہا۔’’میں تمہیں آج ایک راز کی بات بتا رہا ہوں ‘‘ ۔
1
2
3
4
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن