صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
جمعرات 21 نومبر 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
خبریں
>
ایران
5
6
7
8
9
10
11
12
13
14
جمہوریت کے آج کے دعویدار کل کے سامراجی
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر محمود احمدی نژاد نے کہا ہے کہ انسانی حقوق ، آزادی اور جمہوریت کے آج کے دعویدار وہی کل کے سامراجی اور دوسروں کو غلام بنانے والے ہیں۔
آفریقین مذاکرات کے لئے تیار ہیں
اسلامی جمہوریۂ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران اور پانچ جمع ایک گروپ کے درمیان مذاکرات کا مرکزي نقطہ آزاد اور خودمختار ممالک کی پرامن ایٹمی ٹیکنالوجی تک رسائي اور ایٹمی ہتھیاروں کا خاتمہ ہے ۔
ایران، اقوام عالم کے لئے مثالی ملک
اسلامی جمہوریۂ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران آج بہت تیزي سے دوسری قوموں کےلئے مثالی ملک میں تبدیل ہورہا ہے ۔
ایرانی جہازوں کو سکیورٹی حاصل ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ خلیج عدن میں ایران کی بحریہ کی بھرپور موجودگي سے اس علاقے میں ایران کے تجارتی بحری جہازوں کو مکمل سکیورٹی حاصل ہے۔
وزیر انٹلجنس شام کے دورے پر
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر انٹلجنس حیدر مصلحی نے کہا ہے کہ ان کے دورہ دمشق کا مقصد دونوں ملکوں کے تعلقات کا جائزہ لینا ہے۔
ڈاکٹر احمدی نژاد سے کینیا کے پارلیمنٹ کے اسپیکر کی ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر محمود احمدی نژاد نے کہا ہے کہ جدید سامراج اقتصادی ڈھانچوں سے استفادہ کرتے ہوۓ قوموں کی دولت کو لوٹ رہا ہے ۔
وکی لیکس کی دستاویزات، نفسیاتی جنگ کا ایک حربہ، بروجردی
ایرانی پارلیمنٹ کے خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ وکی لیکس کی دستاویزات کی اشاعت کا مقصد اسلامی جمہوریہ ایران اور ہمسایہ ملکوں کے تعلقات کو نقصان پہنچانا ہے۔
مغربی تسلط پسند انسانیت کے دشمن ہيں ۔ رہبرانقلاب اسلامی
رہبرانقلاب اسلامی نے مغربی تسلط پسندوں کو انسانیت کا دشمن قرار دیا ہے ۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے آئین کا اردو میں نیا ترجمہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے آئین کا اردو ترجمہ شائقین کی دسترس میں قرار پا گیا ہے۔ آئین کے تمام 177 دفعات اور اس پر پیش لفظ کا معاصر اردو زبان میں ترجمہ کر دیا گیا ہے۔
ایران تمام بین الاقوامی موضوعات میں ہالینڈ کے ساتھ تعاون کا خیر مقدم کرتا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر محمود احمدی نژاد نے کہا ہے کہ ایران تمام بین الاقوامی موضوعات میں ہالینڈ کے ساتھ تعاون کا خیر مقدم کرتا ہے۔
حق و باطل کی پہچان کا ملاک اور معیار افراد اور اشخاص نہیں ہیں
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج صبح حرم حضرت معصومہ (س) کے امام خمینی (رہ) شبستان میں صوبہ قم کے رضا کار فورس کے پرجوش اجتماع سے خطاب میںفرمایا: حق و باطل کو افراد کے ذریعہ نہیں بلکہ بصیرت کے ذریعہ پہچاننا چاہیے۔
قم میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کا پرجوش اور والہانہ استقبال کیا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کا آج صبح قم کے علماء اور عوام کے مختلف طبقات نے شاندار استقبال کیا۔
عراق کے وزیر اعظم کی رہبر انقلاب سے ملاقات
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ عراق میں حکومت کی جلد از جلد تشکیل اور امن و امان کی مکمل بحالی عراق کی اہم ترین ضرورت ہے کیونکہ عراق میں تعمیر و ترقی نیز عراقی عوام کو ان کے شایاں شان مقام تک پہنچانے کے لئے ان دونوں امور کا عملی ہونا ضروری ہے ۔
جنوب لبنان میں صدر احمدی نژاد کا تاریخی اور پرجوش استقبال
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر محمود احمدی نژاد بیروت سے لبنان کے سرحدی علاقہ بنت جبیل پہنچ گئے ہیں جہاں لبنانی عوام نے ان کا شاندار اور تاریخی استقبال کیا ہے۔
صدر احمدی نژاد لبنان عوام کے درمیان
صدر احمدی نژاد لبنان عوام کے درمیان
مسلح افواج کی آمادگي نے دشمن کو جاہلانہ حرکت سے روکے رکھا
اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے کمانڈر بریگیڈیر جنرل احمد پور دستان نے کہا ہے کہ مسلح افواج کی تیاری اور قومی اتحاد و یکجہتی نے دشمن کو کسی بھی جاہلانہ حرکت سے روکے رکھا۔
دنیا کے صدور کے درمیان ایران کے صدر احمدی نژاد سب سے زیادہ طاقتور سیاستمدار ہیں
جرمنی کے عوام نے ایک سروے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر محمود احمدی نژاد کو دنیا کے صدور کے درمیان طاقتور سیاستمدار قراردیا ہے۔
صدر احمدی نژاد : ایران دنیا کے لئے بہترین نمونہ ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ آج ایرانی حکومت اور عوام اعلی انسانی اہداف کو عملی جامہ پہنانے کے لئے متحدہ صف میں کھڑے ہیں اور عالمی مدیریت میں وارد ہونے کے لئے ایران کی پیشرفت و ترقی بہت ضروری ہے۔
استفتاء اور امام خامنہ ای حفظہ اللہ تعالی کے فتوے کا متن
امت اسلامی ایک منظم بحران سے گذر رہی ہے اور یہ بحران اسلامی مذاہب کے پیروکاروں کے درمیان تفرقہ و انتشار کو ہوا دیتا ہے اور اور مسلمیں کی صفوں کی وحدت کی ترجیحات کی عدم رعایت کا باعث بن رہا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران نے دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لئے بین الاقوامی کانفرنس بلانے کا مطالبہ کیا ہے
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے نے اقوام متحدہ کی نگرانی میں عالمی دہشت گردی کی مختلف شکلوں سے مقابلہ کرنےکے لئے بین الاقوامی کانفرنس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی کے فتوے کا خیر مقدم
لبنان کی مذھبی شخصیتوں نے رہبر انقلاب اسلامی کے فتوے کا خیرمقدم کیا ہے ۔ رہبرانقلاب اسلامی نے ایک فتوی جاری کرکے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زوجات و امھات مومنین کے احترام کو واجب اور بے حرمتی کو حرام قراردیا ہے۔
ایران کی فٹ بال ٹیم نے عراقی ٹیم کو دو گول سے ہرادیا
اسلامی جمہوریہ ایران کی فٹ بال ٹیم، مغربی ایشیا کےفٹ بال مقابلوں کےفائنل میں پہنچ گئی ہے۔
امریکی کھیل میں شامل ہونے سے روس کا نقصان ہوگا
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان رامین مہمان پرست نے کہا ہے کہ امریکی کھیل میں شامل ہونے سے روسی قوم کے طویل مدت مفادات پورے نہيں ہوں گے۔
ملت ایران کی استقامت میں اصلی کردار خواتین کا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کےصدرڈاکٹراحمدی نژاد نے کہا ہےکہ مقدس دفاع، اسلامی انقلاب اور ملت ایران کی استقامت میں اصلی اور مرکزی کردار کا رہا ہے۔
صدر احمدی نژاد کا دورہ امریکہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ نیویارک پہنچے ہیں ۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے علاوہ نیویارک میں مقیم ایرانی شھریوں کے علاوہ مختلف ٹی وی چینلوں سے انٹرویو اور سیاسی اور علمی نشستوں میں شرکت کریں گے ۔
قرآن سوزی کے واقعے پر کارٹونسٹ کی نگاہ
امریکہ میں ورلڈ ٹریڈ سنٹر کے سامنے اور امریکی سیکوریٹی فورسز کی موجودگي میں قرآن پاک کی بے حرمتی کا جو افسوسناک اور دلخراش سانحہ پیش آيا ہے اس سے پوری دنیا بالخصوص عالم اسلام میں غم و غصّے کی لہر دوڑ گئی ہے۔
دشمن قرآن کی مقبولیت سےحسد کرتا ہے
تشخیص مصلحت نظام کونسل کےسربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی نےکہاہےکہ قرآن کریم کی توہین کی وجہ اسلام کی عالمگیریت ہے۔
ایران میں پاکستانی بھائیوں کے ساتھ یوم یکجہتی
گذشتہ جمعرات کو پورے ایران میں، پاکستان میں سیلاب سے متاثرہونے والوں کے ساتھ یوم یکجہتی منایا گیا.
امریکی بحریہ ایرانی میزائیلوں کی زد میں ہے
رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر اعلی جنرل نے سید یحی رحیم صفوی نے ایران کے خلاف دھمکیوں پر رد عمل ظاہر کرتےہوئے کہا ہے کہ امریکی بحریہ ایرانی میزائیلوں کی زد میں ہے۔
صدر احمدی نژاد شام اور الجزائر کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر احمدی نژاد ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ شام کے دورے پر دمشق روانہ ہوگئے ہیں۔
اسلامی اخوت کی بنیاد پر پاکستانی بھائیوں اور بہنوں کی مدد کے لئے آگے بڑھیں
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تمام مسلمان قوموں کے نام اپنے پیغام میں پاکستان میں وسیع پیمانے پر سیلاب کی تباہی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے تاکید فرمائی ہے
رہبر انقلاب اسلامی کے پیغام کے جاری ہونے کے ساتھ ہی سارا ایران سراپا احتجاج
امریکہ میں قران کریم کے جلائے جانے کے واقعے پر رہبر انقلاب اسلامی کے پیغام کے جاری ہونے کے ساتھ ہی سارا ایران سراپا احتجاج بن گیا ۔
جمعہ کو توہین قرآن کے خلاف مظاہرہ
مسلم امۃ قرآن کریم کی اہانت کی مذموم کوشش کے خلاف جمعہ کے دن وسیع پیمانے پر احتجاجی مظاہرہ کرے گی۔
مشہد ميں قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف حوزہ علمیہ دینی طلباء کا احتجاجی مظاہرہ
امریکہ کی بعض ریاستوں میں قرآن مجید کی توہین اور بے حرمتی کے خلاف حوزہ علمیہ مشہد میں دینی طلباء نے زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف تہران میں طلباء کا زبردست مظاہرہ
تہران میں طلباء نے قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف امریکی مفادات کے نگراں دفتر کے سامنے زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
رہبر معظم کا امریکہ میں قرآن مجید کی بے حرمتی کی مذمت میں اہم پیغام
امریکی حکومت کو چاہیے کہ وہ اس سنگين جرم میں اپنی عدم مداخلت کے دعوی کو پایہ ثبوت تک پہنچانے کے لئے اس عظیم جرم میں ملوث اصلی عناصر اور سازش کاروں کو اچھی طرح کیفر کردار تک پہنچائے ۔
قرآن کریم کی بے حرمتی اور امریکی خاموشی پر ایران کی مذمت
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے اپنے ایک بیان میں امریکی حکومت کوخبردار کیا ہے کہ وہ اس طرح کے انتہا پسند عناصر کی سرپرستی کرنا چھوڑ دے
مظلوم کی حمایت ایران کی حمایت ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کےصدرڈاکٹراحمدی نژاد نےکہاہےکہ ملت ایران کی فطرت، ثقافت کی تشکیل،منطق کی بنیاد پرحرکت اورظلم کامقابلہ اورمظلوم کی حمایت ہے۔
یوکیا آمانو کی رپورٹ یورپ کے دباؤ کا نتیجہ
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ علاء الدین بروجردی نے کہا ہے کہ ایران کی ایٹمی سرگرمیوں سے متعلق ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی آئي اے ای اے کے سربراہ کی حالیہ رپورٹ یورپ خصوصا امریکہ کے دباؤ میں تیار کی گئ
قرآن مجید کی توہین کے پیچھے اسرائیلی سازش کارفرما ہے
حکمت و فلسفہ ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ قرآن مجید کی توہین کرنے میں اسرائیلی سازش کارفرما ہے۔
عالمی سامراج کے ساتھ انقلاب اسلامی کا بے مثال مقابلہ
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر میجر جنرل محمد علی جعفری نے عالمی سامراج کے ساتھ انقلاب اسلامی کے موجودہ مقابلے کو بے مثال قرار دیا ہے ۔
ایران این پی ٹی معاہدے پر مکمل طور پر عمل پیرا ہے
بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی میں ایران کے نمائندے نے بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے ڈائریکٹر آمانو کی رپورٹ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس رپورٹ سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ ایران این پی ٹی معاہدے پر مکمل طور پر عمل پیرا ہے۔
صدر احمدی نژاد آج قطر کے دورے پر روانہ ہونگے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر محمود احمدی نژاد آج ایک اعلی وفد کے ہمراہ قطر کا دورہ کریں گے۔
ایران کے مختلف شہروں میں یوم قدس کی ریلیاں
اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف شہروں میں یوم قدس کے موقع ایرانی عوام نے فلسطینی عوام کی حمایت اور امریکہ اور اسرائیل کے خلاف ریلیاں نکالی ہیں ۔
مسلمان قومیں امریکہ کے فریب میں نہیں آئيں گی
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے سربراہ نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین کے بارے میں امریکہ کی سرپرستی میں سازشی مذاکرات نہ کبھی کامیاب ہوئے ہیں اور نہ ہونگے۔
امریکہ نے انقلاب اسلامی کا راستہ روکنے کےلئے انتہا پسندوں کی حمایت کی تھی
مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی نے کہا کہ مغربی ممالک اسلام کو بدنام کرنے کے لئے القاعدہ اور دہشت گردوں کی کارروائیوں کو اسلام سے جوڑنے کی کوشش کرتے ہیں
ہنگامی بنیاد پر ایران کی 18 طبی ٹیمیں عنقریب پاکستان روانہ ہونگي
اسلامی جمہوریہ ایران کے ہلال احمر ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہنگامی بنیاد پر ایران 18 طبی ٹیمیں عنقریب پاکستان روانہ کرے گا۔
امریکی حکام عالمی مسائل پر بحث و مناظرے کی صلاحیت سے عاری ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان رامین مہمان پرست نے کہاہے کہ امریکی حکام مناظرے میں شرکت اور عالمی مسائل پیش کرنے کی صلاحیت نہيں رکھتے۔
صدر احمدی نژاد کی امام خمینی (رح) سے تجدید عہد
اسلامی جمہوریہ ایران کے احمدی نژاد نے ہفتہ حکومت کی مناسبت سے کابینہ کے وزراء کے ہمراہ رہبر کبیر اور بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار پر حاضر ہوکر تجدید عہد کی اور خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
ایرانی عوام بڑے پیمانے پر پاکستانی بھائیوں کی مدد کررہے ہيں
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ مصطفی محمد نجار نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لۓ ایرانی عوام امداد کی قدردانی کرتے ہوۓ کہا ہے کہ ایرانی عوام نے وسیع پیمانے پر پاکستان میں سیلاب سے متاثر ہونے والوں کے لۓ امداد دی ہے۔
5
6
7
8
9
10
11
12
13
14
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن