• صارفین کی تعداد :
  • 15778
  • 11/29/2011
  • تاريخ :

فيصلہ

مسکراہٹ

مجسٹريٹ : تم دو ٹوک جواب دو تم نے جرم کيا ہے يا نہيں؟

ملزم:  جناب ! اگر فيصلہ مجھے ہي کرنا ہے تو آپ اپنا قيمتي وقت کيوں ضائع کر رہے ہيں؟

 

بشکريہ ؛ بزم ساتهي

پيشکش : شعبۂ تحرير و پيشکش تبيان