ڈينٹ
ايک خاتون کار لے کر سروس اسٹيشن پہنچيں- کار ميں بے شمار ڈينٹ پڑے ہوئے تھے- انہوں نے لڑکے سے کہا ” کيا يہاں کاريں دھوئي جاتي ہيں؟“
لڑکا بولا ” جي ہاں، دھوئي جاتي ہيں، ليکن استري نہيں کي جاتيں-“
مالک (نوکر سے) ” مجھے شام پانچ بجے جگا دينا-“
نوکر:” حضور پانچ بج چکے ہيں-“
مالک:” ابے کم بخت ميري شکل کيا ديکھ رہا ہے، اب جگا بھي دے-“