صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
جمعہ 22 نومبر 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
خبریں
>
حالات حاضرہ
1
2
3
4
5
6
7
ايران کا ايٹمي پروگرام اور سامراج
سامراجی طاقتوں نے بین الاقوامی ایٹمی توانائی کے ادارے کو یرغمال بنا رکھا ہے اور اسے اپنے مقاصد کے حصول کے لیۓ استعمال کر رہے ہیں ۔
ايران کا پرامن ايٹمي پروگرام اور عالمي سامراج
آج کے اس جدید دور میں بین الاقوامی طاقتیں اپنی اقتصادی ، فوجی اور ثقافتی اجارہ داری قائم رکھنے کے لیۓ مختلف طرح کے ہتھکنڈوں کا سہارا لے رہی
اسلامي جمہوريہ ايران کي طرف سے فلسطيني عوام کي حمايت
فلسطین پر اسرائیلی جارحیت آۓ دن کا معمول بن گیا ہے ۔ کبھی ان کی شدت کم ہوتی ہے تو کبھی زیادہ ۔ کبھی یہ انفرادی حملوں کی شکل میں تو کبھی وسیع پیمانے پر گروہی حملوں کی شکل میں
غزہ پھر سے اسرائيل بربريت کا شکار
فلسطینی عوام کی حالت زار کے متعلق دنیا کو آگاہی دینے والا میڈیا بھی اب اسرائیل کی جارحیت سے محفوظ نہیں رہا ہے ۔
غزہ پر اسرائيلي جارحيت
مظلوم فلسطینیوں پر ظالم اسرائیل کے ظلم کی داستان کچھ زیادہ ہی طولانی ہوتی جا رہی ہے۔ ظلم جب حد سے بڑھ جاتا ہے تو ظالم کو لگام ڈالنے کے لیۓ قانون قدرت حرکت میں آ جاتا ہے
ملالہ يوسف زئي پر ہونے والے حملے کي مذمت
اس حملے کی ملک کے سیاسی ، مذھبی اور سماجی حلقوں نے پرزور الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
ملالہ يوسف زئي کون ہيں ؟
ملالہ یوسف زئی وہ نام ہے جو ان دنوں پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا پر بڑی شدت کے ساتھ لکھا اور پکارا جا رہا ہے ۔
علم کي طالب ملالہ يوسف زئي پر حملہ
انسانیت کے خلاف ظلم اور بے گناہ انسانوں کا قتل ہر حال میں قابل مذمت ہے ۔
اسلامي جمہوريہ ايران شامي حکومت کا حامي
اسلامی جمہوریہ ایران بھی شامی حکومت کی مکمل حکومت کی حمایت کرتا ہے اور مشرق وسطی میں امریکہ کی تسلط پسندانہ پالیسی کے خلاف ہے ۔
شام ميں غير ملکي مداخلت
افسوس ناک بات یہ ہے کہ خطے کے بعض اسلامی ممالک امریکہ اور مغرب کے ساتھ مل کے شامی حکومت کے خلاف برسر پیکار ہیں ۔
شامی بحران کا پرامن حل ممکن ہے
اسلامی جمہوریہ ایران بھی ان ممالک میں شامل ہے جو شام میں جاری بحران کا پرامن حل چاہتا ہے
شام ميں جاري بحران
شام میں جاری جنگ نے بہت تباہی پھیلائی ہے اور پورپی ممالک نے ایک پرامن ملک کو مختلف طرح کے بحرانوں سے دوچار کرکے اس کی سلامتی خطرے میں ڈال دی ہے ۔
توہين رسالت کا مرتکب قابل سزا ہے
برصغیر، پاک و ہند کی تاریخ میں ایسے ہی ایک عاشق رسول غازی علم دین شہید تھے جنہوں نے توہین رسالت کرنے والے کو موت کے گھاٹ اتارا
توہين آميز فلم اور اقوام عالم
دنیا بھر کے صاحب فکر طبقے نے اس فلم کی مذمت کی ہے مگر بڑے افسوس اور حیرت کی بات یہ ہے کہ جس ملک میں اس فلم کو بنایا گیا اس نے ابھی تک اس کے خلاف کوئی قدم نہیں اٹھایا ہے ۔
توہين آميز فلم اور مسلمان
امریکہ میں یہودی لابی کے ہاتھوں بننے والی توہین آمیز فلم کے ردعمل میں دنیا میں بسنے والے ڈیڑھ ارب مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوۓ ہیں ۔
يہ واہيات فلم کن چيزوں پر مشتمل ہے ؟
اس فلم کا نام ’مسلمانوں کی معصومیت‘ ہے اور اس کے منظر عام پر آنے کے بعد پورے عالم اسلام میں غم و غصّہ پایا جاتا ہے ۔
اسلام مخالف فلم کے پس پردہ حقائق
گذشتہ چند سالوں سے یورپ اور خاص طور پر امریکہ کے نشریاتی اداروں کی طرف سے اسلام فوبیا کو مسلسل بڑھا چڑھا کر بیان کیا گیا ہے لیکن بات یہیں پر ختم نہیں ہوئی
گيارہ ستمبر2001 ء گيارہ برس بعد بھي مشکوک واقعہ
”اب وہ پيسہ جو جنگوں پر خرچ نہ ہونے کے باعث بچے گا، ہم قرضوں کي ادائيگي، زيادہ سے زيادہ لوگوں کو روزگار کي فراہمي اور سڑکوں، پلوں، اسکولوں اور رن ويز کي تعمير پر خرچ کريں گے-
نائن اليون نے امريکي ساکھ کو متاثر کيا
بہر حال امریکیوں کے روئیے اور اس پر حکومت کی تائید کی وجہ سے امریکہ میں رہنے والے بہت سے مسلمان اب حکومت سے زیادہ امید بھی نہیں لگا رہے ہیں۔
نائن اليون کے بعد امريکي مسلمانوں سے امتيازي سلوک
گزشتہ گیارہ سالوں میں ہزاروں کی تعداد میں ایسے کیس درج کیے گئے ہیں جن میں مسلمانوں اور ان کی مساجد یا اسلامی مراکز کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔
اسلامي ممالک پر امريکي حملے ايک بڑي غلطي
کوفی عنان نے ستمبر 2004ء میں کہا تھا کہ “ ہمارے نقطہ نظر اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی رو سے عراق جنگ خلاف قانون ہے۔
نائن اليون ايک مشکوک واقعہ
نائن الیون کی واردات آج تک ایک بھید بھری کہانی ہے پانچ سو سے زائد صفحات پر مشتمل، نائن الیون کمیشن بھی شواہد کی کڑیاں ملا سکا نہ کسی سازشی یا مجرم کا تعین کرسکا۔
امريکي جنگي جنون سے اقتصادي تباہي
امریکہ کی براؤن یونیورسٹی کے واٹسن انسٹیٹیوٹ فار انٹرنیشنل اسٹیڈیز کی تحقیقاتی رپورٹ کو اب دنیا بھر میں ایک معتبر حوالے کا درجہ حاصل ہوچکا ہے۔
امريکي عوام کو دھوکہ
اللہ تعالیٰ نے ہر عہد کے فرعونوں کے لئے کچھ سزائیں تجویز کر دی ہیں۔
موجودہ دور ميں دفاع پاکستان
آج وطن عزیز جن حالات سے دوچار وہ انتہائی تشویش ناک ہیں
يوم دفاع پاکستان کا انعقاد
ہر سال کی طرح اس سال بھی یوم دفاع پاکستان پر وطن عزیز کے لئے دعائیں ہوں گی، سرکاری اور نجی سطح پر تقاریب کا اہتمام ہوتا ہے
جنگ ستمبر ميں پاکستاني قوم کا کردار
اس جنگ میں پاکستانی قوم نے اپنی فوج کے شانہ بہ شانہ دشمن کا مقابلہ کیا اور ملک کے دفاع کے لیۓ ہر طرح کی قربانی دی
جنگ ستمبر 1965 کا پس منظر
اس جنگ کا پس منظر یہ تھا کہ 1962 میں بھارت نے چین کو دعوت مبارزت دی مگر منہ کی کھائی۔
يوم دفاع پاکستان کي اہميت
اسلام احترام انسانیت، خدمت خلق اور معاشرتی و سماجی فلاح کا سب سے بڑا داعی ہے جس میں ہر مسلمان پر ایک دوسرے کی جان، مال آبرو حرام ہیں اور ایک دوسرے کے دکھ درد کو اپنا دکھ درد تصور کرنا ہے۔
يوم دفاع پاکستان سے سبق
طاقت کے نشے سے چور بھارت پاکستان کو دنیا کے نقشے سے مٹانے کے لئے آیا تھا لیکن ہمشہ کے لئے ناکامی کا بد نما داغ اپنے سینے پر سجا کر واپس گیا۔
6 ستمبر پاکستاني تاريخ کا اہم دن
قوموں اورملکوں کی تاریخ میں کچھ دن ایسے ہوتے ہیں جو عام ایام کے برعکس بڑی قربانی مانگتے ہیں۔
يوم دفاع پاکستان اور موجودہ پاکستان
انسانی معاشرے کی ابتدا سے ہی ہر ظالم اور طاقتور نے مظلوم اور کمزور کو زیر کرنے کی کوشش کی جس کے نتیجے میں کبھی تو کمزور لمبی مدت کے لیۓ غلامی کی زنجیروں میں جکڑ دیۓ گۓ
سماجي حالات، انقلابات اور اسلامي بيداري تحريک ميں خواتين کا نقش فيصلہ کن نقش ہے
انہوں نے عورت کے بارے میں اسلام کے نقطہ نظر کو مغربی نقطہ نظر کے بالکل برعکس قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ اسلام عورت کی عزت، کرامت اور رشد و ترقی کا خواہاں ہے اور عورت کے لئے مستقل شخصیت اور تشخص کا قائل ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامي: اسلامي بيداري کي عظيم تحريک ميں خواتين کے کردار بے مثال ہے
ڈاکٹر ولایتی نے خواتین اور اسلامی بیداری کے نام سے ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس کے افتتاح کے موقع پر کہا کہ عرب دنیا میں پیدا ہونے والی اسلامی بیداری اور تحریکیں اسلامی بیداری کی ایک نئی لہر ہے جس کی اپنی خصوصیات اور پہلو ہیں
اسلامي جمہوريہ ايران غيروابستہ ممالک کا ميزبان
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر احمدی نژاد نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر عدل و انصاف وامن قائم کرنے میں غیروابستہ ممالک کی تحریک اہم کردار کی حامل ہے۔
تھران ميں غيروابستہ ممالک کي تحريک کا سولہواں سربراہي اجلاس
ایران کے دارلحکومت تھہران میں ان دنوں غیر وابستہ ممالک کی تحریک نام کا سولہواں سربراہی جلاس جاری ہے ۔
اسلامي بيداري کي تحريک ميں خواتين کا کردار بے مثال ہے
اس میں شک نہیں کہ اسلامی عقیدے کی رو سے مختلف میدانوں میں خواتین کی موثر موجودگی ، مغربی معیاروں سے بہت زیادہ مختلف ہے- مغرب میں خواتین کو جس نظریئے سے
16 مارچ 1997ء کو بدھوں کے مظاہرين نے مسلمانوں کي مسجد کو آگ لگا دي
1982میں اراکان کے مسلمانوں کو حق شہریت سے بھی محروم کردیا گیا ۔ شادیوں کے لیۓ خاص عمر کے قوانیں لاگو کیۓ گۓ اور حکومتی اجازت نامہ لازمی قرار دے دیا گیا ۔
1845 عيسوي ميں برما مسلم کانگريس کا قيام عمل ميں آيا
برما کی تاریخ میں جس پہلے مسلمان کا ذکر ملتا ہے اس کا نام بیات وائی تھا جو مون کے دور حکومت میں سن 1050 اے ڈی میں یہاں آیا تھا ۔
برما کے مسلمانوں پر ظلم کي داستان کوئي نئي نہيں ہے
برما کے مسلمانوں پر ظلم کی داستان کوئی نئی نہیں ہے ۔ اس علاقے کے مسلمان دنیا کے وہ بدنصیب لوگ ہیں جنہوں نے تاریخ میں متعدد بار ظلم سہے ہیں ۔
جون 2012ء ميں’’ٹونگوپ‘‘ نامي شہر ميں بدھوں نے مسلمانوں کو قتل کيا
برما کے متعلق جو اطلاعات سامنے آئی ہیں ان کے مطابق جون 2012ء میں’’ٹونگوپ‘‘ نامی شہر میں بدھوں نے مسلمانوں کو قتل کیا اور مسلمانوں کے ظالمانہ قتل کے خلاف مسلمانوں کے اکثریتی صوبے میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا
برق گرتي ہے تو بيچارے مسلمانوں پر
اسلام امن اور بھائی چارے کا دین ہے جو اپنے پیروکاروں کو انسانیت کی فلاح اور تحفظ کا درس دیتا ہے ۔
ايران کِے خلاف پروپيگنڈا کے نتائج
امریکی لوگ ایران کو اپنا سب سے بڑا دشمن سمجھتے ہیں/ 8 فی صد سنہ 2001 سے 32 فی صد آج تک!
امريکي ڈرون اپنے عروج سے زوال کي طرف جانے والے ہيں
اس قسم کے رابطوں کی دس سے گيارہ عدد کے کوڈ سے حفاظت کی جاتی ہے جو مواصلات کی دنیا میں قابل ذکر سکیورٹی کے حامل تصور کیے جاتے ہیں۔
آر کيو 170
امریکہ کی جانب سے اس خبر کو چھپانے اور جھٹلانے کی وجہ یہ تھی کہ 44 ارب ڈالر مالیت کے پروجیکٹ اور ان کی نصف صدی کی تحقیقات کا نتیجہ، ایران کے پاس تھا۔
ايران کے خلاف اقتصادي پابندياں نفسياتي جنگ کا حصّہ ہيں
امریکہ نے ایران کو معاشی طور پر نقصان پہنچانے کے لیۓ اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد مختلف طرح کے حربے اپنا رکھے ہیں ۔
سي آئي اے کے زيراستعمال ڈرون طياروں کي دو اقسام ہيں
نیز ڈینس بلیئر نے ڈرونز کے استعمال یا عدم استعمال کے حوالے سے کانگریس میں بحث کرانے کی تجویز پیش کی تھی جس بنا پر گزشتہ برس انہیں ان کے منصب سے برطرف کر دیا گیا۔
امريکہ کي حکمراني ختم ہونے والي ہے
اوباما صدارت کی پہلی مدت ختم ہونے میں ابھی ایک سال باقی ہے اور اس عرصے میں ڈرون حملوں کے ذریعے ہلاکتوں کی تعداد میں مزید اضافہ متوقع ہے
اسلامي ممالک ميں حکومت مخالف خونيں تحريکوں کو بھي امريکي سرپرستي ميں فروغ حاصل ہوا
اسلامی ممالک میں حکومت مخالف خونیں تحریکوں کو بھی امریکی سرپرستی میں فروغ حاصل ہوا، جہاں کی آمریتوں کا تختہ الٹانے کے بعد امریکی من مرضی کا نظام مسلط کرنے کی کوششیں بدستور جاری ہیں۔
امريکي ڈرون اپنے عروج سے زوال کي طرف
دنیا میں کوئی بھی ایسی دہشت گرد تنظیم یا ادارہ ایسا نہیں ہو گا جس نے امریکی فوج سے زیادہ انسانوں کا قتل کیا ہو
1
2
3
4
5
6
7
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن