بال بچے
ايک مکان پر مالک مکان نے ”مکان خالي ہے” کا بو ر ڈ لگا رکھا تھا- ساتھ ہي ساتھ يہ بھي لکھا تھا کہ ” يہ مکان صرف ان لوگوں کو ديا جائے گا ، جن کے بال بچے نہ ہوں-” ايک دن ايک بچہ مالک مکان کے پاس آيا اور بولا- ”مہرباني کر کے يہ مکان مجھے دے ديجئے-” ميرا کوئي بال بچہ نہيں- صرف ماں باپ ہيں-”
بشکريہ ؛ بزم ساتهي
متعلقہ تحريريں:
کتاب
سالگرہ
زبان اور ٹانگ
کيلا
ميں