• علت ختم نبوت
    • کیوں گذشتہ زمانوں میں انبیاء یکے بعد دیگرے بھیجے جاتے تھے اور سلسلہٴ نبوت ختم نھیں ھوتا تھا
    • دین یا ادیان
    • ھر نبی کے لئے ایک مخصوص دین حساب کیا جاتاھے جیسے دین یھودیت، دین عیسائیت یا دین اسلام لیکن قرآن مجید کے اصول و قوانین کے مطابق از آدم تا محمد، دین خدا فقط ایک ھے
    • انبياء (عليهم السلام) كے درميان فرق كے اسباب
    • خدا وند عالم نے تمہارے لئے ایسے دین كا وہی راستہ مقرر كیا ہے جس كی اس نے نوح(ع) سے وصیت كی، اور ائے رسول (ص) وہی ہم نے آپ پر وحی كی صورت میں نازل كیا اور اسی كی ابراہیم(ع) و موسیٰ (ع) و عیسیٰ(ع) سے سفارش كی۔
    • شان نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور اس کا تحفظ ( حصّہ ہشتم )
    • جہاں یہ نصیب نصیب کی بات ہے وہاں اب یہ اِس ’گلوبل ولیج‘ کا ایک چیختا چنگھاڑتا سوال ہے، کہ: اِس عالمی بستی کے ڈیڑھ ارب انسانوں کے دل میں بسنے والی ایک شخصیت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے تذکرہ کے لئے، کہ جس کی ناموس پر اپنا آپ نچھاور کر دینا
    • شان نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور اس کا تحفظ
    • بے شک اللہ تعالیٰ نے ایمان والوں پر بڑا احسان و کرم کیا جب کہ ان میں انھیں میں سے پیغمبر بھیج دیا جو ان کے سامنے اللہ کی آیات پڑھتا ہے اور ان کو پاک کرتا ہے اور کتاب اور عقل کی باتیں سکھاتا ہے
    • اثبات نبوت پر ایک نظر
    • نبوت ایک ایسا عظیم و مقدس مقام و منصب ھے جس پر فائز ھونے والا شخص لوگوں کے درمیان مومن ھوجاتا ھے، ان کے لئے محبوب و مقدس بن جاتا ھے اور اس کی اطاعت و پیروی لوگوں کے لئے شرعی اور دینی وظیفہ اور ذمہ داری ھوجاتی ھے
    • بعثت نبوی اوراس کے لئے ماحول سازی
    • قرآنی نصوص ایسی قدیم تاریخی نصوص ہیں جو نہایت صحیح اور دقیق ہیں نیز عہد رسالت کے زمانے سے تعلق رکھتی ہیں اور علمی طریقۂ کار کی رو سے ہمارے لئے یہ ضروری ہے کہ ہم عصر نبی کے واقعات کے بارے میں صرف قرآنی آیات و نصوص پر ہی بھروسہ کریں
    • آخری نبی ص کی بشارت پچھلے انبیاء نے دی
    • انسان کی رہنمائی کے لیۓ اللہ تعالی نے ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء کو اس زمین پر بھیجا جنہوں نے اپنے خدا کے حکم پر انسان کو زندگی گزارنے کے طریقے بتاۓ اور خدا کی پہچان کرائی ۔
    • نبی کون ھوتا ھے اور وحی کیا ھے
    • اھم خبر لانے والا، یہ اس صورت میں ھے جب لفظ ”نبی“ کو مادہٴ ”نباٴ“سے فرض کیا جائے کیونکہ نباٴ کے معنی اھم خبر دینے کے ھیں۔
    • عقیدہ ختم نبوت
    • جو شخص کسی جھوٹے مدعی نبوت (نبوت کا دعویٰ کرنے والا) سے دلیل طلب کرے وہ بھی دائرہ اسلام سے خارج ہے
    • وحی کی حقیقت اور اہمیت (پیغام الہی)
    • اللہ اپنے کسی برگذیدہ بندے کے پاس اپناپیغام بھیجتا ہے یہ پیغام اس تک مختلف طریقوں سے پہنچایا جاتا ہے کبھی تو اللہ کی آواز براہ راست اس نبی کے کان تک پہنچتی ہے
    • وحی کی حقیقت اور اہمیت
    • لغت میں لفظ ” وحی“ مختلف معانی میں استعمال ہوا ہے ان معانی کے درمیان قدر جامع اور قدر مشترک ” مخفی تفہیم اور القاء“ ہے۔
    • تحفظ عقیدہ ختم نبوت اور امت مسلمہ
    • کسی بھی مذہب کی شناخت کیلئے اس مذہب کے بانی کی راہنمائی، اس مذہب کی سب سے بڑی شناخت ہے۔ اس بناء پر ہر مذہب کے پیرو کار ان تعلیمات کو محفوظ کرنے کی کوشش کرتے ہیں، جو اس مذہب کے بانی کی طرف سے براہ راست دی جاتی ہیں۔
    • عظمت دوجہاں محمد اور انسانی حقوق (حصہ سوم )
    • کسی دوسرے انسان کےحقوق کو عزت کی نگاہ سےدیکھنےکا مطلب یہ ہےکہ اس کی قدر و قیمت اس کےانسانی اوصاف کی بناء پر ہونی چاہیے نہ کہ اس کی شخصیت کی بناء پر ، اس میں ظاہری حد بندیوں، اختلافات اور نظریاتی کشمکش کی عمل داری نہیں ہونی چاہئے۔
    • رسالت پر ایمان لانے کا تقاضا
    • قرآن پاک نے جس خوبصورت اسلوب میں اور بار بار مقام رسالت کو بیان کیا ہے اس سے واضح ہوتا ہے کہ رسالت کو بنیادی اہمیت حاصل ہے
    • پیغمبراسلام (ص) آخری نبی
    • ضروریات دین میں پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کو آخری پیغمبر ماننا ہے جس کے بعد خدا وند متعال کی طرف سے نہ کوئی پیغمبر آیا اور نہ کوئی شریعت ،اس بات کے اثبات میں قرآن میں بہت سی آیتیں پائی جاتی ہیں
    • فلسفۂ بعثت
    • لقد من اللہ علی المومنین اذ بعث رسولامنھم یتلواعلیھم آیاتہ ویزکیھم ویعلم ھم الکتاب والحکمہ وان کانوا من قبل لفی ضلٰل ...مبین۔
    • غارحرا میں واقعہ بعثت
    • تواریخ میں ہے کہ آپ نے ۳۸ سال کی عمرمیں” کوہ حرا“ جسے ''جبل نور'' بھی کہتے ہیں کواپنی عبادت گذاری کی منزل قراردیا اوراس کے ایک غارمیں بیٹھ کر جس کی لمبائی ...چارہاتھ اورچوڑائی ڈیڑھ ہاتھ تھی عبادت کرتے تھے
    • بعثت کا دن
    • رجب المرجب کو ہجرت سے 13 سال قبل ، پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بعثت ، شرک ، ناانصافی ، نسلی قومی و لسانی امتیازات ، جہالت اور برائیوں سے نجات و فلاح ...کا نقطۂ آغاز کہی جا سکتی ہے
    • بیّنہ کی تعریف
    • بینہ وہی پیغمبر ہیں جو خداوندعالم کی جانب سے مبعوث ھوئے ہیں کہ لوگوں پر پاک اور مطہر کتابوں کی تلاوت کرے سورہٴ بینہ کی...
    • تلاوت قرآن کے شرائط
    • وہ ان لوگوں پر قرآنی آیتوں کی تلاوت فرماتے ہیں، ان کے نفسوں کو پاکیزہ بناتے ہیں اور انہیں کتاب وحکمت کی تعلیم دیتے ہیں
    • نزول وحی
    • امین قریش نے اپنی زندگی کے تقریباً چالیس سال ان سختیوں اور محرومیوں کے باوجود، جو ھمیشہ دامن گیر رھیں، نھایت صداقت، شرافت، نجابت، کردار کی...
    • انبیاء کی بعثت کا فلسفہ
    • ہمارا عقیدہ ہے کہ الله نے نوع بشر کی ہدایت کے لئے، انسانوں کو کمال مطلوب اور ابدی سعادت تک پہونچانے کے لئے پیغمبروں کو بھیجا۔ ...
    • ضرورت نبوت
    • حقیقت یہ ھے کہ انسان سعادت و کمال حاصل کرنے کے لئے ایک مخصوص ھدایت خدا کا محتاج و نیاز مند ھے وھی ھدایت جو وحی کے ذریعے انبیاء...
    • نبوت کے فوائد اور اثرات
    • انبیاء کی تاریخی حیثیت واھمیت اور کردار، ان کے مثبت اثرات اور تعمیری اقدامات جو وہ کرگئے ھیں یا تھذیب وتمدن کے لئے ان کے خدمات کسی سے پوشیدہ نھیں ھیں۔ انبیاء...
    • وزير اور وصى كى ضرورت
    • جب ہميں اسلام كے اصلى مقصد كا علم ہوگيا ہے تو ہم يہ بھى جان سكتے ہيں كہ يہ مقصد نہايت ہى مشكل اور كٹھن ہے_ اس لئے كہ ابتداء ہى ميں يہ ہدف اشخاص كى ذات سے ہى متصادم ہے...