صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
جمعرات 21 نومبر 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
خبریں
>
بین الاقوامی
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
اسرائیل کے خلاف جامع تحریک مزاحمت
حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے اسرائیل کو پورے خطے کے لئے بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے صہیونی دشمن کے خلاف جامع تحریک مزاحمت شروع کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
امریکہ دہشت گردی پھیلنے کا ذمےدار
افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے ایک تقریر میں کہا کہ مشرق وسطی میں جاری بدامنی سوویت یونین کے اطراف میں بحران پیدا کرنے کے مقصد سے چند عشرے قبل امریکہ کی جانب سے انجام دیئے جانے والے اقدامات کا نتیجہ ہے۔
بحرین میں آل خلیفہ کی شاہی حکومت کے خلاف عوامی مظاہرے
اللؤلؤ ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق بحرین کے دارالحکومت منامہ کے البلاد القدیم علاقے کے عوام نے ہفتے کی رات بحرین میں آل خلیفہ کی ڈکٹیٹر حکومت کی جارحانہ اور تشدد آمیز پالیسیوں نیز آل سعود حکومت کے جرائم اور مظالم کا سلسلہ جاری رہنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ک
بعض افغان حکام پر دہشت گردانہ حملوں میں ملوث
افغانستان کی سینٹ کے ڈپٹی چیئرمین نے بعض افغان حکام اور سیکورٹی اہکاروں پر کابل کے حالیہ دہشت گردانہ حملے میں ملوث ہونے کا الزام لگایا ہے۔
اسرائیل سعودی فوجیوں کو ٹریننگ دے رہا ہے
حزب اللہ کے ڈپٹی سکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان خفیہ تعلقات، فوجی تعلقات میں تبدیل ہونے کے بعد اب سعودی فوجیوں کو اسرائیلی فوجی ٹریننگ دے رہے ہیں-
شام میں دہشت گردی عالمی برادری کی خاموشی
شام کی وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گرد گروہوں کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر عالمی برادری کی خاموشی کے نتیجے میں دہشت گردوں کو اپنے مجرمانہ اقدامات جاری رکھنے کی چھوٹ ملی ہوئی ہے۔
امریکہ کا سعودی عرب کو انتباہ
وائٹ ہاوس کے ترجمان جاش ارنسٹ نے کہا ہے کہ سعودی عرب امریکہ کے ساتھ بین الاقوامی مالی نظام کی حفاظت کے تحت مشترکہ مفادات سے آگاہ ہے اور یہ ریاض کے فائدے میں نہیں ہوگا
صیہونی حکومت کی جانب سے غزہ میں فائر بندی کی ایک بار پھر خلاف ورزی
صیہونی فوجیوں نے غزہ میں فائر بندی کی ایک بار پھر خلاف ورزی کی ہے۔
شمالی کوریا کا ایک اور میزائل تجربہ
جنوبی کوریا نے کہا ہے کہ شمالی کوریا نے اس کی سرحدوں کے قریب کم فاصلے تک مار کرنے والا ایک میزائل فائر کیا ہے۔
مصر کے مسافر طیارے کا ڈرامہ ختم، ہائی جیکر نے خود کو حکام کے حوالے کر دیا
مصر کا مسافر طیارہ اغواکرنے والے شخص نے بالآخرخود کو قبرص کے سیکورٹی حکام کے حوالے کردیا ہے
پاکستان، پٹھان کوٹ، دہشت گردانہ، حملے
ہندوستان کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر نے کہا ہے کہ پاکستان نے پٹھان کوٹ دہشت گردانہ حملے کی تحقیقات میں سنجیدہ کوشش کی ہے۔
کابل میں دھماکہ، 2 جاں بحق، 7 زخمی
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بم دھماکے کی خبریں موصول ہوئی ہے۔
امریکی صدر نے صحافیوں کو انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا ذمہ دار قرار دے دیا
امریکی صدر نے صحافیوں کو ملک میں جاری انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
مغربی میانمار میں چار سال سے جاری ایمرجنسی ختم کرنے کا اعلان
حکومت میانمار نے ملک کے مغربی علاقوں میں چار سال سے جاری ایمرجنسی ختم کر دی ہے۔
شام: پالمیرا میں سو سے زائد دہشت گردوں کی ہلاکت
روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ پالمیرا کے مضافاتی علاقوں پر چالیس ہوائی حملوں میں سو سے زائد دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔
عراقی فوج کی پیشقدمی پر بہت زیادہ حیرت ہوئی، بان کی مون
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے عراقی وزیر اعظم کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ داعش دہشت گرد گروہ کے مقابلے میں عراقی فوج کی پیشقدمی حیرت انگیز ہے۔
عراق کے نائب صدر کی اچانک ترکی کے وزیر اعظم سے ملاقات
عراق کے نائب صدر اسامہ النجیفی نے ہفتے کی شام اچانک ترکی کا دورہ اور استنبول میں اس ملک کے وزیر اعظم احمد داؤد اوغلو سے بند کمرے میں ملاقات کی۔
صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی کا دورہ پاکستان مکمل، تہران واپسی
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی دو روزہ دورہ پاکستان مکمل کر کے ہفتے کی رات واپس تہران پہنچ گئے۔
شام: تاریخی شہر پالمیرا کو مکمل آزاد کرا لیا گیا
شامی ذرائع نے اتوار کے روز اعلان کیا ہے کہ دہشت گردوں کے ساتھ گھمسان کی جنگ کے بعد شامی فوج نے تاریخی شہر پالمیرا کو دہشت گردوں کے قبضے سے مکمل آزاد کرا لیا اور اس شہر کے تمام علاقوں پر اس وقت شامی فوج کا کنٹرول ہے۔
برطانوی پولیس کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کی تردید
برطانوی پولیس نے امریکا کے ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے اس دعوے کو مسترد کر دیا ہے کہ برطانوی مسلمان اپنے محلوں میں انتہا پسندوں کی موجودگی کی اطلاع پولیس کو نہیں دیتے۔
پاکستان میں ایک نئی پارٹی کے نام کا اعلان
پاکستان میں ایم کیو ایم سے الگ ہونے والے رہنما اور کراچی کے سابق ناظم، مصطفے کمال نے پاک سرزمین پارٹی کے نام سے اپنی الگ پارٹی کا اعلان کر دیا۔
مصر، شمالی سینا میں دسیوں مسلح عناصر کی ہلاکت
مصرکی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ شمالی سینا میں مسلح گروہوں کے ٹھکانوں پر مصری فضائیہ کے حملے میں دسیوں مسلح عناصر ہلاک ہو گئے۔
لندن میں پولیس اور سیکورٹی اداروں کو پوری طرح چوکس رہنے کے احکامات دے دیئے گئے
لندن میں ایک ساتھ متعدد دہشت گردانہ حملوں کے خدشے کے باعث پولیس اور سیکورٹی اداروں کو پوری طرح چوکس رہنے کے احکامات دے دیئے گئے۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: جنوبی افریقا نے افغانستان کو شکست دیدی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں گروپ ون کے ایک میچ میں جنوبی افریقا نے افغانستان کو سینتیس رن سے شکست دیدی۔
اسپین میں یونیورسٹی کی بس الٹ گئی، 14 طالبعلم ہلاک 30 زخمی
اسپین میں یونیورسٹی کی بس الٹنے سے چودہ طالبعلم ہلاک اور تیس سے زائد زخمی ہو گئے۔
پاکستان سے ہندوستان میں داخل ہونے والے دس میں سے تین دہشت گرد ہلاک
ریاست گجرات کے راستے پاکستان سے ہندوستان میں داخل ہونے والے دس دہشت گردوں میں سے تین کو ہلاک کردیاگیا ہے۔
امریکا کو بھی جنگی جرائم کا مرتکب قرار دیا جا سکتا ہے: ہیومن رائٹس واچ
انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ یمن کی جنگ کے تعلق سے امریکا کو بھی جنگی جرائم کا مرتکب قرار دیا جا سکتا ہے -
یوکرین اور شام کے معاملے میں روس کے بارے میں اپنے موقف پر قائم ہیں: یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کا ا
یورپی یونین کے وزرائے خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ یوکرین اور شام کے معاملے میں روس کے رویّے اور ماسکو کے خلاف عائد پابندیوں کے تعلق سے اپنے موقف پر پوری سختی سے قائم ہیں۔
بحرینی حکومت کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں جاری، مزید سات شہری گرفتار
بحرینی حکومت کی سیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں جاری رکھتے ہوئے مزید سات شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
ترکی: انقرہ میں کار بم دھماکہ، جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد سینتیس ہو گئی ہے
انقرہ میں ہونے والے کار بم دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد سینتیس ہو گئی ہے۔
رضا ہاروں نے بھی ایم کیو ایم چھوڑ دی
متحدہ قومی موومنٹ کے ا یک اور رہنما رضا ہارون نے بھی پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے۔
الخلیل میں تین فلسطینیوں کی شہادت
غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں تین فلسطینی نوجوان شہید ہو گئے۔
یمن میں سعودی جارحیت نسل کشی ہے: علی الحوثی
یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ محمد علی الحوثی نے یمن میں جاری سعودی جارحیت کو نسل کشی قرار دیا ہے-
محمد مرسی کے دو اور حامیوں کو سزائے موت کا حکم
مصر کی ایک عدالت نے سابق صدر کے دو حامیوں کو موت کی سزا سنائی ہے۔
بحرینی عوام کے مظاہرے
بحرینی عوام نے ملک کے مختلف شہروں میں مظاہرے کرکے آل خلیفہ حکومت کی برطرفی اور سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے
یمن پر سعودی بمباری
یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی لڑاکا طیاروں کے تازہ حملوں میں دسیوں عام شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں-
دہشت گردوں کا حملہ ناکام
ارنا کی رپورٹ کے مطابق عراق کے علاقے الثرثار میں عراقی سیکورٹی فورسز اور دہشت گرد گروہ داعش کے عناصر کے درمیان لڑائی جاری ہے
ایران اور چین کے تعلقات میں توسیع
رہبرانقلاب اسلامی نے اس ملاقات میں ایران اور چین کی قدیم تاریخ و تمدن اور دونوں ملکوں کے عوام کے دیرینہ تجارتی اور ثقافتی تعلقات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ ایران کی حکومت اور عوام ہمیشہ چین جیسے قابل اعتماد اور
ایران کے ہاتھوں امریکا کی ذلت آمیز شکست
امریکی بحریہ کے موجودہ اور سابق عہدیداروں کا کہنا ہے کہ ایران کی سمندری حدود میں دو امریکی جنگی کشتیوں کو روک لیا جانا واشنگٹن کی ذلت آمیز شکست ہے
سانحہ منی میں جاں بحق ہونے والے ایرانی حجاج
تازہ ترین اطلاعات کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے حج و زیارت ادارے کے سربراہ سعید اوحدی نے پیر کی رات ایران کے قومی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ منی میں رمی جمرات کے موقع پر جاں بحق ہونے والے ایرانی حجاج کرام کی تعداد بڑھ کر دو سو چھبیس ہوگئی ہے
صدر ایران کا جنرل اسمبلی میں خطاب
صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے سعودی حکومت سے مطالبہ کیا ہے وہ سانحہ منٰی کے حوالے سے، جس میں سیکڑوں ایرانی اور غیر ایرانی حاجی جاں بحق ہوئے ہیں، ذمہ داری کا مظاہرہ کرے
بحرین میں مسجدوں کی شہادت
رپورٹ کے مطابق بحرینی عوام نے اپنے ملک کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کرکے آل خلیفہ کے ایجنٹوں کے ہاتھوں بحرین میں اڑتیس مسجدوں کو شہید کر دیئے جانے کی مذمت کی ہے
شام کی صورت حال پر بان کی مون کا افسوس
بعض مغربی اور علاقائی ممالک سے وابستہ دہشتگرد گروہوں کے نفوذ اور دراندازی کے باعث پیدا ہونے والے بحران شام کو ساڑھے چار سال گذرنے کے بعد اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے کہا ہے کہ عالمی برادری ، شام کے عوام کی اذیت و تکلیف بڑھنے پر شرمندہ ہے
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مظاہرے
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ہزاروں افراد نے سری نگر میں نریندر مودی کی مرکزی حکومت کے خلاف احتجاجی جلوس نکالا-
بنگلہ دیش اور ہندوستان، سرحدی تنازعے
بنگلہ دیش اور ہندوستان نے ایک تاریخی معاہدے پر دستخط کیے ہیں جس کی رو سے سرحدی تنازعے کے اختتام کی امید کی جا رہی ہے۔
ترک پارلیمانی انتخابات، حکمراں جماعت کودھچکہ
ترکی کے پارلیمانی انتخابات میں حکمراں جماعت کو زبردست دھچکہ لگا ہے اور وہ پارلمیٹ میں اپنی اکثریت سے محروم ہوگئی ہے۔
داعش سے صیہونی حکومت کا تحفظ
صیہونی حکومت کے ایک سابق اعلی سیکورٹی عہدیدار نے کہا ہے کہ شام میں داعش کی جنگ سے اسرائیل کو تحفظ حاصل ہوا ہے-
سعودی عرب میں شیعہ مسلمانوں کا مظاہرہ
سعودی عرب کے شیعہ مسلمانوں نے گذشتہ رات قطیف کے دہشتگردی کے خلاف زبردست مظاہرے کئے
یمن میں القاعدہ کا استعمال
یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب یمن کے خلاف جنگ میں القاعدہ کو بھی استعمال کررہا ہے-
ایٹمی مذاکرات کا نیا دور بدھ سے ویانا میں
جامع ایٹمی معاہدے کے متن کی تیاری کے لئے ایران اور گروپ پانچ جمع کے درمیان مذاکرات کا نیا دور بدھ سے ویانا میں شروع ہو رہا ہے-
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن