• صارفین کی تعداد :
  • 13251
  • 1/6/2010
  • تاريخ :

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (21)

امیرالمؤمنین علیہ السلام

جو ایک کلمہ ہے لیکن تمام موعظت و حکمت کو اپنے اندر سمیٹے ہوۓ ہے

تمہاری منزل مقصود تمہارے سامنے ہے ۔ موت کی ساعت تمہارے عقب میں ہے ، جو تمہیں آگے کی طرف لے چل رہی ہے ۔ ہلکے پھلکے رہو تاکہ آگے بڑھنے والوں کو پا سکو۔ تمہارے اگلوں کو پچھلوں کا انتظار کرایا جا رہا ہے ۔ (کہ یہ بھی ان تک پہنچ جائیں ) سید رضی فرماتے ہیں کہ کلامِ خدا و رسول کے بعد جس سے بھی ان کلمات کا موازنہ کیا جائے تو حسن و خوبی میں ان کا پلہ بھاری رہے گا اور ہر حیثیت سے بڑھے چڑھے رہیں گے اور آپ کا یہ ارشاد کہ تخفقو اتلحقوا اس سے بڑھ کر تو کوئی جملہ سننے ہی میں نہیں آیا جس کے الفاظ کم  ہوں اور معنی بہت ہوں۔ اللہ اکبر! کتنے اس کلمہ کے معنی بلند اور اس حکمت کا چشمہ صاف و شفاف ہے اور ہم نے اپنی کتاب خصائص میں اس فقرے کی عظمت اور اس کے معنی کی بلندی پر روشنی ڈالی ہے ۔

 

پیشکش : شعبۂ تحریر و پیشکش تبیان


متعلقہ تحریریں:

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (17)

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (16)

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (15)

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (14)

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (13)

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (12)