• صارفین کی تعداد :
  • 14174
  • 11/19/2011
  • تاريخ :

نقل

نقل

ايک دفعہ کمرہ امتحان ميں ايک لڑکا سامنے والے کے پرچے کو غور سے پڑھ رہا تھا-

استاد: ”‌ کيا کر رہے ہو؟“

شاگرد: (گھبرا کر) ”‌ ديکھ رہا ہوں اس نے ميرے پرچے کي نقل تو نہيں کي-“