• صارفین کی تعداد :
  • 12637
  • 12/24/2013
  • تاريخ :

شام غريبان پر نوحے

شام غریبان پر نوحے

 

شام غريبان پر نوحے

 

امام حسين(ع) کي شہادت کے بعد يزيد کے افواج نے سارے خيموں کو جلا ديا اور اہل بيت اطہار  کے بقيہ افراد پر مشتمل قافلے  اور سارے بچوں اور خواتين کو قيدي بنا کر  ابن زياد کے پاس کوفہ لے گئے- يہ نوحہ شام غريباں اور انہي قيديوں کے  دکھ درد  کي ياد تازہ کر رہا ہے-


متعلقہ تحریریں:

حضرت عباس (ع) کي شہادت پر نوحہ

عاشورہ کي ماتم سرايي