صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
جمعہ 22 نومبر 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
خبریں
>
ایران
6
7
8
9
10
11
12
13
14
15
وزارت خارجہ کے ترجمان: آمانو رپورٹ کامل نہیں ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نےکہا ہے کہ سعودی عرب میں حج و عمرہ بجا لانے کی غرض سےجانے والے ایرانی جوہری ماہر کو سعودی عرب نے اغوا کرکے
اسرائیل کی بین الاقوامی اور علاقائی اداروں سے رکینت کو ختم کرنے کی تجویز
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے جدہ میں اسلامی کانفرنس تنظیم کے ہنگامی اجلاس میں باہمی تعاون کے ساتھ اسرائیل کی بین الاقوامی اور علاقائی اداروں سے رکینت کو ختم کرانے کی تجویز پیش کرتے ہوئے کہا ہے ...
ایرانی سپاہ پاسداران کی بحریہ ،غزہ کے لئے امدادی سامان لے جانے والے قافلوں کو سکیورٹی فراہم کرنے کے
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ میں ولی فقیہ کے نمائندے نے اعلان کیا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ غزہ کے لئے امدادی سامان لے جانے والے
بندر عباس کے بازار میں آگ لگ گئی
بندر عباس – مہر خبررساں ایجنسی: بندر عباس کے بازآر 22 بہمن میں 200 دکانوں آج 11 بجکر 33 منٹ میں آگ لگ گئی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ کئی ہیں اور آگ پر کنٹرول پانے کی کوششیں جاری ہیں۔
صیہونی حکومت کے وحشیانہ و مجرمانہ... قائد انقلاب اسلامی کا پیغام
قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج اپنے ایک پیغام میں، امدادی قافلے پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ و مجرمانہ حملو کو ، عالمی رائے عامہ اور پوری دنیا کے انسانوں کے ضمیر پر حملہ قرار دیا اور زور دیا
ایران : غزہ کے لئے دوبارہ امداد کاجائزہ
اسلامی جمہوریہ ایران کی ہلال احمر سوسائٹی کے مینجنگ ڈائرکٹر نے کہا ہے کہ یہ سوسائٹی غزہ کے مظلوم عوام کے لئے امداد بھیجنے کا جائزہ لے رہی ہے۔
صیہونی حکومت دہشتگرد ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر احمدی نژاد نے صیہونی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نےغزہ پرحملہ کیا تو علاقے کی قومیں اسے جڑسے اکھاڑ پھنکیں گي۔
ایرانی ماہرین کی ایک اور کامیابی
اسلامی جمہوریہ ایران کے پہلا انٹرکانٹیننٹل کارگو بحری جہاز نے کام کرنا شروع کردیا ہے۔ اس بحری جہاز کا نام ایران اراک ہے جسے ایرانی ماہرین نے بنایا ہے۔
امریکہ کے پاس کوئي جواز نہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلمنٹ میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکی حکومت کے پاس تہران اعلامیئے کو مسترد کرنے کا کوئي جواز نہیں ہے۔
تہران اعلامیہ خودمختارملکوں کی فعالیت کا آغاز
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کےترجمان رامین مہمان پرست نے تہران اعلامیے کو دنیا کے بڑے اور خودمختار ملکوں کی فعال اورموثر موجودگی کے آغازکی نوید قراردیا ہے۔
بانی انقلاب اسلامی سے سپاہ پاسداران کا تجدید عہد
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈروں نے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) سےتجدید عہد کیا۔
تہران میں اس ہفتہ نمازجمعہ ولی امر مسلمین حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں منعقد ہوگی
اس ہفتہ 14 خرداد مطابق 4 جون 2010ء کونمازجمعہ ولی امر مسلمین حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں منعقد ہوگی۔
آیت اللہ امامی کاشانی: حضرت امام خمینی (رہ) نے اسلامی عرفان اور فلسفہ کو دنیا کے سامنے پیش کیا ہے
تہران کے عارضی امام جمعہ نے کہا ہے کہ حضرت امام خمینی (رہ) نے انقلاب اسلامی کی رہبری اور کامیابی کے ذریعہ اسلامی عرفان اور فلسفہ کو دنیا کے سامنے پیش کیا ہے۔
پاک ایران دفاعی تعاون
پاکستان کی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نعمان نے اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے درمیان دفاعی تعاون میں توسیع کا مطالبہ کیا ہے۔
تینوں جزیروں کا ایران سے دائمی تعلق
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان رامین مہمان پرست نے ایران کےتینوں جزیروں کاایران کےساتھ دائمی تعلق ہونے پرتاکید کی ہے
امام حسین کیڈٹ کالج میں پاسنگ اوٹ پریڈ کی تقریب میں رہبر انقلاب اسلامی کی شرکت
امام حسین کیڈٹ کالج میں پاسنگ اوٹ پریڈ کی تقریب میں رہبر انقلاب اسلامی کی شرکت
تہران اعلامیہ، دنیا میں سیاسی زلزلہ: احمدی نژاد
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر محمود احمدی نژاد نے کہا ہے کہ تہران اعلامیے نے عالمی حالات کو بدل کر رکھ دیا۔
خرمشہر کی آزادی انسانیت کی آزادی
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر جناب احمدی نژاد نے خرمشہر کی آزادی کو ساری انسانیت کے لئے ایک نیا باب قراردیا اور کہا
ایران کے خلاف سکیورٹی کونسل کے اقدامات تاریخی اشتباہ پر مبنی ہیں
بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی میں ایران کے نمائندے یورونیم کی افزودگی کو جاری رکھنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف سکیورٹی کونسل کے اقدامات تاریخی اشتباہ پر مبنی ہیں۔
دفاع مقدس عظیم خزانہ
رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے دفاع مقدس کو کبھی نہ ختم ہونے والے خزانے اور عظیم توانائيوں سے تعبیرکرتے ہوئے فرمایا ہے
ایران قوموں کی امید
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر احمدی نژاد نے کہا ہےکہ آج ایران تمام قوموں کی امید اور ظلم وستم کے مقابل ان کےدفاع کا مرکز ہے۔ صدر جناب احمدی نژاد نے آج شہر کاشان میں عوام کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب میں کہا کہ میں نے ایک جگہ کہا ہےکہ
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کی ولایت 89 فوجی مشقوں کی تصویری رپورٹ
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کی ولایت 89 فوجی مشقوں کی تصویری رپورٹ
ایران کی عاشورائی قوم کو دھمکی احمقانہ بات ہے
تہران یونیورسٹی میں تہران کے عارضی امام جمعہ آیت اللہ سید احمد خاتمی نے ایران کے خلاف اقتصادی پابندیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی عوام عاشورا اور رمضان کی حامل ہے اور ایسی قوم کو دھمکی دینا اور ڈرانا حماقت اور نادانی ہے۔
ایران پاکستان دوستی پر تاکید
پاکستان کے صوبہ پنچاب کی پارلمنٹ کے اسپیکر اسلامی جمہوریہ ایران کے دورے پرآج خراسان رضوی پہنچے ہیں۔
صدر احمدی نژاد اقوام متحدہ روانہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر احمدی نژاد نے کہا ہے کہ امن عالم کے لئے سب سے بڑا خطرہ ایٹمی ہتھیاوں کی تیاری اور ذخیرہ سازی ہے۔
صدر ڈاکٹر احمدی نژاد: امریکہ اور صہیونی ریاست دہشتگردی کا سرچشمہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر احمدی نژاد نے کہا ہے کہ امریکہ اور صہیونی ریاست دنیامیں تمام جرائم کے ذمہ دار ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ : دہشتگردی کےخلاف ممالک کاتعاون بنیادی ضرورت
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ منوچہرمتکی نے کہا ہےکہ دہتشگردی کے خلاف تعصب سے بالاتر ہوکر مقابلہ کرنا چاہیے۔
ایران کا ایٹمی معاملہ پرامن طریقے سے حل ہو
برازیل کے وزیرخارجہ نے آج تہران میں کہا ہےکہ ان کا ملک ایران کے ایٹمی معاملے کوحل کرنے میں مثبت کردار ادا کرنا چاہتا ہے ۔
بڑی طاقتوں کو اپنی پالیسیوں کی اصلاح کرنی چاہیے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ منوچہر متکی نے آج بوسنیا ہرزگوئينا کی صدارتی کونسل کے سربراہ سے ملاقات کی۔
ایران کے ساتھ فوجی معاملے کے مقدمے میں برطانیہ کی شکست
برطانیہ نے تیس برسوں بعد ایران کے ساتھ فوجی معاملے کے مقدمے میں شکست تسلیم کرلی ہے۔
پیغمبراعظم (ص) 5 فوجی مشقیں؛ فوجی مشقوں کا پہلا مرحلہ تیزی سے مکمل ہوا
پیغمبراعظم پانچ فوجی مشقوں کےترجمان نےکہاہے کہ ان فوجی مشقوں کاپہلا مرحلہ کامیابی سے انجام پاگیا۔
ایران نیویارک کانفرنس میں شرکت کرے گا
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ نیویارک میں منعقدہونے والی این پی ٹی معاھدے کی جائزہ کانفرنس میں ایران شرکت کرے گا۔نیویارک میں این پی ٹی جائزہ کانفرنس تین سے اٹھائيس مئي تک جاری رہے گي۔
تہران ؛ترک اسلحہ کانفرنس، ایٹمی ہتھیاروں کی نابودی پرتاکید
اسلامی جمہوریہ ایران آج ترک اسلحہ کانفرنس کا میزبان ہے ۔ یہ بین الاقوامی کانفرنس ایٹمی انرجی سب کے لئے اورایٹمی اسلحہ کسی کے لئے نہيں کے نعرے سے شروع ہوئی کانفرنس کا آغاز رہبرانقلاب اسلامی حضرت آيت اللہ العظمی خامنہ ای کے پیغام سے ہوا ۔
ایران میں یوم مسلح افواج
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر جناب احمدی نژاد نے کہا ہےکہ علاقے میں کدورت اور فاصلوں کا سرچشمہ بیرونی ممالک کی موجود گي ہے اور ان ملکوں کو علاقے سے نکل جانا چاہیے۔
صدر جناب احمدی نژاد: دنیا میں سب سے زیادہ اسلحہ بیچنے والوں سے امن کی امید دانشمندی نہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر احمدی نژاد نے آج تہران ایٹمی سکیورٹی کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ ایٹمی ہتھیاروں کے خاتمے کے لۓایک غیر جانبدار عالمی ادارہ بنانا ضروری ہے۔
تہران میں ایٹمی پھیلاؤ پر بین الاقوامی کانفرنس کا باضابطہ افتتاح
اردو ریڈیو تہران کی ویب سائٹ پر شائع ہونے والی خبر کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں دنیا کو ایٹمی ہتیاروں سے پاک کرنے کے موضوع پر بین الاقومی کانفرنس رہبر انقلاب اسلامی کے پیغام سے شروع ہوگئ
تهران کے خطیب جمعہ: اوبامہ کی دھمکی حماقت سے زیادہ کچھ نہيں
تہران کےخطیب نمازجمعہ نے کہاہےکہ ایران کےعوام اور حکام کانعرہ ، پرامن ایٹمی انرجی سب کےلئے اور ایٹمی ہتھیار کسی کےلئے نہیں ہے۔
دہشت گردی میں مغربی ممالک کے ملوث ہونے کے شواہد فراہم کر دیۓ
تین ممالک کی خفیہ ایجنسیوں نے ریگی کو مکمل مدد فراہم کی جس سے ثابت ہوتا ہے کہ امریکہ اور اس کے اتحادی دہشت گردی کا مقابلہ نہیں بلکہ اپنے شیطانی مقاصد کے لئےعلاقہ میں دہشت گردی کو فروغ دے رہے ہیں۔
ایشیا ایران کا سب سے بڑا تجارتی شریک
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ منوچہر متکی نے کہا ہے کہ گذشتہ چار برسوں میں دنیا کے دوسرےعلاقوں کی نسبت براعظم ایشیا ایران کا پہلا تجارتی شریک بن چکا ہے۔
ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال کی دھمکی امریکی صدر کے لئے شرمناک اور رسوا کن ہے
حضرت آیت اللہ العظمی خامنہای نے فرمایا: یہ موقف امریکہ ہے کے لئے نقصان دہ ہے اور ان باتوں کا مطلب یہ ہے کہ امریکی حکومت ایک شریر اور ناقابل اعتماد حکومت ہے۔
آیت اللہ العظمی علوی گرگانی: شیعیان پاکستان کو میرا سلام پہنچانا
آیت اللہ العظمی علوی گرگانی نے اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی کی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے شہدائے پاراچنار کو خراج عقیدت پیش کیا اور کہا: پاکستان کے شیعیان اہل بیت (ع) کو میرا سلام پہنچائیں۔
آیتاللہ العظمی نوری ہمدانی: امریکہ شیعیان اہل بیت (ع) کے خلاف وہابیوں کو تقویت پہنچاتا ہے
حضرت آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی نے کہا: مغرب تشیع پر وار کرنے اور اس کو کمزور کرنے کے درپے ہے اور امریکہ کی سرکردگی میں عالمی استکبار وہابیوں کی تقویت اور اہل تشیع کو کمزور کرنے کے لئے وسیع سرمایہ کاری اور منصوبہ بندی کرچکا ہے۔
ملک کے حکام اور علمی و سیاسی شخصیات کی قائد انقلاب سے ملاقات
رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے ملک کے اعلی عہدہ داروں اور علمی و سیاسی شخصیات سے آج اپنی ملاقات میں ملک کے بنیادی اور فروعی امور کی درجہ بندی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے فرمایا
جامعۃ الازہر کے سربراہ کا مجوزہ دورہ ایران؛ حجۃالاسلام والمسلمین حسینی بوشہری کا خیر مقدم
حجۃالاسلام و المسلمین حسینی بوشہری نے کہا کہ حوزہ علمیہ قم رئیس جامعۃ الازہر مصر کے سربراہ کی میزبانی اور ان سے بات چیت کے لئے تیار ہے۔
ذوالنور: جارحیت کی صورت میں اسرائیل پرمیزائیل برسیں گے
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی میں رہبر انقلاب اسلامی کے نمایندے نے خبردار کیا ہے کہ اگر دشمن نے ایران پر کسی بھی طرح کا حملہ کیا تو ایران تل ابیب پراپنے میزائيلوں کی بارش کردے گا۔
رامین مہمان پرست: پابندیاں ایرانی نوجوانوں کو اور زیادہ پرعزم بناتی ہیں
رامین مہمان پرست نے کہا ہے کہ تہران میں ترک اسلحہ کانفرنس اسلامی جمہوریہ ایران کی پالیسیوں اور اھداف کے پیش نظر ہی منعقد کی جارہی ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان رامین مہمان پرست نے کہا کہ تہران میں سترہ اور اٹھارہ اپریل کو ایک کانفرنس منعقد ہوگی جس کا عنوان ہے
حسینی بوشہری: شیخ الازہر تفرقہ انگیزی کی بجائے اتحاد پر زور دیں
حوزہ علمیہ قم کی شورائے عالی کے رکن اور قم کے خطیب جمعہ جناب حسینی بوشہری نے شیخ الازہر ڈاکٹر احمد الطیب کی متنازعہ آراء و افکار پر اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا:
آیت اللہ العظمی خامنہ ای: بڑے فیصلوں میں وحدت قائم رہنی چاہئے
نظام اسلامی کے اعلی عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: انتظامیہ، عدلیہ اور مقننہ بڑے فیصلے کرتے وقت وحدت و یکجہتی کی حفاظت کا خیال رکھیں۔
حجت الاسلام و المسلمین اختری: دوچند ہمت کے تحت دنیا کے نئے علاقوں تک اہل بیت (ع) کی صدا پہنچانا ہے
سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت (ع) اسمبلی نے کہا: دوچند ہمت اور دو چند محنت اسلامی جمہوری نظام کی آگے کی جانب پیشرفت کا راز ہے اور اس امر کو مد نظر رکھ کر ہم ان علاقوں میں سنجیدہ طور پر حاضر ہوں گے جہاں تک ہم نے ابھی تک اپنی آواز نہیں پہنچائی۔
امریکہ کے ایٹمی سیکورٹی اجلاس میں شرکت نہيں ، ایران
اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ تہران واشنگٹن میں منعقد ہونے والے سکیورٹی اجلاس میں شرکت نہیں کرے گا۔ واشنگٹن میں بارہ اور تیرہ اپریل کو ایٹمی سیکورٹی کا اجلاس منعقد ہونے والا ہے۔
6
7
8
9
10
11
12
13
14
15
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن