صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
جمعرات 21 نومبر 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
ایران
2
3
4
5
6
7
8
9
10
11
انقلاب اسلامي ايران امام خميني رح کا عظيم کارنامہ
امام خمینی رح کے حیرت انگیز کارناموں میں سے یہ بھی ایک کارنامہ تھا کہ اس بڑھاپے اور بیماری کی حالت میں انہوں نے بڑے عجیب اور ناقابل تصور انداز سے جوان نسل کو میدان کارزار میں لا کھڑا کیا
امام خميني رح اور اسلامي انقلاب
یہ وہ دلائل ہیں جن کی وجہ سے امام خمینی رح میری نظر میں حیرت انگیز شخصیت ہے اور اس نے جو کام انجام دیا ہے وہ مدتوں جاری و ساری رہے گا ۔
حضرت امام خميني کي عظيم شخصيت
دوسری بات جس کی بنا پر میں امام خمینی کے بارے میں حیران ہوں وہ یہ ہے کہ وہ ایک بوڑھا انسان ہے ۔
مولانا شعر کو ہنر مندي کاذريعہ نہيں بناتے
وہ شعر کو ہنر مندی کاذریعہ نہیں بناتے۔ وہ تو ان کے لیے آئینہ روح ہے ۔ وہ زندگی سے ناامید نہیں ہوتے ۔
مسلمانوں پر اسلامي انقلاب کے اثرات کي سچائي
اسلامی انقلاب کے اسلامی بیداری پر پڑنے والے اثرات کو ہم دو حصوں میں تقسیم کر سکتے ہیں ۔
روس اور اسلامي ايران
امام خمینی رح جو اس ملک اور اس کے تفکرات اور اصولوں کو بالکل بھی قبول نہیں کرتے تھے ، اسلام و قرآن کے دفاع کے لیۓ الحادی تفکرات کے خلاف امام کے دل میں جو نفرت تھی
موسيقي کے اثرات مولانا کے کلام ميں بھي ظاہر ہو ئے ہيں
مولانا رومی کی شمس تبریز سے ذہنی اور روحانی ہم آہنگی کا نتیجہ ہے کہ شریعت اور طریقت کی خلیج کو پاٹ دیا گیا ۔
مابه فلک میرویم عزم تماشا کراست
بعض اہل علم حضرات کی رائے ہے کہ دیوان شمس تبریز ی کا جتنا بھی مطالعہ کیا جائے اتنا ہی وہ زیادہ تازگی بخشتا ہے اور لگا تار فیض پہنچانے والا بنتا ہے ۔
اسلامی ایران کی خطے میں اہمیت
اس نے اس بات کی تاکید کی کہ نۓ روس کے لیۓ ایران کی بہت اہمیت ہے ۔ مزید کہا کہ افغانستان سے سرخ فوج کے انخلا اور روس کے اسلامی دنیا کے نزدیک ہونے اور جیوپولیٹیکل پر اثرانداز ہونے کی امریکی کوشش کے بعد ہماری خواہش ہے
غار علي سرد
شاید آپ کے لیے یہ بہت عجیب بات ہو لیکن علی سرد اس غار کا ایک معتبر نام ہے جسے لوگ علی صدر کے نام سے جانتے ہیں ۔
اسلامی انقلاب سے ایرانی قوم کا فائدہ
خاص طور پر وہ نسل جو انقلاب کی تیسری دہائی کے آغاز پر اپنی جوانی کے عروج پر ہے ، ضروری ہے کہ جان لے کہ حتی اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد اور اسلامی نظام رائج ہونے کے بعد اور سیاسی ، حقوقی اور ثقافتی اعضا کی فعالیت کے بعد جب ایران نے یہ فیصلہ کیا
مسلمانوں کو زوال
اسی دور میں عالم اسلام بڑی آسانی اور آہستگی کے ساتھ دو عوامل کی وجہ سے خواب غفلت میں چلا گیا ۔
نور تبريز
مولانا رومی مثنوی معنوی میں بھی حضرت شمس کا نام بہت عزت و احترام سے لیتے ہیں ۔
ہم عصر دنيا کے ذھن اور زبان پر امام خميني (رح) اور اسلامي انقلاب
اسلامی انقلاب نے ظلم و ستم اور شکنجے میں جکڑی ہوئی انسانیت کے دل میں نفوذ پیدا کرکے قومیت اور فرقہ پرستی کی سرحدوں کو توڑ دیا ہے ۔ حقیقت میں اس انقلاب کی کامیابی سے اسلام پہلی بار بین الاقوامی انقلاب کو تھیوری کے طور پر پیش کرنے کے قابل ہوا ہے ۔
اسلامی بیداری کی تاریخ
تاریخ سے یہ واضح ہے کہ اسلامی بیداری کی تاریخ بہت پرانی ہے لیکن آخری دہائیوں میں مختلف وجوہات کی بنیاد جیسے مغربی ممالک کے اسلامی ممالک پر حملوں کی وجہ سے اس کی وسعت اور شدت میں اضافہ ہوا ہے ۔
اسلامي بيداري کي تحريک کي خصوصيات
بیداری یا اسلامی احیا دینی اصلاح کی ایک قسم ہے ۔ البتہ ایسی اصلاح نہیں جو مغربی دنیا میں وقوع پذیر ہوئی ۔
انقلاب اسلامي ايران کے اسلامي بيداري پر اثرات اور نمونے
جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ اسلامی جماعتیں اس وقت دنیا میں سیاسی لحاظ سے بہت فعال ہیں ۔
کتابِ عشق کا ايک ورق
۷ جون ۱۹۸۹ء کا روز۔۔۔ سورج کی تپش سے درو دیوار دہک رہے تھے۔۔۔ شجر و حجر سلگ رہے تھے۔۔۔ لیکن اس کے باوجود عورتوں، بچوں، بوڑھوں اور مردوں کا ہجوم تہران کے مصلیٰ بزرگ {عید گاہ} کی طرف ٹھاٹھیں مار رہا تھا۔ چشم فلک ایک عظیم الشان جلوس کا مشاہدہ کر رہی تھی...
مولانا رومي اور شمس تبريز
642ھ بمطابق 1244ء سے پیشتر کہ مولانا رومی کی مسند نشینی فقر کی تاریخ اسی سال شروع ہوتی ہے ، ان کی شہرت ، علوم معقول و منقول میں مہارت کے باعث نزدیک و دور تک پھیل چکی تھی
زعفران
زعفران ایک چھوٹا سا پودہ ہے جس کی اونچائی 10 سے 30 سانتیمتر تک ہوتی ہے اور اس کا سائنٹفک نام crocus sativus ہے۔ زعفران کے کچھ باریک پتے ہیں
خرمشہر کي فتح ، سامراجي طاقتوں کي شکست کي علامت
تین خرداد سنہ 1361 ھ ش مطابق 24 مئی سنہ 1982 کو اچانک پورے ایران میں خوشیاں منائی جانے لگیں اور ایرانی عوام نہایت ہی خوشی کے ساتھ ایک دوسرے کو اپنے شجاع و بہادر سپاہیوں کی صدامی فوج پر کامیابی کی خبر دے رہے تھے
کسائي مروزي
دور قديم کا ايک فارسي شاعر- مجدالدين ابوالحسن يا ابو اسحاق كسائى مروزى قرن چهارم كے نصف اواخر اور قرن پنجم كے اوائل سے تعلق ركهتا هے. اس نے 341 هجرى ميں اس جہان فانى ميں قدم ركها.
ایران کے اسلامی انقلاب کے خلاف ہر سازش ناکامی ہو گی (15)
عراق میں طارق ہاشمی جیسےسعودی کارندوں کے ذریعے بم دھماکے اور خودکش حملوں میں مصروف ہے۔
ایران کے اسلامی انقلاب کے خلاف ہر سازش ناکامی ہو گی (14)
امریکہ اس وقت ایران کے خلاف کئی محاذوں پر مختلف سازشوں کے ذریعے جنگ لڑ رہا ہے اور ہر طرف سے ایران کا دائرہ تنگ کرنے میں مصروف عمل ہے
ایران کے اسلامی انقلاب کے خلاف ہر سازش ناکامی ہو گی (13)
ایران کے 2009کے صدارتی انتخابات کے نتائج کے اعلان سے پہلے ایک دلچسپ سازش کی گئی ۔ اس اطلاع کی مجھے کئی ذرائع سے تصدیق ہوئی ہے
ایران کے اسلامی انقلاب کے خلاف ہر سازش ناکامی ہو گی (12)
2004میں جب محمود احمد ی نژاد ایران کے صدر کے عہدہ کے لئے منتخب ہوئے تو میں لندن میں تھا ۔
ایران کے اسلامی انقلاب کے خلاف ہر سازش ناکامی ہو گی (11)
مجھے ایران کے بانی رہنما آیت اللہ روح اللہ خمینی کی برسی کے موقع پر ایک بار پھر ایران جانے کا موقع ملا
ایران کے اسلامی انقلاب کے خلاف ہر سازش ناکامی ہو گی (10)
بین الاقوامی سیاست میں ایران کا اسلامی انقلاب گزشتہ 30 برسوں میں مختلف پہلووں سے زیر بحث رہا ہے۔
ایران کے اسلامی انقلاب کے خلاف ہر سازش ناکامی ہو گی (9)
گذشتہ تیس برسوں کے واقعات کا تجزیہ کر کے یہ کہا جا سکتا ہے کہ اسلامی انقلاب کی مخالفت میں صرف دشمن کی روشوں میں تبدیلی آئي ہے
ایران کے اسلامی انقلاب کے خلاف ہر سازش ناکامی ہو گی (8)
گذشتہ تین دھائيون میں سامراج نے انقلابی اسلامی اور ایران کے اسلامی نظام کا مقابلہ کرنے اور اسے ختم کرنے کے لئے متعدد سازشیں رچائیں
ایران کے اسلامی انقلاب کے خلاف ہر سازش ناکامی ہو گی (7)
11 فروری انیس سو اناسی بمطابق 22 بہمن تیرہ سو ستاون ہجری شمسی کو ایران میں انقلاب اسلامی کامیاب ہوا
ایران کے اسلامی انقلاب کے خلاف ہر سازش ناکامی ہو گی (6)
اس اسلامی بیداری نے ترکی جیسی جدید اور لبرل ریاست پر بھی اپنے اثرات مرتب کیے ہیں اور آج ترکی رجب طیب اردگان کی قیادت میں ایک جدید اور معتدل اسلامی ریاست کی جانب بڑھتا چلا جا رہا ہے
ایران کے اسلامی انقلاب کے خلاف ہر سازش ناکامی ہو گی (5)
امام خمینی رہ نے جس طرح ایران کے مسلمانوں کی زندگیوں میں انقلاب برپا کیا، اسی طرح انھوں نے دیگر مسلم ممالک خصوصاً فلسطین کے مظلومین کے ساتھ اپنی حمایت اور یکجہتی کا اعلان ’’یوم القدس‘‘ منانے کے اعلان سے کیا
ایران کے اسلامی انقلاب کے خلاف ہر سازش ناکامی ہو گی (4)
یہ امام خمینی رہ کی کرشمہ ساز شخصیت ہی تھی کہ جس نے نہ صرف ایران کے عوام کے حقوق کی جنگ لڑی، بلکہ عالمی سطح پر رونما ہونے والی سیاسی تبدیلیوں کی بھی پیشین گوئیاں کیں، جو ان کی رحلت کے بعد بدرجہ اتم پوری ہوتی چلی گئیں
ایران کے اسلامی انقلاب کے خلاف ہر سازش ناکامی ہو گی (3)
چنانچہ آج امام عالی مقام ع کے ہی مشن امام خمینی رہ کی زندگی ہم تمام مسلمانوں کے لیے سر چشمہ ہدایت ہے کہ محمد و آل محمد ص سے سچا عشق دنیاوی طاقتوں سے ڈر اور خوف کو مفقود کر دیتا ہے
ایران کے اسلامی انقلاب کے خلاف ہر سازش ناکامی ہو گی (2)
امام عالی مقام تمام عالم اسلام کے لئے ایک عظیم مصلح تھے، جنھوں نے اپنی تحریک کے ذریعہ اپنے دور کی سامراجی طاقتوں کو ایسا ذلیل و رسوا کیا
ایران کے اسلامی انقلاب کے خلاف ہر سازش ناکامی ہو گی
اسلام کی آمد نے جہاں عربوں کی جہالت میں گری ہوئی زندگیوں کو بدل ڈالا وہیں ساری دنیا کے انسانوں کو بھی ہدایت کی روشنی دکھائی
ایران کے جنوبی ساحلوں کی سیر ( حصّہ چہارم )
اس حمام کی عمارت کے پانچ چھوٹے بڑے گنبد ہیں اور اس کا داخلی دروازہ اس طرح سے بنایا گیا ہے کہ یہ حمام کے اندر کے درجہ حرارت اور نمی کو بھی کنٹرول کرنے میں مدد کرتا ہے ۔
ایران کے جنوبی ساحلوں کی سیر
ایران جغرافیائی لحاظ سے دنیا کے اس حصے میں واقع ہے جہاں چاروں موسموں سے لطف اندوز ہونے کا موقع ملتا ہے
ایران کے جنوبی ساحلوں کی سیر ( حصّہ ششم)
جزیرے میں ایک قشم نامی شہر بھی ہے جو جزیرے کا تجارتی مرکز بھی سمجھا جاتا ہے ۔ اس شہر میں ایک مہمان سرا بھی ہے جو یہاں آنے والے سیاحوں کی رہائش کے لیۓ ایک معقول جگہ ہے ۔
ایران کے جنوبی ساحلوں کی سیر ( حصّہ پنجم )
یہ جزیرہ بھی ایران کے جنوبی ساحلوں پر بندر عباس شہر سے کچھ فاصلے پر خلیج فارس میں واقع ہے
ایران کے جنوبی ساحلوں کی سیر ( حصّہ سوّم )
خلیج فارس کے ساحلی علاقوں پر یورپی حکومتوں نے اولین حملے پندرہ سو چھ میں کۓ ۔
ایران کے جنوبی ساحلوں کی سیر ( حصّہ دوّم )
تعمیراتی طرز کے لحاظ سے عمارت پر ہندو مذہب کے طرز تعمیر کا رنگ غالب ہے ۔ بنیادی کمرہ اور محراب ، شمال کی طرف واقع ہیں
بدخشان میں عید نوروز (حصّہ دوّم)
جب عید نوروز کی گھڑی آتی ہے تو خاتون خانہ خوشبودار لکڑی کو جلا کر گھر کی فضا کو معطر کرتی ہیں
موجودہ دور میں افغانستان کے مختلف شہروں میں عید نوروز
طالبان کی حکومت کے خاتمے کے بعد پھر سے نوروز کا جشن مناۓ جانے کا اہتمام کیا جانے لگا ہے
افغانستان میں جشن نوروز (حصّہ دوّم)
پورے افغانستان سے لوگ ان مراسم میں شرکت کرنے کی غرض سے مزارشریف اور بلخ کا رخ کرتے ہیں ۔ بہت سے دوسرے شہروں میں عید نوروز کے موقع پر کھیلوں کا اہمتمام کیا جاتا ہے ۔
افغانستان میں جشن نوروز
نوروز ، افغانستان کی ثقافت کے نادر تہواروں میں سے ایک ہے جو ہزارہا سال گزرنے اور ان میں آنے والے نشیب و فراز کے باوجود بھی اس ملک کی ثقافت اور رسوم میں اسی جوش و جذبے کے ساتھ زندہ ہے ۔
عید نوروز سے جشن بہاراں تک ( حصّہ ششم )
ہندوستان میں موسم بہار میں ایک جشن کا اہتمام کیا جاتا ہے جسے بسنت کہا جاتا ہے ۔ ہندو بسنت کو ”پالا اُڑنت“ کا نام دے کر اسے موسمی تہوار بتاتے ہیں ۔
عید نوروز سے جشن بہاراں تک ( حصّہ پنجم )
عید نوروز کے تہوار کو فارس تہذیب کی حامل اقوام مناتی ہیں اور اس تہوار کا کسی عقیدے یا فرقے سے کوئی تعلق نہیں ہے
عید نوروز سے جشن بہاراں تک ( حصّہ چہارم )
یہاں ہم اس بات کی وضاحت کرنا ضروری سمجھتے ہیں کہ عید نوروز کی ابتدا طلوع اسلام سے بہت پہلے ہوئی تھی
2
3
4
5
6
7
8
9
10
11
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن