صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
جمعرات 21 نومبر 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
سروسز
1
2
3
4
غالب کے لطیفے
غدر کے بعد مرزا غالب بھی قید ہو گئے۔ ان کو جب وہاں کے کمانڈنگ آفیسر کرنل براؤن کے سامنے پیش کیا گیا تو کرنل نے مرزا کی وضع قطع دیکھ کر پوچھا۔
خاندان غوري
غزنوي کے بعد کسي نہ کسي خاندان کو تو آنا ہي تھا، چناچہ غوري خاندان آيا، اس خاندان کا عہد بہت مختصر رہا، يہ لوگ اس بات پر غور ہي کرتے رہے کہ ملک کو کيسے ترقي دي جائے
ستارے اور حلال
واہ واہ کيا سہانا منظر ہے۔ ستارے يہاں سے وہاں تک چھٹکے ہوئے ہيں۔ ان کي کثرت سے گمان ہوتا ہے۔ جيسے ميٹرک کا رزلٹ شائع ہوا ہو۔ ادھر ايک ہلال بھي جگمگا رہا ہے۔ آسمان کي رونق بڑھا رہا ہے۔
فعل ماضي
ماضي ميں کسي شخص نے جو فعل کيا ہو اسے فعل ماضي کہتے ہيں، کرنے والا عموما اسے بھولنے کي کوشش کرتا ہے، ليکن لوگ نہيں بھولتے۔
کچھوا اور خرگوش
ايک تھا کچھوا، ايک تھا خرگوش، دونوں نے آپس ميں دوڑ کي شرط لگائي۔ کوئي کچھوے سے پوچھے کہ تو نے کيوں لگائي؟ کيا سوچ کر لگائي؟ دنيا میں احمقوں کي کمي نہیں۔
ادھار اور جان پہچان
دکان دار: بھلا میں تمہیں اتنا ادھار کیسے دے دوں... میں تو تمہیں جانتا تک نہیں۔ گاہک: اسی لیے تو آپ کے پاس آیا ہوں۔
ای میل کا کمال
ایک صاحب نے ہوٹل کے کمرے میں اپنا سامان رکھا اور یہ دیکھ کر بہت خوش ہوئے کہ کمرے میں کمپیوٹر بھی موجود ہے فورا اپنی بیوی کو ای ۔ میل کیا ۔ ای ۔ میل تو کردیا
خاندان خلجي
اس خاندان نے جتنے دن حکومت کی خود بھي خلجان ميں مبتلا رہا، قوم کو بھي خلجان ميں رکھا ہے، اسلئيے اس کو خلجي خاندان کہتے ہيں، اس خاندان کے سربراہ کا نام بھي خ سے شروع ہوتا تھا، ايک شاعر نے يہ قصيدہ اسي کي شان ميں لکھا تھا۔
آسمان
ذرا نظر اٹھا کر آسمان کي طرف ديکھو، کتنا اونچا ہے۔ يہي وجہ ہے کہ کوئي اس سے گرے تو بہٹ چوٹ آتي ہے ۔
تقسيم
يہ حساب کا بڑا ضروري قاعدہ ہے، سب سے زيادہ جھگڑے اسي پر ہوتے ہيں۔
پہاڑ
ان پہاڑوں کو ديکھوں ،بعضوں کي چوٹياں آسمان سے باتيں کرتي ہيں۔ کيا باتيں کرتي ہيں؟ يہ کسي نے نہيں سنا۔
اتفاق ميں برکت ہے
ايک بڑے مياں جنہوں نے اپني زندگي ميں بہت کچھ کمايا بنايا تھا۔ آخر بيمار ہوئے، مرض الموت ميں گرفتار ہوئے۔
کنجوس سائیکل سوار
بھکاری : اللہ کے نام پر کچھ دے دو بابا۔
فعل ديگر
فعل کي بنيادي قسميں دو ہيں، جائز فعل، ناجائز فعل، ہم صرف جائز فعل کے افعال سے بحث کريں گے، کيونکہ قسم دوئم پر پنڈت کو آنجہاني اور جناب جوش مليح آبادي مبسوط کتابيں لکھ چکے ہيں۔
ابتدائي حساب
حساب کے چار بڑے قاعدے ہيں/جمع، تفريق، ضرب، تقسيم پہلا قاعدہ جمع
رامائن
رامائن رامچندر جي کي کہاني ہے، يہ راجہ وسرتھ کے پرنس آف ويلز تھے،ليکن ان کي سوتلي ماں کيکي اپنے بيٹےبھرت کو راجا بنانا چاھتي تھي اس کے بہکانے پر راجا وسرتھ نےرامچندر جي کوچودہ برس کے لئے گھر سے نکال ديا
خانخاناں
خانخاناں کہ خطاب ذولفقار الدولہ کا رکھتا تھا، اکبر کا سب سے کم عمر وزير تھا، ذہين اور خوش تقرير، اکبر اسے بہت عزيز رکھنے لگا اور باہر کي ولايتوں سے ہر طرح کي معاملت اس کے سپرد کر رکھي تھي،
کنجوس کے گھر کا بلب
ایک کنجوس آدمی گھر سے مسجد جانے کے لیے نکلا،مسجد کے نزدیک پہنچ کر اسے خیال آیا کہ وہ بلب جلتا چھوڑ آیا ہے، واپس آنے تک ناحق خرچ ہو گا۔ چنانچہ وہ واپس پلٹا اور گھر کے دروازے پر آ کر بیوی کو آواز دی۔
ہوم ورک
حذیفہ: بھیا ذرا میرا ہوم ورک تو کر دیں۔
برکات حکومت غير انگلشيہ
عزيزو بہت دن پہلے اس ملک ميں انگريزوں کي حکومت ہوتي تھي اور درسي کتابوں ميں ايک مضمون برکات حکومت انگليشہ کے عنوان سے شامل رہتا تھا
چور اور وکیل
وکیل عدالت میں کھڑا پرجوش انداز میں کہہ رہا تھا۔
انعام اور شرط
باپ: اگر تم امتحان میں اول آئے تو میں تمہیں نئی گاڑی خرید کر دوں گا۔
ادب کي سرپرستي وغيرہ
انارکلي ايک کنيز تھي جس کي وجہ سے شہزادہ سليم کا اخلاق خراب ہونےکا انديشہ تھا،اکبر نے اسے ديوار ميں چنوا ديا، ايک مصلحت اس ميں يہ تھي کہ سيد امتياز علي تاج اپنا معرکہ آرا ڈرامہ لکھ سکيں
بڑا صابن
ایک دوست: ہمارے گھر میں 20 فٹ لمبا اور 10 فٹ چوڑا صابن موجود ہے۔
شاہ جہاں اور تاج محل ( مزاحیہ تحریر )
شاہ جہاں جہانگیر کا بیٹا اور اکبر کا پوتا تھا کسی عمارتی ٹھیکیدار کا نور نظر نہ تھا نہ کسی پی ڈبلیو ڈی والے کا مورث اعلی تھا جیسا کہ لوگ اسے اتنی ساری عمارتیں بنانے کی وجہ سے سمجھ لیتے ہیں ۔
مادے کي قسميں
مادے کي تين قسميں ہيں ٹھوس، مايع اور گيس۔ٹھوس کا مطلب ہے ٹھوس، جيسے ٹھوس دلائل، ٹھوس اقدامات، ٹھوس نتائج وغيرہ۔
سیب کے فائدے
استاد: سیب کے فائدے بتاؤ۔
ہم پائے کے ادیب ہیں
بہت سے قارئین کرام نے شاید ہمارا نام بھی پڑھا یا سنا نہ ہوگا اور اگر یہ کتاب بھی شائع نہ ہوئی تو آئندہ بھی نہ سنیں گے۔
لنگڑے آم
بازار میں ایک پھل والا آواز لگا رہا تھا:
نظر کی عینک اور علم
مریض: کیا عینک لگوانے کے بعد میں پڑھ سکوں گا۔
مجبوری میں چاۓ کی تیاری
مالک: بھنا کر! یہ تم نے کیسی چائے بنائی۔
بلی کے بچے
ایک بلی نے اون کا گولا کھا لیا... بچے نے ماں سے پوچھا:
کمزور شوہر
جج: تم نے اپنی بیوی کو کرسی کیوں ماری۔
صحافت کی دنیا
ایک صحافی دوسرے سے کہہ رہا تھا: ”فلاں صحافی بک گیا، فلاں نے اتنی رقم لے کر اپنا قلم بیچ دیا، اس نے صحافت کے مقدس پیشے کو بدنام کیا ہے۔ غرض ہر صحافی اور ادیب بک گیا، لیکن میں آج تک نہیں بکا۔“
دیہاتی بڑے ہوٹل میں
ایک دیہاتی کسی بڑے ہوٹل میں گیا اور چائے کا آرڈر دیا۔ بیرا ایک چھوٹے سے کپ میں ذرا سی چائے لے آیا
زیادہ زمین
ایک دوست: (دوسرے پر رعب ڈالتے ہوئے) اگر میں صبح اپنی کار میں بیٹھ کر اپنی زمین دیکھنے نکلوں تو شام تک پوری زمین نہیں دیکھ پاتا۔
خالص دودھ پر مضمون
استاد: سب لڑکوں نے دودھ پر دو صفحات کا مضمون لکھا ہے، اور تم نے دو سطر کا۔
سفید بال
باپ: جب کوئی بچہ شرارت کرتا ہے تو باپ کا ایک بال سفید ہو جاتا ہے۔
برف کی مؤنث
استاد: برف کی مؤنث بتاؤ۔
آم اور لڈو
پھل والا:جناب یہ آم کھا کر دیکھیے، لڈو ہے لڈو۔
دو سیب اور دو مہمان
استاد: اگر تمہارے پاس دو سیب ہوں اور تمہارے ہاں دو مہمان آ جائیں تو تم کیا کروگے۔
جنت میں نسوار
خان صاحب: مولوی صاحب! کیا جنت میں نسوار ملے گی۔
وفادارد کتا
ایک شخص: (کتا فروش سے) اس کتے میں وفاداری کا مادہ بھی ہے یا نہیں۔
انجام بخیر
منظر۔-ایک تنگ و تاریک کمرہ جس میں بجز ایک پرانی سی میز اور لرزہ براندام کرسی کے اور کوئی فرنیچر نہیں۔
شاگرد اور استاد
استاد: بھینس کی کتنی ٹانگیں ہوتی ہیں۔
جیب کترا
ایک شخص: میں نے آج ایک بڑے آدمی کی جیب کاٹی۔
نجومی اور عام انسان
ایک شخص ایک نجومی کے پاس گیا اور پوچھا: ”یہ بتاؤ!ابھی تھوڑی دیر بعد کیا ہونے والا ہے۔“
بادشاہ اور فریادی
ایک مرتبہ ایک شخص خلیفہ ہارون الرشید کے پاس آیا اور اس سے کہا، مجھے حج پر جانا ہے
نۓ سال کے ایس ایم ایس (Happy new year sms)
تو نیا ہے تو دکھا صبح نئی شام نئی/ ورنہ ان آنکھوں نے دیکھے ہیں نئے سال کئی
مزاحیہ ایس ایم ایس
میرے عاشق کا حال مت پوچھو/ سر کے بل مجھ سے ملنے آتا ہے
1
2
3
4
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن