صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
اتوار 24 نومبر 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
اسلام
>
اہل بیت اطہار
>
اسوہ حسنہ
6
7
8
9
10
11
12
13
14
15
امام حسين علیہ السلام دلُربائے قلوب
سب سے پہلے مرحلے پر يہ سمجھنا چاہيے کہ يہ واقعہ کتنا عظيم ہے تاکہ اِس کہ علل و اسباب کو تلاش کيا جائے۔ کوئي يہ نہ کہے کہ واقعہ کربلا ميں صرف قتل ہوا ہے اور چند افراد قتل کرديے گئے ہيں۔
مسجد نبوی میں فاطمہ زھرا (ع) کا تاریخ ساز خطبہ
حضرت فاطمہ زھرا سلام اللہ علیھا کا مسجد نبوی میں تاریخ ساز خطبہ شیعہ وسنی دونوں فریقوں نے متعدد طریقوں سے نقل کیا ہے کہ جس کی سند کا سلسلہ زید بن علی تک پهونچتا ہے ، اس طرح کہ انھوں نے اپنے پدر بزرگوار او رجد اعلیٰ سے نقل کیا ہے
نمازِ وتر کی قنوت میں امام رضا علیہ السلام کی دعا
اے اللہ! محمد وآلِ محمد پر درود بھیج۔ اے خدا! مجھے اُن کے ساتھ ہدایت دے جن کو تو نے ہدایت عطا فرمائی ہے۔
کلام امام محمد باقر(ع)
اس پُرفريب دنيا ميں اور انسان کي نيند ميں ڈوبي آنکھوں اور غفلت ميں پڑے دلوں کو صرف آپ(ع) کے کلام کا نور ہي راستہ دکھا سکتا ہے اور غفلت کے پردو ںکو چاک کر سکتا ہے۔
خطبة الزھراء (س) بنساء المھاجرین و الاٴنصار
سوید بن غفلہ کھتے ھیں کہ جس وقت جناب فاطمہ زھرا (س) مریض هوئیں اور آپ کا مرض اس قدر بڑھا کہ اسی مرض میں اس دنیا سے رحلت کرگئیں، اس وقت مھاجرین اور انصار کی عورتیں بی بی کی عیادت کے لئے آئیں اور جناب سیدہ کو سلام کیا اور...
امام رضا علیہ السلام کی دعائیں نماز اور تعقیباتِ نماز کے متعلق
اے پروردگار! تجھ سے اُس کے احترام کا سوال کرتاہوں جس نے تجھ سے توبہ کے ذریعے پناہ لی ہے، تیری عزت کی طرف لوٹا ہے اور تیری پناہ میں آگیا ہے، تیری رسی کو مضبوطی سے پکڑ لیا ہے اور فقط تجھ پر اعتماد کیا ہے۔
امام محمد باقر عليہ السلام کي سيرت کے نکات
امام محمد باقر(ع) اپني تمام تر عظمتِ علمي اور خدائي طاقت کے باوجود، جو کہ پروردگار نے آپ (ع) کو عطا کي تھي، متواضع ترين انسان تھے
حسین شناسی یعنی حق پرستی (حصّہ پنجم)
اگر حضرت علی اکبر علیہ السلام کے جملے کا معنی سمجھے ہیں تو آج فلسطینی سمجھے ہیں۔ یزید نے طاقت کے نشے میں آ کر امام علیہ السلام سے کیا کہا تھا؟
حسین شناسی یعنی حق پرستی (حصّہ چهارم)
اگر یہ کشتی نجات سمندر میں اتر جائے، چونکہ کشتیاں تو سمندر میں چلتی ہیں وہ بھی طوفانی سمندروں میں، ایک آدمی ساحل پہ بیٹھا رہے خشکی پر اور یہیں سے بیٹھ کر کشتی سے محبت کرے۔
رسالت کا گُلِ معطر (حصّہ پنجم)
پيغمبر اکرم (ص) کے نزديک بي بي فاطمہ (س) انسان کي شکل ميں حور، فرشتوں کے ساتھہم سخن ہونے والي ذات (محدثہ)، باغِ رسالت کا گُلِ معطر، رسول اللہ (ص) کا پارہ وجود، قلبِ نبي (ص)، محبوبِ حبيب خدا، آپ (ص) کے نزديک عزيز ترين شخصيت ہيں
امام علی رضا (ع) کی دعائیں لوگوں کی تعریف یا مذمت میں
پاک و پاکیزہ ہے وہ جس نے اپنی مخلوقات کو اپنی قدرت کے ذریعے پیداکیا اور اُن کو اپنی حکمت کے تحت محکم اور مضبوط خلق فرمایا۔
شيعہ تہذيب و ثقافت کي تدوين
ہمارے پيروکاروں کے لئے حالات اتنے سخت تھے کہ يہ نوبت آگئي تھي کہ اگر کسي کو زنديق يا کافر کہا جاتا تو يہ اس کے لئے اس سے بہتر تھا کہ اسے امير المومنين(ع) کا شيعہ کہا جاتا
علي عليہ السلام کي متوازي شخصيت (حصّہ چهارم)
ايک دوسرا نمونہ جو آپ کي زندگي ميں ملتا ہے وہ ہے آپکي قدرت و شجاعت اور مظلوميت ۔آپکے زمانے ميں آپ سے زيادہ شجاع و بہادر کون ہو سکتا ہے؟
علي عليہ السلام کي متوازي شخصيت (حصّہ سوّم)
ايک دوسري مثال اور آپ کي متضاد صفات کا نمونہ حکومت کے ساتھ ساتھ تقويٰ و پارسائي ہے يہ ايک عجيب چيز ہے؟ ورع و تقويٰ کا کيا مطلب ہے؟ يعني انسان ہر وہ چيز جس سے دين خدا کي مخالفت کي بو آتي ہو اس سے پرہيز کرے اور اسکے قريب نہ جائے۔پھر ادھر حکومت کا کيا ہو گا؟
امام رضا (ع) کی دعائیں لوگوں کی تعریف یا مذمت میں (حصّہ سوّم)
خدا ہمیں اور تمہیں اپنی رحمت کے ذریعے سے دنیا اور آخرت میں بہترین عافیت اور سلامتی عطا فرمائے
رسالت کا گُلِ معطر (حصّہ چهارم)
جناب فاطمہ زہرا(س) کي تقرير جس کے کلمات حسين اور معاني انتخاب شدہ تھے، وہ بھي بغيرپڑھے ہوئے اور مدينہ والوں کے اژدہام کے سامنے، آپ (س) کے فضائل کا ايک سنہري باب ہے۔
حسین شناسی یعنی حق پرستی (حصّہ سوّم)
حسینی کے معنی یہ نہیں ہیں کہ ہم حسین علیہ السلام کا نام لیتے ہیں۔ نام حسین تو سب لیتے ہیں، ساری مخلوق حسین علیہ السلام کا نام لیتی ہے، کون نہیں لیتے؟
امام(ع) کي عمومي مرجعيت
اس زمانے کے تمام سياہ دل اور شيطان صفت دشمنوں کي پھيلائي ہوئي تاريکي کے باوجود آپ(ع) کا وجودِ ذي جود اس طرح نور پھيلاتا تھا کہ کوئي اس کا انکار نہيں کر سکتا تھا۔
امام علی رضا (ع) کی دعائیں لوگوں کی تعریف یا مذمت میں (حصّہ دوّم)
اے اللہ!محمد و آلِ محمد پر درود نچھاور فرما اور اس چیز کو ہماری طرف سے اپنے لئے قرار دے درآنحالیکہ ہر شک و شبہ، ریاکاری اور شہرت طلبی سے دور ہو تاکہ تیرے غیر پر اعتماد نہ رکھتے ہوں اور سوائے تیرے کسی غیر کا ارادہ نہ ہو۔
حسین شناسی یعنی حق پرستی (حصّہ دوّم)
کربلا میں دو قسم کے کردار ہیں، مثبت اور منفی، یزیدی اور حسینی۔ حق میں بھی ایک سے بڑھ کر ایک کردار ہے
علي عليہ السلام کي متوازي شخصيت (حصّہ دوّم)
مثال کے طور پر بيک وقت ايک انسان کسي کے ساتھ رحم دلي بھي کرے اور وہيں اور وہيں پراپنا فیصلہ بھي اٹل رکھے اور قطعاً کسي کوبے جا حق دينے پر راضي نہ ہو
رسالت کا گُلِ معطر (حصّہ سوّم)
حضرت فاطمہ (ع) کو قرآن سے ايسي اُنسيت تھي کہ آپ (ع) کام کاج کے دوران اور جو پيستے ہوئے بھي قرآن کي تلاوت ميں مشغول رہتيں
باقرِ علومِ اہلبيت عليہم السلام
امام محمد باقر عليہ السلام اپنے والد کي جانب سے رسولِ خدا، علي مرتضيٰ (ع) اور فاطمہ زہرا سلام اللہ عليہم کي اولاد ہونے کا اعزاز رکھتے ہي ہيں، مادرِ گرامي کي جانب سے بھي آپ (ع) ہاشمي، علوي اور فاطمي ہي ہيں
رسالت کا گُلِ معطر (حصّہ دوّم)
بي بي فاطمہٴ شعور اور عشق رکھنے والے عبادتگزاروں کے لئے نمونہ عمل ہيں۔آپٴ کا ايک لقب بتول ہے جس سے مراد ہر وابستگي سے دور ہوکر خدا سے لولگانا ہے۔
امام علي رضا (ع) کی دعائیں لوگوں کی تعریف یا مذمت میں
یونس بن عبدالرحمٰن امام رضا علیہ السلام سے روایت کرتا ہے کہ آنحضرت نے صاحب الزمان علیہ السلام کیلئے دعا کرنے کا حکم فرمایا ہے اور دعاؤں میں سے اُن کیلئے آنحضرت کی دعا یہ ہے
علي عليہ السلام کي متوازي شخصيت
امير المومنين علي عليہ السلام کي ذات ايک بہت بڑے اوقیانوس کے چھپے ہوئے کنارے کي طرح ہے کہ ايک انسان کے لئے جس کا پوري طرح سے احاطہ کرنا ناممکن ہے آپ جس طرف سے بھي فضيلت کے اس سمندر ميں وارد ہونے کي کوشش کریں گے
صحیفہ امام رضا علیہ السلام
پاک و پاکیزہ ہے وہ جس نے اپنی مخلوقات کو اپنی قدرت کے ذریعے پیداکیا اور اُن کو اپنی حکمت کے تحت محکم اور مضبوط خلق فرمایا۔
رسالت کا گُلِ معطر
گلستانِ نبي اکرم کےاس گلِ معطر کے متعدد بامعني نام و القاب ہيں جو بارگاہِ الہي سے فرشتے لےکر آئے ہيں۔ روايات ميں آيا ہے کہ بارگاہِ معبود ميں فاطمہ زہراٴ کے نوعظيم اور مقدس نام ہيں۔
امام حسن عسکری علیہ السلام کا یوم شہادت
حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کا مقابلہ بھی اپنے اجداد طاہرین کی طرح اس وقت کے ظالم و جابر و استحصالی و استبدادی غاصب لٹیرے عیار و مکار عباسی خلفا سے تھا
امام حسین علیہ السلام کی زیارت
ھمارے شیعوں کو زیارت قبر حسین علیہ السلام کی طرف حکم دو کیونکہ آپ کی زیارت ھر اس مومن پر واجب ھے جو خدا کی طرف سے آپ کی امامت کا اقرار کرتا ھے“۔
امام موسيٰ کاظم عليہ السلام کا عہد
امام موسيٰ ابن جعفر ٴ کي زندگي کا جائزہ لينے سے پتہ چلتاہے کہ آپ ٴ کي زندگي غير معمولي واقعات و حادثات سے پر ہے اور ميري نظر ميں آئمہ عليہم السلام کي سياسي تحريک کا لفظ عروج آپ ٴ ہي کے دور سے تعلق رکھتا ہے۔
ولادت علی (ع) کے سلسلہ میں علماء، مؤرخین و محدثین اہل سنت کا نظریہ ( حصّہ دوّم)
عبد الحق بن سیف الدین دہلوی اپنی کتاب ” مدارج النبوہ“ میں تحریر فرماتے ہیں: جناب فاطمہ بنت اسد نے امیر المومنین کا نام حیدر رکھا ،اس لئے کہ معنی کے اعتبار سے باپ (اسد) اور بیٹے کا نام ایک ہی رہے۔
حسین شناسی یعنی حق پرستی
دو عنوان حسینیت اور یزیدیت ان کی شناخت کیوں ضروری ہے؟ اگر فقط علم کی حد تک اور معلومات کی حد تک انسان کے علم میں اضافہ ہو تو فرق نہیں پڑتا کہ کربلا کے بارے میں اس کی معلومات زیادہ ہوں
خطبات امام حسین علیہ السلام ( شہادت یا واقعیت کا اعتراف )
زیارت عاشورا میں ہم کہتے ہیں: جہاں پر یہ بات طے ہے کہ شہادت عام مفہوم میں یعنی گواہی کرنے وار ایک مادی اور قانونی موضوع کو ثابت کرنے کے معنی میں نہیں
خطبات امام حسین علیہ السلام ( کربلا کے نزدیک )
: منزل قصر بنی مقاتل میں رات کے آخری پہر امام نے حکم دیا کہ نوجوان اپنی مشکیں پانی سے پر کریں اور حرکت پر آمادہ ہوں۔
ولادت علی (ع) کے سلسلہ میں علماء، مؤرخین و محدثین اہل سنت کا نظریہ
امیر المومنین حضرت علی بن ابی طالب کرم اللہ وجہ خانہ کعبہ میں فاطمہ بنت اسد کے بطن مبارک سے پیدا ہوئے یہ روایت تواتر کی حد تک ہے ۔
ظلم کے مقابلے میں کربلا کے درس پرعمل کی ضرورت
محرم ، خون کی شمشیر پر فتح کا مہینہ آ چکا ہے یہ وہ مہینہ ہے جو دنیا کی تمام نسلوں اور ہرمکتب فکرسے تعلق رکھنےوالوں کوپیغام دیتا ہے کہ زندگی گذارنی ہے توآزاد رہ کرگذارو
ظلم کے مقابلے میں کربلا کے درس پرعمل کی ضرورت ( حصہ سوّم)
آج عالمی سطح پرصہیونی حکام کے خلاف جنگی جرائم کا ارتکا ب کرنے کے الزام کے تحت مقدمہ چلائے جانے کا مطالبہ کیا جارہا ہے
ظلم کے مقابلے میں کربلا کے درس پرعمل کی ضرورت ( حصہ دوّم)
کربلا ایک ابدی جنگ ہے سلطانوں سے ۔اس میں شک نہيں کہ کربلاکا سب سے اہم پیغام یہ ہے کہ اللہ کی راہ میں اس پربھروسہ کرکے ظلم کے ایوانوں کومسمارکیا جا سکتا ہے
ظلم کے مقابلے میں کربلا کے درس پرعمل کی ضرورت
محرم ، خون کی شمشیر پر فتح کا مہینہ آ چکا ہے یہ وہ مہینہ ہے جو دنیا کی تمام نسلوں اور ہرمکتب فکرسے تعلق رکھنےوالوں کوپیغام دیتا ہے کہ زندگی گذارنی ہے توآزاد رہ کرگذارو
مہدی علیہ السلام کا انکار کفر ہے ( حصّہ دوّم )
اس مقالہ سے با آسانی یہ نتیجہ حاصل ہوتا ہے کہ حضرت مہدی موعود منتظر ارواح العالمین لہ الفداء کے ظہور کا مسئلہ تمام مسلمانوں کے نزدیک اجماعی اورمتفق علیہ ہے
ازدوا ج پيغمبر (ص) ا كرم اور مفہوم اہلبيت (ع) ( حصّہ چهارم )
عمرہ بنت افعلى كہتى ہيں كہ ميں نے جناب ام سلمہ كو يہ كہتے سنا كہ آيت تطہير ميرے گھر ميں نازل ہوئي ہے جبكہ گھر ميں سات افراد تھے_
مولد امیر المومنین حضرت علی ابن ابی طالب (ع)
یہ وہی محترم و پاک و پاکیزہ اور با عظمت گھر ہے جس میں مولائے متقیان حضرت علی بن ابی طالب علیہ السلام پیدا ہوئے ۔
مہدی علیہ السلام کا انکار کفر ہے
پیغمبر اکرم (ص) نے فرمایا: مَن انکر خروج المہدي فقد کفر جو شخص خروج مہدی(ع) کا منکر ہو وہ کافر ہے۔
علی (ع) تنہا مولود کعبہ
خانہ کعبہ ایک قدیم ترین عبادت گاہ ہے اس کی بنیاد حضرت آدم (ع) نے ڈالی تھی اور اس کی دیواریں حضرت ابراہیم (ع) اور حضرت اسماعیل (ع) نے بلند کیں۔
ازدوا ج پيغمبر (ص) ا كرم اور مفہوم اہلبيت (ع) ( حصّہ سوّم )
شہر بن حوشب ام سلمہ سے نقل كرتے ہيں كہ رسول اكرم(ص) ميرے پاس تھے اور على (ع) و فاطمہ (ع) و حسن (ع) و حسين (ع) بھى تھے، ميں نے ان كے لئے غذا تيار كى اور سب كھاكر ليٹ گئے
ازدوا ج پيغمبر (ص) ا كرم اور مفہوم اہلبيت (ع) ( حصّہ دوّم )
ابوہريرہ نے جناب ام سلمہ سے روايت كى ہے كہ جناب فاطمہ (ع) رسول اكرم(ص) كے پاس ايك پتيلى لے كر آئيں جس ميں عصيدہ (حلوہ) تھا اور اسے ايك سينى ميں ركھے ہوئے تھيں، اور اسے رسول اكرم(ص) كے سامنے ركھديا_
ازدوا ج پيغمبر (ص) ا كرم اور مفہوم اہلبيت (ع)
عطا ء بن يسار نے جناب ام سلمہ سے روايت كى ہے كہ آيت انّمَا يُريد اللہ ليذھب عنكم الرجس اہل البيت و يطہركم تطہيرا _ ميرے گھر ميں نازل ہوئي ہے،
حضرت امام صادق علیه السلام کا ایک معجزه
ابن شھر آشوب نے ”مناقب“ میں اور قطب راوندی نے ”خرائج“ میں مفضل بن عمر نے درج ذیل روایت کی ھے:
قصیدہ در مدح امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام
ایمان کا فروغ محبت حسن (ع) کی ہے/پڑھ لو درود محفل مدحت حسن (ع) کی ہے
6
7
8
9
10
11
12
13
14
15
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن