صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
جمعرات 21 نومبر 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
سروسز
>
انٹرٹینمنٹ
>
پیغام
صارفین کی تعداد :
10323
1/19/2009
تاريخ :
محبت پر ایس ایم ایس
یاد
رونے سے غم دل کا گزارہ نہیں ہوتا ، ہر شخص دل کا سہارا نہیں ہوتا
اس روز لگتا ہے بیکار جییۓ ہم ،جس روز کبھی ذکر تمہارا نہیں ہوتا
جدائی کا ڈر
آپ کو پیار کرنے سے ڈر لگتا ہے ، آپ کو کھونے سے ڈر لگتا ہے
کہیں آنکھوں سے گم نہ ہو جائیں آپ ،اب رات میں سونے سے ڈر لگتا ہے
چاہت
کبھی تیری پلکوں میں جھلملاؤں میں ، تیرے خیالوں میں خود کو بھول جاؤں میں
بیچ سمندر میں جا کر دھکا مت دینا ، کہو تو کنارے پر ہی ڈوب جاؤں میں
عشق
عشق کرنے کے بھی کچھ آداب ہوتے ہیں ،کھلی آنکھوں میں بھی کچھ خواب ہوتے ہیں
ہر کوئی رو کے دیکھاۓ یہ ضروری تو نہیں ، خشک آنکھوں میں سیلاب ہوتے ہیں
پتھر کی دنیا
پتھر کی اس دنیا میں اکثر خواب ٹوٹ جایا کرتے ہیں
پلکوں کو بھی سنبھال کر بند کرنا ، پلکوں کے پیچھے سپنے بھی ٹوٹ جایا کرتے ہیں
پرنٹ کریں
دوستوں کو ارسال کریں
آراء (0)
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن