• صارفین کی تعداد :
  • 4282
  • 11/13/2010
  • تاريخ :

ماسٹر صاحب

ماسٹر صاحب

ماسٹر صاحب نے بچوں سے کہا: ''کل سستی  پر مضمون لکھ کر لانا ''

دوسرے دن انہوں نے بچوں کی کاپیاں دیکھیں ایک بچے نے اپنی کاپی کا آدھا صفحہ سادہ چھوڑ کر لکھا ہوا تھا '

''اس سے زیادہ سستی بھلا کیا ہو گی ''

 

پیشکش : شعبۂ تحریر و پیشکش تبیان


متعلقہ تحریریں :

خاندان غوري

ستارے اور حلال

فعل ماضي

کچھوا اور خرگوش

خاندان خلجي

آسمان

تقسيم

پہاڑ

اتفاق ميں برکت ہے

فعل ديگر