• صارفین کی تعداد :
  • 4949
  • 2/25/2009
  • تاريخ :

وفادارد کتا

کتا

وفادارد کتا

ایک شخص: (کتا فروش سے) اس کتے میں وفاداری کا مادہ بھی ہے یا نہیں۔

کتا فروش: بالکل جناب! تین بار فروخت کرچکا ہوں، یہ بھاگ کر پھر میرے پاس آ جاتا ہے۔


جلدی سوال حل کرنے کا طریقہ

استاد:  وہ کون سا طریقہ ہے جس سے سوال جلد حل ہو جاتا ہے۔

شاگرد: نقل سے۔


سونے کی جگہ

استاد:  سب سے زیادہ سونا کہاں ملتا ہے۔

شاگرد:جناب! چارپائی پر۔

               

                        شعبۂ تحریر و پیشکش تبیان