صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
جمعرات 21 نومبر 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
ایران
>
ایران کی سیاحت
>
شہر
1
2
ایران کا خوبصورت شہر ہمدان ایشیا کا دارالخلافہ بن گیا
ہمدان ایران کا ایک خوبصورت اور قدیمی شہر ہے۔ ہمدان صوبہ ہمدان کا مرکز ہے جو شمال سے صوبہ زنجان اور قزوین، جنوب سے صوبہ لرستان، مشرق سے صوبہ مرکزی اور مغرب سے صوبہ کردستان اور کرمان شاہ سے ملا ہوا ہے۔ ایشین ٹورارزم کیپٹل 2018 اس بات کا باعث بنا ہے کہ ہمدان شہر کے مسئولین اس کی خوبصورتی کے بارے میں مزید اقدامات انجام دیں۔ تقریبا ایک ماہ بعد ایرانی سال اپنے اختتام کو پہنچے گا اور نئے سال کے شروع پر ایران میں نوروز کے سفر شروع ہوں گے۔ نوروز کے ایام میں ایرانی عوام نئے سال کی چھٹیاں منانے کیلئے دوسرے شہروں کا رخ کرتے ہیں۔
چالوس کی خوبصورت سڑک
واریان کرج کا خوبصورت گاؤں ، مشرقی ڈیم امیر کبیر ( کرج ) کے حصّے میں چالوس سڑک کی ابتدا سے تقریبا 25 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے ۔ چالوس کی سڑک کے کنارے یہ خوبصورت علاقے یہاں سفر کرنے والوں کی لذت دوبالا کر دیتے ہیں ۔
چابہار کا ساحل
چابہار ایران کی بندرگاہ ہے جو مستقبل میں ایک پررونق تجارتی مرکز کے طور پر سامنے آنے والا مقام تصور کیا جا رہا ہے ۔ قدیم زمانے میں اس مقام کو بندر تیس کے نام سے جانا جاتا تھا
امامزاده قاسم
ایران کے صوبے لرستان میں سیاحوں کی توجہ کا ایک اہم مرکز امامزادہ زید و قاسم ہے جو ازنا قصبے سے تقریبا 30 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے ۔ یہاں کے رہنے والوں کے مطابق یہ امامزادہ جس گاؤں میں واقع ہے
سکول آف ری ہیبیلیٹیشن ، تھران یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز
اس ادارے کا قیام 1965 عیسوی کو عمل میں آیا ۔ ایران کا یہ مایہ ناز ادارہ طب سے متعلقہ وزارت اور دوسرے اداروں سے منظور شدہ ہے ۔ یہ ادارہ ایران کی سب سے ممتاز میڈیکل یونیورسٹی یعنی تھران یونیورسٹی آف میڈیکل میڈیکل سائنسز کا ایک ذیلی ادارہ ہے
مٹی سے بنی لمبی ترین دیوار ( حصّہ دوّم )
زمانہ قدیم میں شہروں پر حملوں کے پیش نظر حفاظتی اقدامات کے طور پر خندق کی کھدائی کی جاتی تھی ۔ اس شہر کے گرد بھی ایک بڑی خندق کھودی گئی تھی
مٹی سے بنی لمبی ترین دیوار
اسلامی جمہوریہ ایران میں بہت سے تاریخ مقامات ایسے ہیں جو اپنی قدمت کے لحاظ سے بہت اہیمت کے حامل ہیں ۔ ایران کا شہر دارابگرد نہ صرف ایران بلکہ دنیا کے قدیم ترین شہروں میں شمار ہوتا ہے
دنیا کا ایک قدیم ترین پل
ایران ایک تاریخی ملک ہے جہاں دنیا کی قدیم ترین ثقافت کے ساتھ قدیم ترین مقامات بھی دیکھنے کو ملتے ہیں ۔ ایران کے مختلف علاقوں میں بہت سے تاریخی پل بھی ملتے ہیں
دزفول میں تاریخی جگہیں
دزفول میں خانہ تیز نو جیسی بہت ساری تاریخی عمارات واقع ہیں اور اگر اس عمارت کو دیکھا جاۓ تو دوسری تمام عمارات کی خصوصیات آپ کو اس عمارت میں ملیں گی
ایران کا شہر دزفول
دزفول ، ایران کا ایک معروف سیاحتی شہر ہے جو ایران کے جنوب مغربی صوبےخوزستان میں واقع ہے ۔ یہ شہر دریاۓ دز کے کنارے واقع ہے
سستے ترین سفر کے لیۓ قیمتی نصیحتیں ( حصّہ سوّم )
سفر کرنے سے قبل اس بات کی اچھی طرح سے جانچ کر لیں کہ سفر کے لیۓ جس گاڑی کا استعمال کر رہے ہیں ، اس میں کسی قسم کی کوئی خرابی تو نہیں ہے
سستے ترین سفر کے لیۓ قیمتی نصیحتیں ( حصّہ دوّم )
اس سے پہلے کہ اپنے بیگ میں ساری چیزیں رکھیں ، کاغذ قلم اٹھائیں اور ان تمام ضروری اشیاء کو لکھیں جو آپ کی نظر میں استعمال ہو سکتی ہیں ۔
سستے ترین سفر کے لیۓ قیمتی نصیحتیں
بعض خاص ایام جیسے تعطیلات کے دوران جب اکثر لوگ تفریح اور سفر کی غرض سے نکل پڑتے ہیں تب ہر جگہ چیزیں مہنگی ہو جاتی ہیں
ایران کے قدیم ترین شھر کا سفر
اگر آپ ایران کے سفر پر ہیں اور زیارات کی سعادت حاصل کرنے کے ساتھ ایران کے مختلف شہروں میں تفریح کی غرض سے جانا چاہتے ہیں تو ایران کے قدیم شہر ھمدان کا سفر ضرور کریں
ایران کا تاریخی سفر
ایران میں منفرد انداز کے کھانے دستیاب ہوتے ہیں ۔ پاکستان اور ہندوستان سے آنے والوں کے لیۓ شروع میں یہاں کے کھانے بہت بےمزہ سے محسوس ہوتے ہیں
ایران کا سفر ضرور کریں
ایران کے ہر صوبے ، ہر شہر اور ہر دیہات میں خاص قسم کی ہاتھ سے بنی اشیاء ہیں ۔ ایران کے صوبے یزد میں آپ کو ہاتھ سے بنے ریشم کے خاص کپڑے ملیں گے
ایران ایک تاریخی ملک
ایران کی تاریخ میں پارسی تمدن کی بہت تاریخی اہمیت ہے ۔ پارسی سلطنت ، قدیم زمانے کی ایک طاقت ور بادشاہت تصور ہوتی تھی جس کا دارلخلافہ ایران کا شہر شیراز تھا
ایران کا بہتر سفر
ایران کےلوگ بہت ہی مہمان نواز ہیں ۔ یہاں کے باسی پرافتخار ہیں ۔ ایران کے کسی بھی حصّے کا آپ سفر کر لیں آپ کو نہایت اچھے اخلاق کے پڑھے لکھے لوگ ملیں گے
بیرونی ممالک سے ایران کا دورہ کرنے کی دس وجوہات
ایران کے متعلق بہت غلط قسم کا پروپیگنڈہ کیا جاتا رہا ہے اور ایران سے باہر لوگوں کے ذہنوں میں ایران کی ایسے غلط انداز میں تصویر کشی کی جاتی رہی ہے کہ جو سراسر جھوٹ پر مبنی ہوتی ہے ۔
صوبہ یزد
صوبہ یزد ایران کا صحرایی علاقہ ہے اور ایرانی زرتشتیوں کا سب سے بڑا گروہ اسی صوبے خاص طور پر یزد کے شہر میں رہتے ہیں۔ صوبہ یزد ایک تاریخی علاقہ ہے جو پارس، اصفہان، کرمان اور خراسان جیسے پرانے شہروں کے درمیان واقع ہے۔
ملا صدرا کا تاریخی گھر
ملا صدرا گیارھویں صدی میں ایران کے ایک عظیم فلسفی گزرے ہیں جنہوں نے اشراقی فلسفے کو بہت عروج دیا
اصفہان نصف جہان
صوبہ اصفہان ایران کے مرکز میں واقع ہے ۔ یہ صوبہ صنایع دستی بنانے کا سب سے بڑا مرکز ہے۔صفوی دور میں اس صوبے کی بہت ترقی ملی ۔
صوبہ خراسان کا ایک خوبصورت تفریحی مقام ( حصّہ دوّم )
گھروں کی ساخت اور اندرونی مکانات دیہاتیوں کی طرز زندگی اور سرگرمیوں کو ظاہر کرتی ہے ۔
صوبہ خراسان کا ایک خوبصورت تفریحی مقام
شمالی صوبہ خراسان کے مرکز بجنورد سے تراسی کیلومیٹر اور شروان کے جنوب مشرق میں تقریبآ 28 کیلومیٹر کے فاصلے پر ایک گاؤں ، دشت بہشت یا زاویریم واقع ہے۔
صوبہ فارس
صوبہ فارس ایران کے جنوبی حصے میں واقع ہے۔ یہ صوبہ تاریخی، مذہبی اور فطرتی قابل دید جگہوں کی بدولت ایران کے اہم سیاحتی صوبوں میں شمار ہوتا ہے۔
خواف ایک تاریخی شھر
آج بھی اس علاقے میں زیادہ تر لوگوں کا پیشہ کھیتی باڑی اور مویشی پالنا ہے ۔ یہاں پر ہونے والی فصلوں میں جو ، کپاس ، گندم ، حقندر وغیرہ معروف ہیں ۔ اس علاقے کا دھی ، مکھن ، کشک اور دوسری کھانے پینے کی اشیاء بہت معروف ہیں ۔ اس علاقے سے لوہے کا پتھر بھی د
خواف؛ سرزمین تاریخ و موسیقی
ایران کے مشرقی حصے میں ایک تاریخ شہر بنام خواف واقع ہے ۔ یہ ایک چھوٹا شہر ہے جس نے ایرانی تاریخ ،قدرتی حسن اور ثقافت کو اپنے اندر سمو رکھا ہے ۔
کندلوس کا دیہات اور میوزیم
اس میوزیم کی اصلی عمارت دو منزلوں پر مشتمل ہے کہ جس کی ہر ایک منزل پر تین کمرے ہیں ۔ ان کمروں میں نمائش کے لیۓ مختلف تاریخی اشیاء رکھی گئی ہیں
کندلوس کا سفر
کندلوس ایک خوبصورت دیہات کا نام ہے جو البرز کے دامن میں واقع ہے ۔ اس دیہات میں گھروں کو بڑے منفرد انداز میں بنایا گیا ہے جس میں لکڑی کا استعمال ہوا ہے
زنجان کا سب سے بڑا پل
اگر آپ کو ایران کے شہر زنجان جانے کا کبھی اتفاق ہو تو جہاں آپ اس علاقے کا قدرتی حسن اور دوسرے تاریخی مقامات دیکھیں گے وہیں اس علاقے کے معروف پل کو بھی دیکھنے کا آپ کو موقع ملے گا ۔
شيراز کي آب و ہوا
شیراز کی آب و ہوا نہ زیاد گرم ہے نہ زیاد سرد۔ بلکہ نہایت معتدل اور خوشگوار ہے۔ شیخ سعدی اور خواجہ حافظ اور اکثر پرانے اور نئے شاعرون نے شیراز کی تعریف میں اشعار اور قصیدے لکھے ہیں۔
شيراز کي بنياد اسلام کے زمانے ميں پڑي ہے
اس کے سوا بہت سی خصوصیتیں ایسی ہیں جن کے دیکھنے سے انسان کے قوی میں شگفتگی اور بالیدگی پیدا ہوتی ہے۔
فارس اور شيراز کا حال
ایران کے جنوب مغربی حصے میں خلیج فارس کے کنارے پر پارس ایک خطہ ہے جس کو عرب فارس کہتے ہیں قدیم زمانے میں تمام ایران کو پارس کہتے تھے
يزد ميں واقع باغ دولت
اس باغ کو دیکھنے کے لیۓ آپ کو یزد میں واقع خیابان شہید رجایی میں جانا ہو گا ۔ اس گلی میں باغ کا مرکزی دروازہ ہے جہاں سے آپ اس عمارت میں داخل ہونگے ۔
صحرا ميں ايک بہشت
یزد ایران کا ایک اہم اور تاریخی شہر ہے ۔ اگر آپ کو اس شہر میں جانے کا کبھی اتفاق ہوا ہو تو آپ کے ذہن میں اس شہر کے بارے میں یہی نقشہ بیٹھا ہو گا کہ یزد ایک خشک اور صحرائی شہر ہے ۔
ھرکول کا مجسمہ
1337 ہجری شمسی میں یہ مجسمہ اس وقت دریافت ہوا جب کرمانشاہ سے ھمدان کے درمیان بنائی جانے والی سڑک کی کھدائی ہو رہی تھی
پہاڑ کے درميان باغ دلگشا
ایران جہاں تاریخی لحاظ سے ایک قدیم اور قابل ارزش ملک ہے وہیں اس خطے میں پائی جانے والی قدرتی دولت اور اس کے تاریخی مقامات بھی بہت اہمیت کے حامل ہیں ۔
غار علي سرد
شاید آپ کے لیے یہ بہت عجیب بات ہو لیکن علی سرد اس غار کا ایک معتبر نام ہے جسے لوگ علی صدر کے نام سے جانتے ہیں ۔
ایران کے جنوبی ساحلوں کی سیر ( حصّہ چہارم )
اس حمام کی عمارت کے پانچ چھوٹے بڑے گنبد ہیں اور اس کا داخلی دروازہ اس طرح سے بنایا گیا ہے کہ یہ حمام کے اندر کے درجہ حرارت اور نمی کو بھی کنٹرول کرنے میں مدد کرتا ہے ۔
ایران کے جنوبی ساحلوں کی سیر
ایران جغرافیائی لحاظ سے دنیا کے اس حصے میں واقع ہے جہاں چاروں موسموں سے لطف اندوز ہونے کا موقع ملتا ہے
ایران کے جنوبی ساحلوں کی سیر ( حصّہ ششم)
جزیرے میں ایک قشم نامی شہر بھی ہے جو جزیرے کا تجارتی مرکز بھی سمجھا جاتا ہے ۔ اس شہر میں ایک مہمان سرا بھی ہے جو یہاں آنے والے سیاحوں کی رہائش کے لیۓ ایک معقول جگہ ہے ۔
ایران کے جنوبی ساحلوں کی سیر ( حصّہ پنجم )
یہ جزیرہ بھی ایران کے جنوبی ساحلوں پر بندر عباس شہر سے کچھ فاصلے پر خلیج فارس میں واقع ہے
ایران کے جنوبی ساحلوں کی سیر ( حصّہ سوّم )
خلیج فارس کے ساحلی علاقوں پر یورپی حکومتوں نے اولین حملے پندرہ سو چھ میں کۓ ۔
ایران کے جنوبی ساحلوں کی سیر ( حصّہ دوّم )
تعمیراتی طرز کے لحاظ سے عمارت پر ہندو مذہب کے طرز تعمیر کا رنگ غالب ہے ۔ بنیادی کمرہ اور محراب ، شمال کی طرف واقع ہیں
ایران کے سفر کے لیۓ کچھ سفری معلومات ( حصّہ سوّم )
سفر کے دوران جن جملوں اور الفاظ کی آپ کو بہت زیادہ ضرورت پڑ سکتی ہے ہم کوشش کریں گے کہ ان جملات اور الفاظ کو ادائیگی کے ساتھ بیان کریں تاکہ سفر میں آپ کو مزید سہولت مل سکے ۔
ایران کے سفر کے لیۓ کچھ سفری معلومات ( حصّہ دوّم )
ایران،اسلامی جمہوریہ ایران،ایران کا سفر،ایران کی سیاحت،ایران کے سفر کے لیۓ کچھ سفری معلومات،ایران کے مقامات
ایران کے سفر کے لیۓ کچھ سفری معلومات
ایران میں سفر کرنے کے لیۓ ہوائی جہاز ، ریلوے اور بسوں کی سہولیات موجود ہیں مگر ان کے بارے میں غیر ملکی سیاحوں اور زائرین کو کم معلومات ہونے کی وجہ سے انہیں بےحد زیادہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑ جاتا ہے ۔
بندر انزلی
ایران کے شمالی علاقہ جات بہت ہی خوبصورت ہیں ۔ ان علاقوں میں دنیا بھر سے سیاح آتے رہتے ہیں جو یہاں کی آب و ہوا سے لطف اندوز ہوتے ہیں ۔
ایران کا شہر تبریز ( حصّہ چہارم )
اس قلعے کو تاریخی اعتبار سے ہہت اہمیت حاصل ہے ۔ فارسی زبان میں اس کو ارگ تبریز یا مسجد علی شاہ کہا جاتا ہے ۔
ایران کا شہر تبریز ( حصّہ سوّم )
ایران کے قانونی انقلاب کی ابتداء بھی اس شہر سے ہوئی جبکہ قاجار بادشاہ محمد علی شاہ کی سلطنت میں اس کو عروج حاصل ہوا ۔
1
2
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن