صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
جمعہ 22 نومبر 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
خبریں
>
بین الاقوامی
13
14
15
16
17
18
19
20
21
22
قذافی کے ٹینکوں کا الزاویہ میں مظاہرین پر وحشیانہ حملہ
عرب ذرائع کے مطابق لیبیا کے خونخوار صدر معمر قذافی کے ٹینکوں نے الزاویہ شہر میں مظاہرین پر وحشیانہ حملہ کیا ہے ادھر انقلابیوں نے بھی قذافی کے دو ہیلیکاپٹروں اور ایک جنگي جہاز کو گرا دیا ہے۔
طالبان نے پاکستان کے علاقے درہ آدم خیل میں لڑکوں کے اسکول کو تباہ کردیا ہے
پاکستان کے نیم قبائلی علاقے درہ آدم خیل میں طالبان شدت پسندوں نے لڑکوں کے ایک اور سکول کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کر دیا ہے۔
چین کے دفاعی بجٹ میں اضافہ امریکہ نے کی تشویش
امریکی اخـبار کے مطابق چین نے اپنے دفاعی بجٹ میں 12.7فی صد اضافہ کا اعلان کیا ہے جس پرامریکہ اور چین کے ہمسایہ ممالک نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔
عرب ممالک میں جاری عدم استحکام کی وجہ سے تیل کی قیمت میں اضافہ
لیبیا سمیت کئی عرب ممالک میں جاری سیاسی عدم استحکام کے باعث رواں ہفتے بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی قیمت میں تقریباً7 ڈالر فی بیرل اضافہ ہوا ہے۔
جعلی ڈگری اسکینڈل؛ کالعدم ٹولے کے خلیفہ عبدالقیوم کے خلاف مقدمہ درج
پشاور ہائی کورٹ نے ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کو کالعدم سپاہ صحابہ کے ر کن خیبر پختونخواہ اسمبلی خلیفہ عبد القیوم کے خلاف جعلی ڈگری جمع کرانے اور اُس پر الیکشن لڑنے کے حوالے سے جال سازی کا مقدمہ درج کرنے کی ہدایت کی تھی۔
لیبیا کے شہر زاویہ پر بمباری سے 50 سے زائد افراد شہید
لیبیا کے شہر زاویہ میں شدید لڑائی کی اطلاعات ملی ہیں جہاں لیبیا کے خونخوار صدر کرنل معمر قدافی کے شرپسندوں نےمظاہرین پر حملے کئے ہیں اور شہر پر کنٹرول حاصل کرنے کے لئے شدید بمباری کی ہے جس میں 50 سے زآئد افراد شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔
قذافی کے وارنٹ گرفتاری
عالمی فوجداری عدالت نے لیبیاکے ڈکٹیٹر قذافی اور اسکے پندرہ قریبی ساتھیوں کے خلاف انسانیت سوز جرآئم کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔
قذافی کی 130 ارب ڈالر کی جمہوریہ
قذافی کی 130 ارب ڈالر کی جمہوریہ
بحرین زنجیر توڑ ریلی منزل مقصود وزارت داخلہ
بحرینی عوام تقریباً ہر روز بڑی بڑی ریلیاں نکالتے ہیں اور بڑے بڑے مظاہرے کر یے ہیں اور انھوں نے آج کے لئے بھی بڑی ریلیوں کا اہتمام کیا ہے۔
بحرین، لیبیا،یمن ،اور اردن کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی بعنوان دفاع مسلمین ریلی
مسلم ممالک میں بیداری کی تحریک دنیا میں امریکی غاصبانہ تسلط کے خاتمہ کا عملی ثبوت ہے،پاکستان کو امریکی کالونی بنانے کی سازشیں نیست و نابود ہو چکی ہیں ،دنیا کا مقدر اسلامی نطام میں ہی پنہاں ہے،ریمنڈ ڈیوس کیس پر عوام حکومت اور افواج پاکستان کے ساتھ ہیں۔
بحرینی راہنما: سعودی عرب مداخلت کرے تو ایران سے مدد مانگیں گے
بحرین کے انقلابی راہنما نے امکان ظاہر کیا ہے کہ اگر سعودی عرب نے بحرین کے معاملات میں مداخلت کی تو وہ ایران سے مدد مانگ سکتے ہیں۔
لیبیا میں عبوری حکومت کی تشکیل
لیبیا میں انقلابیوں نے سابق وزیر قانون مصطفی عبدالجلیل کو عبوری حکومت کا سربراہ منتخب کرلیا ہے۔
انقلاب سعودی سرحدیں بھی پار کرگیا
آج یہ تحریک منطقةالشرقیہ تک محدود ہے تو کل یہ سعودی عرب کے دوسرے علاقوں میں بھی پہنچ سکتی ہے کیونکہ شخصی حکمرانی تمام افراد ملت کی توہین ہے اور شخصی حکمران ملت کے تمام افراد کے حقوق پامال کرتے ہیں
لبنان امام موسی صدر کا معاملہ انٹرپول کے ذریعے اٹھائے گا
لبنان کے اٹارنی جنرل سعيد الميرزا نے کہا: امام موسی صدر کا معاملہ ایک بار پھر انٹرپول کے ذریعے اٹھا رہے ہیں۔
پاکستان نے سری لنکا کو گیارہ رنز سے شکست دے دی
پاکستان نے سری لنکا کو گیارہ رنز سے شکست دے دی سری لنکا کے خلاف اس جیت کے بعد پاکستان گروپ اے میں پہلے نمبر پر آگیا ہے۔ میچ میں شاہد آفریدی کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا ہے۔
بھارت کی پہلی قومی اردو یونیورسٹی کے 12 سال مکمل
یونیورسٹی کے قیام کے اغراض و مقاصد میں اردو زبان کی ترقی اور ترویج،اردو زبان میں ووکیشنل اور ٹیکنیکل تعلیم،فاصلاتی تعلیم کا انتظام اور خواتین کی تعلیم پر خصوصی توجہ شامل ہیں۔
لیبیائی خونخوار گدھ مسلح ہوکر آرہا ہے
لیبیائی خونخوار گدھ مسلح ہوکر آرہا ہے
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان آج انتہائی اہم معرکہ
شائقین کرکٹ کے انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے کو ہیں اورعالمی جنگ کے گروپ اے کے انتہائی اہم معرکے میں کل ایشیاء کی دو بڑی طاقتیں پریماداسا اسٹیڈیم کولمبو میں آ منے سامنے ہوں گی۔
الشیخ القرضاوی نے قذافی کے قتل کا فتوی جاری کیا
عالمی علمائی مسلمین اتحاد کے سربراہ شیخ یوسف القرضاوی نے کرنل قذافی کے قتل کا فتوی جاری کرتے ہوئے لیبیائی فوجیوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ قذافی کے احکامات کی تعمیل نہ کریں اور مظاہرین پر گولی نہ چلائیں۔
سعودی عرب کے بیمار بادشاہ وطن واپس
سعودی فرمانروا آج وطن واپس پہنچتے ہی تمام سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں 15 فیصد تک اضافہ کیا ہے، بے گھر افراد کے لئے گھر بنانے کے لئے قرضہ دینے، بیروزگاروں کو ایک سالہ تنخواہ دینے اور آٹھ شیعہ قیدیوں کو رہا کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔
نقشہ: لیبیائی علاقوں کی تازہ ترین صورت حال
نقشه : آخرین وضعیت مناطق لیبی
قاتل سے لیبیائی بچی کا انوکھا اظہار محبت
قاتل سے لیبیائی بچی کا انوکھا اظہار محبت
بحرین میں مظاہرین نےحکومت کے استعفی کا مطالبہ کیا ہے
بحرین میں حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہےدارالحکومت منامہ کے مرکزی چوک پرل سکوائر پر کئي ہزار مظآہرین موجود ہیں۔
منامہ کے السلمان اسپتال کی تازہ ترین تصویریں
باخبر ذرائع کے مطابق، فوج اور سیکورٹی فورسز نے نہتے اور بے دفاع اور غیر مسلح افراد پر ـ ہوائی فائرنگ یا خبردار کئے بغیر ـ حملہ کیا جبکہ وہ میدان میں سورہے تھے یا آرام کررہے تھے جس میں ہزاروں افراد شہید، زخمی اور لاپتہ ہوگئے ہیں۔
شیعیان بحرین کا انتفاضہ؛ تازہ ترین تصویریں
شیعیان بحرین کا انتفاضہ؛ تازہ ترین تصویریں
خونی جمعرات؛ بحرین کی تازه ترین خبریں
اماراتی/ سعودی نیم فوجی دستے انتفاضہ کو کچلنے، سرکاری اسپتال پر قبضے اور زخمیوں کی گرفتاری میں شریک
یونان میں عفاف و اخلاق کانفرنس کا انعقاد
اور 18 جنوری کو یونان میں منعقد ہونے والی کانفرنس میں عالمی اہل بیت (ع) اسمبلی کے سیکریٹری جنرل حجت الاسلام و المسلمیں اختری بھی ایک وفد کے ہمراہ اس کانفرنس میں شرکت کریں گے۔
حزباللہ لبنان: سعد حريري نامنظور
حزب اللہ سمیت لبنان حزب اختلاف کی جماعتوں نے اعلان کیا ہے کہ سعد حریری کی بحیثیت وزیر اعظم حمایت نہ کرنے کے سلسلے میں حزب اختلاف کی جماعتوں کا فیصلہ اٹل اور قطعی ہے۔
سعودی مفتی: دہشت گرد شیطان کے پیروکار ہيں
سعودی عرب کے وفاق علماء کے ایک سرکردہ رکن نے دہشت گرادنہ حملے کرنے والوں کو شیطان کا پیرو قراردیا ہے
جامعہ کراچی دھماکے میں ملوث دہشت گرد گرفتار
جامعہ کراچی میں دو ہفتے قبل ہونے والے دھماکے کے بعد اسپیشل انوسٹی گیشن یونٹ اور حساس اداروں نے کاروائی کرتے ہوئے دھماکے میں ملوث کالعدم دہشت گرد تنظیموں کے تین کارکنوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
لاہور جسٹس جاوید اقبال کے والدین ڈکیتی میں مزاحمت پر قتل
سپریم کورٹ کے جج جسٹس جاوید اقبال کے والد عبدالحمید اور ان کی والدہ آمنہ بیگم کو مبینہ طور پر ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر گھر میں قتل کر دیا گیا، مقتول عبدالحمید پولیس سے ڈی آئی جی کے عہدہ سے ریٹائر ہوئے تھے اور ان کی زیادہ تر سروس کوئٹہ کی ہی ہے۔
پاک ایران مشترکہ تجارتی کمیشن کا چھٹا اجلاس
پاکستان اور ایران کے مشترکہ تجارتی کمیشن کا چھٹا اجلاس اسلام آباد میں جاری ہے ، اس میں باہمی تجارت کے فروغ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے پر غور کیا جارہا ہے ۔
پاکستان ایران مزید تجارتی اشیا کے ٹیرف میں رعایت دیں
وفاقی وزیر تجارت مخدوم امین فہیم نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کیلئے ضروری ہے کہ ترجیحی معاہدے کے تحت دونوں ممالک مزید تجارتی اشیا کے ٹیرف میں رعایت دیں۔
آسٹریلیا کا شہر برسبین سیلاب میں ویران ہو رہا ہے
آسٹریلیا کی ریاست کوئنز لینڈ کا دارالحکومت برسبین ایک ویرانے کا منظر پیش کر رہا ہے۔
لبنانی حکومت 11وزراء کے استعفوں کے بعد باضابطہ طور پر تحلیل ہوگئی ہے
عرب ذرائع کے مطابق امریکہ نے لبنان کے بارے میں سعودی عرب اور شام کے درمیان ہونے والے مذاکرات کو ناکام بنادیا ہے جس کی وجہ سے حزب اللہ اور اس کے متحد وزراء نے سعد حریری کی کابینہ سے استعفی دیکر لبنان کی حکومت کو تحلیل اور ختم کردیا ہے۔
سعودیوں کی ناکامی کے بعد؛ لبنان نے شام سے مدد طلب کی
لبنان کے مسائل کو حل کرنےمیں سعودی عرب کی ناکامی کے بعد اب لبنانی صدر نے شام کے صدر بشار اسد سے مددطلب کی ہے تاکہ لبنان کےحالات پرقابو رکھ سکیں۔
عراقی سکیورٹی فورسز کےخلاف بڑھتا ہوا تشدد
دوماہ قبل عراقی نیوز ایجنسی نے رپورٹ دی تھی کہ عراق کی جنوب مغربی سرحدوں پر سکیورٹی فورسس نے سعودی عرب سے اسمگل کئےجانے والے ہتھیاروں کی ایک بڑی کھیپ پکڑی تھی جنمیں سائلنسرلگے ہتھیار بھی موجود تھے۔
کراچی: شیعہ بے گناہوں کی گرفتاری، پولیس کی کمائی کا راز فاش
گذشتہ دنوں سے کراچی کے مختلف علاقوں سے پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے لا پتہ کئے گئے بے گناہ شیعہ نوجوانوں کی گرفتاری اور اغوا میں پولیس کی کمائی کا راز فاش ہو گیاہے۔
اربعین حسینی کی آمد آمد؛ کربلا میں حفاظتی انتطامات
عراق کی حکومت نے کربلا میں شدید حفاظتی انتظامات کئے ہیں۔
امریکہ اور اسرائيل کی سرپرستی میں سوڈان کی تقسیم
امریکہ اور اسرائيل کی مشترکہ کوششوں کے نتیجہ میں سوڈان کے عیسائی اکثریت والے جنوبی خطے کے عوام آج ریفرنڈم کے ذریعہ علیحدہ وطن کا فیصلہ کرنے کیلئے ووٹ ڈال رہے ہیں
شیعہ حقوق کی پامالی پر ایک تنظیم کا رد عمل
سعودی شہر الخُبَر کے شیعہ امام جمعہ شیخ باقر الناصر نے سعودی عرب کے شیعیان اہل بیت کی نماز جماعت پر پابندی کے قانون کو ظلم عظیم قرار دیتے ہوئے اس سعودی قانون پر کڑی نکتہ چینی کی ہے
صہیونی ریاست نے امدادی کارواں روک لیا
صہیونی ریاست نے ایشین امدادی کارواں کو بین الاقوامی سمندر میں روک لیا ہے۔
غزہ کے صحافی کو عالمی انعام
فلسطینی صحافی صالحی المصری کو اسلامی ریڈیو اور ٹی وی فیسٹیول میں انعام سے عالمی انعام دیا گیا اور انھوں نے اپنا انعام رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای کو پیش کیا ہے۔
جنرل اشفاق کیانی کا دورہ ڈیرہ بگٹی،سوئی میں ملٹری کالج کا افتتاح کیا
چیف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی میں ملٹری کالج سوئی کا افتتاح کیا۔
بہت سے عرب حکام امریکہ کے لئے جاسوسی کرتے ہیں
وکی لیکس کے بانی جولین اسانج نےدھمکی دی ہے کہ وہ ایسی دستاویزات بھی شائع کریں گے جن سے ظاہر ہوتا ہےکہ بہت سے عرب حکام امریکہ کے لئے جاسوسی کرتے ہیں اور امریکی جاسوسی ادارے سی آئی اے کے ساتھ مکمل تعاون کرتے ہیں۔
عراق : اہل تشیع کے خلاف امریکی - سعودی مشترکہ سازش
امریکہ سعودی عرب کی حمایت سے عراق کے وزیراعظم نوری المالکی کی پوزیشن کمزور بنانے کی کوشش کر رہا ہے؛ عراق کے شیعیان اہل بیت (ع) کے خلاف مشترکہ سعودی - امریکی سازش کا انکشاف۔
شیعہ آبادی میں اضافہ مضر اور خطرناک نہیں ہے
شیخ الازہر نے کہا کہ دنیا میں شیعہ آبادی میں اضافہ خطرناک نہیں ہے بلکہ اصلی خطرہ اجنبی قوتوں کی مداخلت ہے جس کی واضح مثال عراق میں دیکھی جا سکتی ہے۔
ڈی۔آئی۔خان اور کراچی میں دہشتگردوں کے حملے، شیعہ پروفیسر اور نوجوان شہید، مجلس وحدت کی مذمت
خیبرپختونخوا کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان اور شہر کراچی میں میں کالعدم دہشت گرد ٹولوں کی فائرنگ سے شیعہ پروفیسر پروفیسر منیر حسین اور ايك نوجوان شہید ہوگئے ہیں۔
پاکستان کی طرف سے ڈرون حملوں کی مخالفت نمائشی ہے
افغانستان کے ایک سیاسی مبصر نے پاکستانی حکام کی جا نب سے ڈرون حملوں کی مخالفت کو نمایشی اور فریب قراردیا ہے۔
برازیل میں اولمپکس 2016 کا لوگو متعارف کرادیا گیا
برازیل میں نئے سال کے جشن کے آغاز سے چند گھنٹے قبل اولمپکس دوہزار سولہ کا لوگو متعارف کرادیا گیا۔
13
14
15
16
17
18
19
20
21
22
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن